دنیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 10:05am شام کے نئے رہنماؤں نے باغی دھڑوں کو تحلیل کر دیا وزارت دفاع کے تحت ضم کرنے کا فیصلہ، کرد اور ترک حمایت یافتہ جنگجو میدان میں موجود
دنیا شائع 23 دسمبر 2024 08:28am بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کا شام کیساتھ پہلا باضابطہ رابطہ دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور کو بہتر انداز سے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، رپورٹ
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 05:02pm لڑکی کے ساتھ تصویر کا تنازعہ، شامی باغی رہنما نے خاموشی توڑ دی معاملے پر لبرل اور قدامت پسندوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 04:54pm شامی حکومت کا تختہ الٹنے والے باغی فورسز کے رہنما کیلئے سفارتی سطح پر ایک اور فتح دمشق میں امریکی سفارتکاروں سے ون آن ون ملاقات میں ابو محمد الجولانی نے ملاقات میں آئندہ کا لائحہ عمل بتا دیا
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 07:42pm شام اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں، القاعدہ سے تعلق ماضی کی بات ہے، ابو محمد الجولانی نئے حکمران ملکی ثقافت اور تاریخ کا احترام کریں گے، سربراہ ہیت تحریر شام
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 08:58am شامی عبوری حکومت کی بشار الاسد کے عہدیداروں کے خلاف کارروائیاں تیز بشار الااسد حکومت پر شامی عوام کے قتل عام اور بدترین مظالم کے الزامات عائد ہیں، رپورٹ
دنیا شائع 17 دسمبر 2024 11:28am بشارالاسد حکومت کے جنگی ٹینک کو سبزی کا اسٹال بنا دیا گیا تصویر بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا شائع 17 دسمبر 2024 10:13am شام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبریں دریافت، امریکی اور برطانوی بھی شامل اس حوالے سے خوفناک حقائق منظر عام پر آگئے
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 01:27pm شام سے روسی خصوصی پرواز کی روانگی، طیارے میں کون تھا؟ اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا ہے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 10:32am اسلام آباد میں شامی سفارتخانے نے نئی حکومت کا پرچم لہرا دیا اسلام آباد اور دمشق کے درمیان رابطے بحال ہو گئے
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 09:14am بشارالاسد کی جانب سے ٹنوں کے حساب سے ڈالر روس منتقل کئے جانے کا انکشاف بشار الاسد کی قیادت میں شام کی حکومت روس کو ایک خطیر رقم بھیجتی رہی، رپورٹ
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 08:45am اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان، آئرلینڈ سے سفیر واپس بلا لیا صیہونی شامی علاقوں پر قبضے کی بھاری قیمت چکائیں گے، شام اسرائیلی فوج کا مدفن بنے گا، ایران
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 08:38am امریکا کے بعد برطانیہ کا بھی تحریر الشام سے رابطوں کا اعتراف، سفارت خانے کھل گئے امریکا نے تحریر الشام کو 2018 میں دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 08:25pm شامی باغی رہنما کے ساتھ خوبصورت لڑکی کی تصاویر وائرل، یہ کون ہے محمد الجولانی نے سینکڑوں تصاویر بنوائی لیکن ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 12:07pm اسد حکومت کے خاتمے کے بعد حزب اللہ اپنا سپلائی روٹ کھو چکی، نعیم قاسم ’نئی حکومت کے آنے کے بعد یہ راستہ بحال ہوسکتا ہے'
دنیا اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 03:39pm شام میں باغیوں نے بشار الاسد کے والد کے مقبرے کو آگ لگا دی، مناظر وائرل حافظ الاسد 10 جون 2000 میں 69 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 09:49pm غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کی اہم دفاعی تنصیبات تباہ نگران وزیراعظم محمد البشیر کی بیرون ملک موجود شامی شہریوں سے وطن واپسی کی اپیل
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 06:30pm شامی جیلوں سے آزاد قیدی نئی مشکل کا شکار ’پیٹ بھر کر کھایا تو مرجائیں گے‘ بشار الاسد کے دور میں 100 سے زائد جیلیں موجود تھیں
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 03:45pm معزول شامی صدر کو انتہائی محفوظ طریقے سے روس منتقل کیا گیا روس کی نائب وزیر خارجہ کے بیان سے کئی قیاس آرائیوں ختم ہوگئیں۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:51am شام میں پھنسے 350 سے زائد پاکستانی سرحد پار کرکے لبنان پہنچ گئے تمام افراد کو خصوصی پرواز کے ذریعے بیروت سے پاکستان لایا جائے گا
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 09:51am بشار الاسد حکومت کا خاتمہ: روسی بحریہ نے شام میں اپنی پوزیشن چھوڑ دی روسی بحریہ نے طرطوس کے ساحل سے دور حفاظتی وجوہات کی بنا پر پوزیشن سنھبال لی
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 09:51am شامی نگراں وزیراعظم کو انتظامی امور چلانے کیلئے پرانی حکومت کی ضرورت کیوں پڑی؟ کابینہ کی تشکیل کیلئے محمد البشیر کی اسد حکومت کے ارکان سے بھی ملاقات
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 07:54pm شام سے 79 پاکستانی زائرین کو بیروت منتقل کیے جانے کا انکشاف شام سے 20 اساتذہ اور طلبا میں سے سات بھی بیروت پہنچ چکے ہیں، کابینہ کو بریفنگ
دنیا شائع 10 دسمبر 2024 02:41pm شام: جنگی جرائم میں ملوث افسران کی معلومات فراہم کرنے پر انعامات کا اعلان دوسرے ممالک فرار ہونے والوں کی واپسی کا مطالبہ بھی کیا جائے گا، ابو محمد الجولانی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 02:02pm شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لبنان سے بغیر ویزا سفر کرنے کی اجازت شام سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم
دنیا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 10:28am بشار الاسد نے سعودی عرب سے ڈیل کر لی تھی، ایرانی مدد لینے سے انکار کیا حوثی باغیوں کی حمایت سے ہاتھ اٹھا لیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 09:13am اسرائیل کے شام کے تین بڑے فضائی اڈوں سمیت 100 سے زائد ملٹری اہداف پر حملے اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کے ساتھ ایک بفر زون پر بھی قبضہ کرلیا
دنیا شائع 10 دسمبر 2024 08:33am شامی باغیوں کی جانب سے سرکاری فوج کو عام معافی دینے کا اعلان، عبوری حکومت کی کمان محمد البشیر کے حوالے پرانی حکومت کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا، باغی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 08:50pm وزیراعظم کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ، پاکستانیوں کے محفوظ انخلاء کیلئے مدد مانگ لی شام اور لبنان میں تعینات سفیروں کو پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کیلئے ہر ممکن تعاون کی ہدایت
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 07:24pm معزول شامی صدر بشار الاسد نے روس میں سیاسی پناہ لے لی امید ہے شام میں حالات جلد معمول پر آجائیں گے، چین