پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:08pm سوات: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک طالبعلم جاں بحق،14 زخمی حادثے میں زخمی ہونے والوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 12:17am ملک بھر میں شدید بارشوں سے 18 جاں بحق، سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش سے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی
پاکستان شائع 28 جون 2023 08:49am سوات: پی ٹی آئی کے دو رہنما گرفتار دونوں کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 24 جون 2023 11:09am سوات میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے ماں بیٹی دریا میں گر کر لاپتہ انتظامیہ نے دونوں لاپتہ ماں بیٹی کی تلاش شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 12:44pm سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق تین مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:46pm سوات: گھر کا دروازہ کھٹکھٹانے پر دکاندار کی 9 سالہ بچے پر فائرنگ، ملزم گرفتار بچے کو شدید زخمی حالت میں کالام اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 30 مئ 2023 04:38pm سوات میں مقدمات درج ہونے کے بعد کئی پی ٹی آئی قائدین روپوش پولیس کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے.
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 01:15pm سنگوٹہ اسکول فائرنگ: تڑتڑاتی گولیوں کے بیچ طالبات نے کیا دیکھا؟ 'ہم بہت ڈر گئے تھے، لیکن اب ہم سکول جارہے ہیں اور اپنی پڑھائی میں مصروف ہیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 10:12am پولیس کا پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے گھر پر چھاپہ رہنما پی ٹی آئی گھر پر موجود نہیں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 06:00pm سوات کے کبل سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ایک دھماکا گیٹ کے باہر اور ایک تھانے کے اندر ہوا ، ذرائع
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:55pm بارشوں کے بعد دریائے سوات میں طغیانی سے بحرین بازار زیر آب، زمینی رابطہ منقطع بحرین اور کالام کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہونے کے بعد دونوں جانب ہزاروں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 09:12pm خیبر پختونخوا: زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوئے
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 09:14pm باغ ڈھیری مسجد: لکڑی سے بنا فن تعمیر کا خوب صورت شاہکار مسجد کی چھت اور گنبد ہی نہیں، درودیوار، منبر اور فانوس بھی لکڑی سے بنے ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 14 مارچ 2023 02:24pm سوات: برف پوش وادی کالام میں خطرناک جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا پُرخطر جیپ ریلی میں 45 ڈرائیوروں نے حصہ لیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 05:25pm ملک کے برف پوش پہاڑوں میں سنو فیسٹیول اور جیپ ریلی کسی نے برف میں گاڑیاں دوڑائیں تو کسی نے مقابلوں اور رقص میں حصہ لیا۔
▶️ پاکستان شائع 03 مارچ 2023 02:59pm سوات میں سنو فیسٹیول کا انعقاد، ملک بھرسے سیاحوں نے وادی کا رخ کرلیا فیسٹیول میں سیاحوں کی دلچسپی کیلئے مختلف قسم کے اسٹال لگائے گئے
پاکستان شائع 19 فروری 2023 09:25am سوات میں فائرنگ سے ایک خواجہ سراء جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا نواب نامی شخص نے فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 05 فروری 2023 08:16pm کبل کے دہشت گردی سے متاثرہ خاندان اپنے گھر اور زمین واپس چاہتے ہیں متاثرین کو اپنے حق کا مطالبہ کرتے 15 سال گزر گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:24am سوات امن مارچ کے شرکاء کو حراست میں لے لیا گیا عوامی دباؤپر"سوات اولسی پاسون" کے 4 ارکان چھ گھنٹے بعد رہا
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 08:38pm عبید خان قتل کیس کے مرکزی کردار اے ایس آئی فیض اللہ کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات ملزم فیض اللہ کو بے پناہ اختیارات دئے گئے تھے، کوئی بھی پولیس افسر اس کے کام میں مداخت نہیں کرسکتا تھا۔
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 11:26pm سوات: کالج کا طالب علم مبینہ طور پر تھانے کے اندر قتل 'ایس ایچ او اور میں دوڑ کر پہنچے تو عبید کمرے میں خون میں لت پت پڑا تھا'
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 10:34am وادیِ کالام برفباری، شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا برفباری کو دیکھنے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 03:34pm وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے کے حقوق کیلئے قومی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان جب تک اپنا حق نہیں ملتا واپس نہیں آئیں گے، محمود خان
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2022 03:49pm دِلخراش دسمبر سے جُڑی چند تلخ یادیں سال کے آخری ماہ میں پیش آنے والے چند اہم واقعات پرایک نظر
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 06:03pm ترجمان صوبائی حکومت دہشت گردوں کی ترجمانی نہ کریں، سوات قومی جرگہ سوات یا ملاکنڈ ڈویژن میں دہشت گردی یا دہشت گردوں کی سرپرستی کی گئی، تو عوام کوئی بھی راست اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کریں گے، جرگہ
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 10:27am سوات میں سبزی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں قیمتوں میں اضافے پرشہری پریشان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 10:08am سوات بے امنی اور لاپتہ افراد پر ”عدالتی سچائی کمیشن“ ممکن ہے؟ اسٹبلشمنٹ کو ذہنیت تبدیل کرنی ہوگی، بلوچستان کے لوگوں کو انسان تصور کرنا ہوگا: اختر مینگل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 09:51pm افغان حکومت کے تعاون سے ٹی ٹی پی سے مذاکرات ہو رہے ہیں: بیرسٹر سیف طالبان سوات اور پاکستان سے اپنے جنگجو واپس بلائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 09:11pm سوات اور بلوچستان میں دوبارہ سورش: اداروں کو درپیش خطرے سے فوری نمٹنا چاہئے، وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ جو زخم ریاست کے وجود سے رس رہا ہے اس پر مرہم رکھنے کی ضرورت ہے، قوم نے جن کو...
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا