شائع 15 اپريل 2024 06:47pm آئی ایم ایف نے پاکستان سے سگریٹ سمیت غیر ضروری اشیاء پر ٹیکس لگانے کی اپیل کر دی آئی ایم ایف نے سفارشات کی ایک مکمل تجویز پیش کی ہے جس میں سگریٹ پر ٹیکس کا نفاذ بھی شامل ہے
شائع 07 اپريل 2024 10:32pm وزارت صحت کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم چلانے پر تمباکو صنعت کی مذمت تمباکو انڈسٹری کی گمراہ کن مہموں کا مقصد جان کی قیمت پر منافع خوری سے توجہ ہٹانا ہے
شائع 06 اپريل 2024 07:38pm قانون کی کھلی خلاف ورزی، ایک ہی کمپنی کی جانب سے سیل بڑھانے کیلئے مختلف سگریٹ برانڈز بنائے جانے کا انکشاف سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کا ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کے خلاف ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر خزانہ سے کارروائی کا مطالبہ
شائع 04 اپريل 2024 08:27pm نو منتخب ممبران قومی اسمبلی نے انسداد تمباکو نوشی اور سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز کی حمایت کردی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگا کر عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے سگریٹ پر ڈیوٹی میں 26 فیصد تک اضافہ کرے، عورت فانڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نعیم احمد مرزا
شائع 03 اپريل 2024 11:15pm تمباکو کا استعمال پاکستان میں صحت اور معشیت دونوں پر سنگین اثرات مرتب کر رہا ہے: ماہرین ایچ ڈی ایف پروگرام کس طرح لاکھوں زندگیاں بچا سکتا ہے؟
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 05:31pm ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ انڈسٹری کے خلاف کریک ڈاون، کروڑوں سگریٹس بنانے لائق سامان ضبط فیکٹریوں میں غیر قانونی سگریٹوں کو تیاری کے بعد پنجاب سمگل کیا جاتا ہے
شائع 02 اپريل 2024 08:26pm سول سوسائٹی کا ضروری اشیاء پر عوامی ریلیف کے لیے تمباکو ٹیکس میں اضافے کی اہمیت پر زور حکومت تمباکو پر ٹیکس لگاکر نہ صرف نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی ابتدا کو روکے بلکہ صحت عامہ کے اقدامات اور صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو بھی تقویت دے
شائع 29 مارچ 2024 09:13pm پالیسی ساز آئی ایم ایف کی حالیہ سفارشات پر من و عن عمل کریں، عمران احمد 'پالسی سازوں پر زور دیا جائے تاکہ وہ سفارشات منوانا بند کریں'
شائع 28 مارچ 2024 07:42pm سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی کی اس لت سے دور رکھا جاسکتا ہے، ملک عمران احمد تمباکو پرٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو صحت عامہ کے شعبے پر خرچ کیا جاسکتا ہے، عمران احمد
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 06:20pm سگریٹ پر ٹیکس: تمباکو نوشی میں کمی کے لئے آئی ایم ایف کے مشورے کی توثیق پاکستان میں سگریٹ کی کھپت میں 20 سے 25 فیصد کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2024 10:01pm سگریٹ اور نکوٹین کی طلب کو کم کرنے والے کھانے غذائیت سے بھرپور کھانے اپکے نکوٹین کی طلب کو کم کر یں گے
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2024 08:13pm سگریٹ پر ٹیکس میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ گزشتہ سات سالوں میں سگریٹ انڈسٹری کے مختلف ہتھکنڈوں اور غیر موثر ٹیکس وصولیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان ہوا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 07:22pm ’سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے سے پاکستان 17 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کر سکتا ہے‘ 31.9 ملین بالغ افراد تمباکو کا استعمال کرتے ہیں، سی ٹی ایف کے
لائف اسٹائل شائع 05 مارچ 2024 08:24pm بجلی اور گیس مہنگی کرنے کے بجائے سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ تمباکو نوشی سے ہوئی بیماریوں پر خرچ ہونے والی رقم صحت کے حوالے سے مختص ملکی بجٹ سے زیادہ
کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملہ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی، سہولت کاروں کے ٹھکانے مسمار کئے جائیں گے، آئی جی