دنیا شائع 08 دسمبر 2024 08:49pm بشار الاسد کے فرار کے بعد ان کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرل مختصر دورانیے کی ویڈیو ایک گیراج کی ہے جہاں قطاروں میں بیش قیمتی گاڑیوں کو کھڑا دیکھا جا سکتا ہے
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 05:58pm بشارالاسد نے فرار سے پہلے وزیراعظم کو کیسے پھنسایا؟ جس تیزی سے ملکی حالات تبدیل ہوئے اس کے لیے ہم تیار نہیں تھے، غازی الجلالی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 05:48pm دفترخارجہ نے شام میں پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی موجودہ صورتحال کی وجہ سے پاکستانی شہری شام کا غیرضروری سفر نہ کریں، ترجمان
دنیا شائع 09 ستمبر 2024 09:15am اسرائیل کے شام پر فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 19 زخمی حملوں میں زخمی افراد میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، میڈیا رپورٹ
دنیا شائع 30 مارچ 2024 08:06am شام کے شہر حلب پر اسرائیلی فضائی حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 42 ہو گئی اسرائیل نے لبنانی گروپ حزب اللہ کے میزائل ڈپو کو نشانہ بنایا، غیرملکی میڈیا
دنیا شائع 31 جنوری 2024 09:40pm مشرق وسطیٰ میں امریکا کے فوجی اڈے کیوں موجود ہیں اور وہ کہاں ہیں؟ مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا اڈہ قطر میں واقع ہے، رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 10:07am امریکی میزائل حملے میں عراقی ملیشیا کا ڈپٹی کمانڈر چار ساتھیوں سمیت جاں بحق مشتاق طالب السعدی بغداد میں بارہویں بریگیڈ حزب اللہ النجابہ کا انچارج تھا، امریکی محکمہ دفاع نے کئی حملوں کا ذمہ دار قرار دیا تھا
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 09:14pm شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں اعلیٰ ایرانی جنرل جاں بحق سردار سید رازی موسوی، شام اور ایران کے درمیان فوجی اتحاد کو مربوط کرنے کے ذمہ دار تھے، الجزیرہ
دنیا شائع 02 دسمبر 2023 08:06pm اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک اہلکار شام میں ایک مشاورتی مشن پر کام کر رہے تھے، پاسدارانِ انقلاب
دنیا شائع 24 نومبر 2023 11:03am امریکی افواج پر چند گھنٹوں کے دوران عراق اور شام میں 4 حملے فوجی اڈوں پر راکٹوں اور مسلح ڈرونز سے حملہ کیا گیا
دنیا شائع 03 نومبر 2023 11:21am روسی ویگنر گروپ حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنیوالا ہے، امریکی اخبار لبنان کیساتھ اسرائیل کی سرحدوں پر کشیدگی بڑھنے لگی
دنیا شائع 27 اکتوبر 2023 09:21am امریکا کے ایرانی اہداف پر حملے امریکی افواج کیخلاف یہ ایرانی حمایت یافتہ حملے ناقابل قبول ہیں، امریکی وزیردفاع
دنیا شائع 12 اکتوبر 2023 06:49pm اسرائیل کی شام کے ہوائی اڈوں پر بمباری، رن ویز تباہ کردیے حملوں کے دوران ”ماہان ایئر“ کی ایک ایرانی پرواز جو شام میں اترنے والی تھی، واپس تہران کی طرف مڑ گئی۔
دنیا شائع 06 اکتوبر 2023 09:07am شام کے ملٹری کالج پرڈرون حملے میں 100 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی ملٹری کالج میں گریجویشن کی تقریب کے دوران ڈرون حملہ کیا گیا
دنیا شائع 21 ستمبر 2023 10:59am شامی صدر 20 سال بعد سرکاری دورے پرچین پہنچ گئے بشارالاسد ایشین گیمزکی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
دنیا شائع 08 ستمبر 2023 10:17am گرمیوں میں ٹھنڈے رہنے والے شام کے تاریخی مکانات کو خطرہ ان گھروں کی تعمیر سردی اور گرمی دونوں موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے کی ہے
دنیا شائع 02 ستمبر 2023 03:11pm شام میں مہنگائی کیخلاف مظاہروں کا رخ صدر بشار الاسد کی طرف مڑ گیا معاشی بحران کی وجہ سے شامی کرنسی تیزی کیساتھ ڈالر کے مقابلے میں گررہی ہے
دنیا شائع 19 جولائ 2023 10:55am شام میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے شام کےفضائی دفاع نے زیادہ ترمیزائلوں کو مار گرایا
دنیا شائع 07 جون 2023 04:38pm برطانیہ نے یمن میں خاتون سفیر تعینات کردی وہ اپنی خدمات کا آٖغازستمبر سے شروع کریں گی
دنیا شائع 24 مئ 2023 02:40pm انسانی ہمدردی کے ناطے شامی سیامی جڑواں بچے علاج کیلئے فوری سعودی عرب منتقل بچوں کے والدین نے خادم حرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا
دنیا شائع 20 مئ 2023 11:05am مشرقی یروشلم سمیت تمام علاقوں پرفلسطین کا اختیار چاہتے ہیں، عرب لیگ عرب لیگ کا سربراہی اجلاس، تنازعات کے حل کے لیے اتحاد پر زور
دنیا شائع 11 مئ 2023 11:04am سعودی عرب کی شامی صدر کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت بشارالاسد کو2011 میں شام میں جنگ چھڑنے کے بعد پہلی مرتبہ شرکت کی دعوت دی
دنیا اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 09:39am اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ،4 فوجی افسران سمیت 7 افراد جاں بحق نیراب ملٹری ائرفیلڈ کے قریب گولہ باردو کا ڈپوتباہ ہوگیا، میڈیا
دنیا شائع 01 مئ 2023 06:11pm ترک صدر کا داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ شام میں ترکیہ کی خفیہ ایجنسی کا آپریشن
دنیا شائع 29 اپريل 2023 10:31am ایرانی صدر11 برس بعد شام کا دورہ کریں گے ایرانی صدر شامی صدر بشار الاسد سے ملیں گے
دنیا شائع 19 اپريل 2023 08:28am سعودی وزیر خارجہ دمشق پہنچ گئے، شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات 2011 کے بعد سعودی وزیرخارجہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 06:25pm بلوچستان حکومت نے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد روانہ کردی اب ہماری باری ہے کہ ہم ملکوں سے بالاترصرف انسانیت کے ناطے مدد کریں۔
دنیا شائع 30 مارچ 2023 11:57am جسے اللہ رکھے: ترکیہ میں زلزلے کے 49 دن بعد بھی زندگی کی امید باقی گزشتہ ماہ جنوب مشرقی ترکیہ میں 7.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا
دنیا شائع 22 مارچ 2023 02:48pm شام کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائیہ کا ایک مرتبہ پھر حملہ اسرائیل کا 6 ماہ کے دوران یہ تیسرا حملہ ہے
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 09:54am پاک بحریہ کا جہاز ’پی این ایس نصر‘ زلزلہ زدگان کیلئے امداد لے کر شام پہنچ گیا امدادی سامان میں خیمے، کمبل، راشن، ادویات اور گرم کپڑے شامل