پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی سے لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:55pm سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے ابتک 37 خارجی دہشتگرد ہلاک کئے گئے ہیں جبکہ 14 دہشت گرد شدید زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 27 اگست 2024 04:00pm خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید آپریشن کے دوران فتنہ خوارج کے 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 26 اگست 2024 11:14am بلوچستان میں دہشگردوں کے حملے، فورسز کی جوابی کارروائیوں میں 12 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے خاتمے تک فورسز کا آپریشن جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان شائع 25 اگست 2024 12:49pm تونسہ میں پولیس مقابلے کے دوران فتنۃ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک فتنۃالخوارج کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:00pm ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک گزشتہ رات ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 3 دہشت گردوں کی تفصیلات جاری
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:59pm مستونگ میں تخریب کاروں کیخلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کارروائی سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کی جانب سے گئی، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:46am بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا بھارتی فنڈنگ سے بننے والی دہشت گرد گروپوں کی اندرونی دراڑیں کھل کرسامنے آنا شروع ہوگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 06:23pm خیبر میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید، نماز جنازہ ادا شہید فوجی افسر 9 اگست کو وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شدید زخمی ہوگئے تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 10:19am سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ لودھراں سے ٹی ٹی پی ایک ایک عسکری تربیت یافتہ اور بہاولپور سے داعش کا ایک اہم کمانڈر گرفتار دہشتگردوں میں شامل ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:34pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگر ہلاک دہشت گرد کا خوارجی گل بہادر سے قریبی تعلق تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:00am سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی دہشت گرد اغوا اور معصوم شہریوں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 07:44pm ملک میں رواں برس کتنے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں پوری قوم دہشتگردوں کے خلاف لڑائی میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے،سیکیورٹی حکام
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 10:14am پشاور میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:31pm دہشت گرد کمانڈر عبد المنان افغانستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل عبد المنان ٹارگٹ کلنگ، پوسٹوں پر حملے، اور بھتہ خوری وغیرہ سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا
پاکستان شائع 12 جون 2024 01:03pm پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف حالیہ بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاک ٹی ٹی پی کے ناپاک عزائم اور منصوبے آشکار ہونا شروع ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 04:49pm لکی مروت میں کیپٹن سمیت 7 جوانوں کی شہادت کے بعد جوابی کارروائی، آپریشن میں 11 دہشتگرد ہلاک دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعظم کا کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
پاکستان شائع 10 جون 2024 07:19pm تاجروں سے اغوا اور بھتہ لینے والا ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کراچی میں مارا گیا ملزم ٹی ٹی پی کے عصمت اللہ عرف مسعود کا قریبی ساتھی تھا، دسمبر 2023 کو حارث نامی تاجر کو اغواء کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 07:12pm ٹانک اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک، 5 اہلکار شہید ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:03pm ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، میجر شہید، 3 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:31pm گوادر میں دہشتگروں کا رہائشی مکان پر حملہ، سوئے ہوئے 7 محنت کش قتل تعلق پنجاب سے تھا، حملے میں ایک زخمی بھی ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:03pm خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:14pm سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردشہریوں کےقتل میں ملوث تھے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 08:25pm ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:31pm بہاولپور میں سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ ،2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک دہشتگردوں کے نیٹ ورک نے وفاقی وزیر کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی، حکام
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 08:22pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 04:58pm ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 06:04pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:06pm پشین میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 08:05pm سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 7 دہشتگرد ہلاک فورسز نے ملکی سرحد میں گھسنے والے دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا