دنیا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 01:00pm شام سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز، بابا وانگا کی پیشگوئی سچ ثابت ہونے لگی؟ بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا نے مرنے سے قبل کئی پیش گوئیاں کر رکھی ہیں
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 01:45pm بشار کے انسانی مذبح خانے سے ننھا بچہ برآمد بچے کے انسانی مذبح خانے سے باہر نکلنے کی افسوسناک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 11:23am خفیہ اقلیتی فرقہ جس نے شام پر 50 سال حکمرانی کی شام میں علوی فرقے سے تعلق رکھنے والوں کی تعداد 10 سے 13 فیصد کے درمیان ہے، رپورٹ
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 09:39am لگژری گاڑیاں، مہنگے کپڑے، بشار الاسد کے محل میں داخل ہونے والوں کے مزے آگئے شام میں گزشتہ روز ایک آزادی کا سماء تھا، لوگوں نے سیلفیاں اور ویڈیوز بنائیں
دنیا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 09:16am اسرائیلی فوج شام میں داخل ہوگئی اسرائیلی فوج نے شامیوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے دیا
دنیا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 09:18am باغیوں کے قبضے کے بعد شامی فٹ بال ٹیم کے یونیفارم میں بڑی تبدیلی یہ فیصلہ شام میں حالیہ بڑی سیاسی پیش رفت کے بعد کیا گیا، رپورٹ
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 08:09am باغی کمانڈر کا سجدہ شکر، جنگجوؤں کو سرکاری اداروں سے دور رہنے کا حکم دمشق دورے پر عوام کے ساتھ سیلفیاں
دنیا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 04:34am بشارالاسد اپنی فیملی کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے دمشق سے طیارہ روانے ہونے کے بعد گھنٹوں حادثے میں بشار کے ہلاک ہونے کی افواہ گردش کرتی رہی۔
دنیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 11:52pm عالمی طاقتوں نے ہاتھ اٹھایا تو بشارالاسد کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی حافظ الاسد اور اُن کے بیٹے نے ملک پر 54 برس حکومت کی، اقتدار برقرار رکھنے کے تمام ہتھکنڈے استعمال کیے۔
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 10:05pm بشار الاسد کا تختہ الٹنے کا کریڈٹ اسرائیل نے مانگ لیا اسد کی تباہی اُن حملوں کا براہ راست نتیجہ ہے جو ہم نے اس کے حامیوں ایران اور حزب اللہ پر کیے، نیتن یاہو
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 09:43pm بشار حکومت کے خاتمے پر رہائی، 18 سال کا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر آیا 1986 میں شمالی لبنان سے حراست میں لیے جانے کے بعد سے علی حسن کا اہلِ خانہ کو کچھ علم نہ تھا۔
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 08:49pm بشار الاسد کے فرار کے بعد ان کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرل مختصر دورانیے کی ویڈیو ایک گیراج کی ہے جہاں قطاروں میں بیش قیمتی گاڑیوں کو کھڑا دیکھا جا سکتا ہے
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 06:54pm ترکی میں قونصل خانے سے شامی پرچم اتار دیا گیا ترکی میں بشار الاسد کی اقتدار سے علیحدگی کی خبر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 05:58pm بشارالاسد نے فرار سے پہلے وزیراعظم کو کیسے پھنسایا؟ جس تیزی سے ملکی حالات تبدیل ہوئے اس کے لیے ہم تیار نہیں تھے، غازی الجلالی
دنیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 09:18pm شام میں اب آگے کیا ہوگا، 3 متوقع منظرنامے سامنے آگئے ایران کی جانب سے کئی ماہ پہلے ہی شامی حکومت کے ڈھائے جانے کی تیاری کا انکشاف
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 04:26pm شام میں حکومتی مشینری غائب، جیلوں سے قیدیوں کے فرار کی ویڈیوز وائرل شامی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دمشق کے شمال میں واقع بدنام زمانہ صیدنایا فوجی جیل کا کنٹرول سنبھال لیا ہے
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 04:11pm دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر دھاوا، حسن نصراللہ کے پوسٹر پھاڑ دیئے گئے فوٹیج میں افراتفری کے مناظر دکھائے گئے، سفارت خانے کے اندرونی حصے کو کافی نقصان پہنچا
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 03:52pm شام کی صورتحال کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی بیان سامنے آگیا باغی تنظیم نے آج شام کے دارالحکومت دمشق کا کنٹرول سنبھالا
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 01:27pm شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، قیدیوں کیلئے خوشخبری شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیاعہد شروع ہونے جارہا ہے، شامی باغی رہنما
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 11:47am شام حکومت گرانے والے ’حیات تحریر الشام‘ کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟ انہوں نے صدر بشارالاسد کی فوج کو شہر چھوڑنے پر مجبور کیا جس سے ان کا مقصد پورا ہوگیا
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 10:56am صدر بشار الاسد کا 24 سالہ دور ختم، شام کے وزیرِ اعظم نے اہم اعلان کردیا اقتدار کی منتقلی کے کسی بھی طریقہ کار کے لیے تیار ہیں، محمد الجلالی
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 08:43am شام میں باغی دستے حمص میں داخل، 3500 سے زائد قیدی جیل سے فرار دو ہزار شامی فوجیوں نے عراق میں پناہ لے لی، خبر ایجنسی