دنیا شائع 02 اگست 2023 11:11pm امریکی کانگریس میں اسلام کوعظیم مذہب تسلیم کرنے کی قرارداد پیش قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی
پاکستان شائع 02 اگست 2023 10:05pm وزیر خارجہ کا سوئیڈش ہم منصب کو ٹیلیفون، سوئیڈن واقعے پر سخت تشویش کا اظہار وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوئیڈش کے ہم منصب ٹوبیاس بل اسٹروم کو ٹیلیفون کرکے سوئیڈن واقعے پر سخت تشویش کا...
دنیا شائع 31 جولائ 2023 07:30pm سویڈن کی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج، قرآن کی ایک بار پھر بے حرمتی پولیس نے احتجاج کرنے کی اجازت دی تھی
دنیا شائع 30 جولائ 2023 11:20pm قرآن کی بے حرمتی روکنے کیلئے قانون بنانے پر ڈنمارک بھی آمادہ اس سے قبل سوئیڈن نے عندیہ دیا تھا
دنیا شائع 28 جولائ 2023 10:08am سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے مزید منصوبے، وزیراعظم کو سنگین نتائج کا خدشہ قرآن پاک کی بےحرمتی کیلئے پولیس کو مزید درخواستیں دائرکردی گئیں
دنیا شائع 26 جولائ 2023 08:54am ڈنمارک میں تیسری مرتبہ قرآن پاک کی بے حرمتی ڈنمارک نے قرآن کو جلانے کو اشتعال انگیز اور شرمناک کارروائیاں قرار دیدیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 05:21pm کراچی: سویڈن قرآن کی بے حرمتی، مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر کارکنان پریس کلب پہنچ گئے ارکنان نے اسرائیل اور سویڈن کا پرچم پیروں تلے روندا
دنیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 11:36pm ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی، عراق اور ایران میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے او آئی سی، ایران کی قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 06:52pm علامہ طاہر اشرفی کا سوئیڈن کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ او آئی سی کے فورم پر سوئیڈن سے تعلقات ختم کرنے پرغور کیا جائے، طاہر اشرفی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 05:48pm مقدس کتب کی بے حرمتی عالمی امن کو خطرے میں ڈال سکتی ہے، وزیراعظم اوآئی سی کو امت مسلمہ کے احساسات کی ترجمانی پر تاریخی کردار ادا کرنا ہوگا، ،وزیراعظم
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 08:31am سویڈن میں قرآن پاک کی دوبارہ بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت او آئی سی کے پلیٹ فارم سے مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے، وزیراعظم
دنیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 08:41am سویڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی، عراق نے سفیر نکال دیا بغداد میں صبح سویرے سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے دھاوا بول کر سویڈن کا سفارت خانہ جلا دیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 09:32pm اسرائیل کے سخت احتجاج کے بعد سوئیڈن میں تورات کی بے حرمتی کا منصوبہ ترک اجازت لینے والے شخص نے موقف بدل لیا، بائبل بھی جلانے کا ارادہ تھا
دنیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 08:44pm سوئیڈن نے تورات کی بے حرمتی کی اجازت دیدی، اسرائیل کا شدید ردعمل بائبل، تورات کو نذر آتش کرنے کی اجازت، پاکستان کا سخت رد عمل سامنے آگیا
دنیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 05:59pm قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں منظور چین سمیت 28 ممالک کا حمایت میں ووٹ، امریکہ اور یورپی ملکوں نے مخالفت کی، مغرب کی شکست ہوگئی، خبر ایجنسی
دنیا شائع 12 جولائ 2023 02:05pm اقوام متحدہ میں قرآن پاک بے حرمتی واقعے کی بازگشت، مسلم ممالک کا کارروائی کا مطالبہ مغربی ممالک کا آزادی اظہار رائے کا دفاع
دنیا شائع 11 جولائ 2023 03:44pm ترکیہ نے نیٹو رکنیت کیلئے سوئیڈن کی حمایت کردی امریکا کی ترکیہ کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی کی حمایت
دنیا شائع 11 جولائ 2023 10:31am قرآن پاک کی بے حرمتی پر افغانستان کا سویڈن کی تمام سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان تمام عالم اسلام سے معافی مانگنے کا مطالبہ
دنیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 07:40pm سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قانون بنانے کی تیاری حالیہ قرآن جلانے سے سوئیڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچا ہے، سوئیڈش وزیر انصاف
دنیا شائع 07 جولائ 2023 09:32am قرآن پاک کی بے حرمتی روکی جائے، سوئیڈش عوام کی اکثریت کا مطالبہ مغربی لوگوں کو سکھائیں گے کہ قرآن کی توہین کرنا آزادی اظہار نہیں، ترک صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 09:18pm سویڈن واقعے کے خلاف ’یوم تقدیس قرآن‘ پر ملک بھر میں ریلیاں، کراچی میں بازار بند پاکستان 11 جولائی کو یو این ایچ آر سی کے مباحثے میں یہ مسئلہ اٹھائے گا، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 05:07pm سوئیڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا احتجاج سوئیڈش ناظم الامور کو پاکستان کے شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 08:56pm چیئرمین سینیٹ کا سوئیڈن کے اسپیکر کو خط، قرآن پاک کی بے حرمتی پر اظہار افسوس مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کی کوئی گنجائش نہیں، صادق سنجرانی
دنیا شائع 04 جولائ 2023 10:09am مسلمانوں کی مقدس کتاب کی بےحرمتی دیکھ کر’غصہ اور نفرت’ محسوس ہوئی، پوپ فرانسس پوپ فرانسس نےسویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کردی
دنیا شائع 04 جولائ 2023 08:46am سویڈن: قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے جاری اس فعل سے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، مظاہرین
دنیا شائع 03 جولائ 2023 08:47am قرآن کی بے حرمتی کے واقعات گستاخانہ اوراشتعال انگیز ہیں، سوئیڈن نے مذمت کردی او آئی سی اجلاس کے بعد وزارت خارجہ سے بیان جاری، آئینی مجبوری کا بھی ذکر
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 11:51am حافظ نعیم نے سوئیڈن کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا جماعت اسلام کا سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 08:34am قائم مقام صدر پاکستان کا قرآن پاک کی بے حرمتی پر عالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہ قرآن پاک کی بےحرمتی پر یورپی یونین کی مذمت، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب
دنیا اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 03:02pm سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر یورپی یونین کی مذمت، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب یورپ میں نسل پرستی، غیر ملکیوں سے نفرت اور عدم رواداری کی کوئی جگہ نہیں، یورپی یونین
دنیا شائع 30 جون 2023 12:04pm قرآن مسلمانوں کیلئے مقدس ہے، باقی سب کیلئے بھی مقدس ہونا چاہئے: روسی صدر روس میں کوئی ایسی لائق جگہ ڈھونڈوں گا جہاں قرآن کریم کو رکھا جائے، ولامدیر پیوٹن