کھیل اپ ڈیٹ 20 جون 2024 11:20pm سپر 8 مرحلہ : بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرا دیا افغانستان کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 134 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل شائع 20 جون 2024 09:36am ٹی 20 ورلڈکپ کا سپر 8 مرحلہ: دفاع چیمپئن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو روند دیا ویسٹ انڈیز کا 181 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں پورا کر لیا
کھیل شائع 19 جون 2024 11:10pm قومی کرکٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ کب شروع ہوگا؟ گیری کرسٹن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد قومی ٹیم میں بڑا آپریشن کلین اپ کیا جائے گا
کھیل شائع 19 جون 2024 03:31pm ٹی 20 ورلڈکپ: آئی سی سی نے بنگلہ دیشی بولر کو سزا دے دی نیپالی کپتان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنا بولر کو مہنگا پڑگیا
کھیل شائع 19 جون 2024 12:45pm نیوزی لینڈ کے کپتان کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار، کپتانی سے بھی محروم انکار کے بعد کیوی کپتان مکمل سیزن کیلئے دستیابی سے آزاد ہوگئے
کھیل اپ ڈیٹ 19 جون 2024 11:59pm محمد رضوان سمیت کئی پاکستانی کرکٹرز حارث رؤف کے حق میں بول پڑے امریکا میں مداح کے ساتھ وائرل ہونے والی جھگڑے کی ویڈیو کی وجہ سے حارث رؤف توجہ کا مزکز
کھیل شائع 19 جون 2024 08:47am ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں کون سی ٹیم کا کس سے مقابلہ ہوگا؟ گروپ ون اور ٹو سے 2،2 ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی
کھیل شائع 19 جون 2024 08:34am ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے بعض کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے کھلاڑی اور عہدیدار نجی ایئر لائنز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے
کھیل شائع 18 جون 2024 08:10pm ہربھجن سنگھ کے کس بیان نے پاکستانی شائقین کو غصہ دلا دیا؟ سابق بھارتی اسپنر روایتی مخالفانہ طرز پر پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے
کھیل شائع 17 جون 2024 11:39pm ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے 12 ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا، کیا پاکستان بھی شامل ہے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھی 20 ٹیمیں حصہ لیں گی اور 4 گروپس میں 5 ٹیموں کو تقسیم کیا جائے گا
کھیل شائع 17 جون 2024 10:48pm نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی کیوی فاسٹ بولر نے پاپوا نیو گنی کیخلاف میچ میں نیا ریکارڈ بناڈالا
کھیل شائع 17 جون 2024 07:48pm ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے والی ٹیمیں کونسی ہیں؟ سپر8 مرحلے کے سارے میچز کہاں کھیلے جائیں گے، یہ مرحلہ کب سے کب تک جارہی رہے گا
کھیل اپ ڈیٹ 17 جون 2024 07:59pm پاکستان کرکٹ ٹیم نے فلوریڈا کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی، امامت کس نے کرائی گرین شرٹس ناقص کارکردگی کے باعث ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوچکی ہے
کھیل شائع 17 جون 2024 05:57pm ”اکثر قومی کرکٹر دیکھنے میں شریف لگتے ہیں لیکن اندر کھاتے، کیا کرتے، سب کو معلوم ہے“ ٹی 20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر چوہدری شافع حسین نے بھی پاکستان ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کھیل شائع 17 جون 2024 05:07pm ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے والی قومی ٹیم کے کتنے کھلاڑیوں نے واپس نہ آنے کا فیصلہ کرلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے تک نہ پہنچنے والی قومی ٹیم کا آج سے پاکستان واپسی کا سفر شروع
کھیل اپ ڈیٹ 16 جون 2024 07:49pm ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی، جس بورڈ کا سربراہ محسن نقوی ہو اس سے یہی توقع کی جاسکتی ہے، بیرسٹر سیف سرجری محسن نقوی، شریف فیملی اور پوری سازشی ٹولے کی ہونی چاہیئے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
کھیل شائع 16 جون 2024 11:45am ٹی 20 ورلڈکپ: عماد وسیم نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا؟ بھارت کیخلاف میچ میں توقعات پر پورا نہ اترنے کا افسوس ہے، قومی آل راؤنڈر
کھیل شائع 16 جون 2024 09:29am ٹی 20 ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ، پاکستان ٹیم کے حوالے سے اہم خبر آگئی پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان میچ شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا
کھیل شائع 16 جون 2024 09:19am ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کے ہاتھوں اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست 181 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 19.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
کھیل شائع 16 جون 2024 08:41am ٹی 20 ورلڈ کپ: نمیبیا کو شکست دے کر انگلینڈ بھی سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا انگلینڈ کے 126 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ٹیم 3 وکٹوں پر 84 رنز ہی بناسکی
کھیل شائع 15 جون 2024 10:24pm ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ منسوخ ہوگیا دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
کھیل شائع 15 جون 2024 07:31pm قومی ٹیم میں 3 گروپس بننے کا انکشاف، لیڈر کون؟ محمد عامر اور عماد وسیم کا ٹیم میں اچانک آنا بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، بھارتی میڈیا
کھیل شائع 15 جون 2024 06:03pm ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست پر بابر کو ہٹانے کا فیصلہ، نیا کپتان کون ہوگا؟ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر بابر اعظم سے متعلق بورڈ کا بیان
کھیل اپ ڈیٹ 15 جون 2024 06:25pm ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، عامر اور عماد نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا دونوں کرکٹرز آئرلینڈ کے خلاف میچ میں آخری بار ایکشن میں ہوں گے
کھیل شائع 15 جون 2024 09:36am میگا ایونٹ سے پاکستان کے باہر ہونے پر شاہد آفریدی ’بابر اعظم‘ پر برس پڑے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو مشورہ بھی دے ڈالا ہے
کھیل شائع 15 جون 2024 08:53am نیوزی لینڈ یوگنڈا جیسی ٹیم کے خلاف جیت کر بھی ٹورنامنٹ سے باہر نیوزی لینڈ نے 41 رنز بنا کر میچ جیت لیا
کھیل شائع 14 جون 2024 08:55pm امریکا اور آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، کیا میچ منسوخ ہو جائےگا؟ امپائرز گراؤنڈ کے دوبارہ معائنے کےبعد فیصلہ کریں گے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:11pm پاک بھارت میچ سے کینیڈین گلوکار کیسے کروڑوں کے مالک بن گئے؟ ڈریک اس سے قبل بھی آئی پی ایل کے فائنل میچ میں شرط لگا چکے ہیں۔