پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 04:55am جسٹس طارق کیخلاف شکایت کرنیوالی خاتون کو دھمکائے جانے کے دعوے، آمنہ ملک کی صحافیوں سے گفتگو کیا چیف جسٹس نے شکایتی خاتون آمنہ ملک کو دھمکایا؟
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 01:47pm جسٹس مظاہر علی نقوی نے دفاع کیلئے کن مہنگے وکلا کی خدمات حاصل کیں جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 09:35pm جوڈیشل کونسل اجلاس: جسٹس طارق مسعود کیخلاف شکایت خارج، جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست کے فیصلے تک کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 10:11pm ججز کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس کل ہوگا اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:30pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت کنندگان شواہد کے ہمراہ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 05:19pm جسٹس مظاہر کا جوڈیشل کونسل کو جواب دینے سے انکار، چیف جسٹس سمیت دیگر ججز پر اعتراض جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل سے اپنے خلاف ریفرنس اور شواہد کی نقول مانگ لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 09:11pm سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 06:02pm سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس ناقابل سماعت ہونے پر خارج ریفرنس دائر کیے جانے کے وقت سپریم جوڈیشل کونسل انکوائری کا فورم نہیں تھا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 02:24pm ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری اجلاس ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 04:55pm جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر جسٹس طارق مسعود نےقانونی رائے دیدی قانونی رائے پر جوڈیشل کونسل اجلاس بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ کرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:40pm چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر چیف جسٹس پر مس کنڈکٹ کے متعدد الزام عائد کئے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 04:17pm ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد جوڈیشل کونسل ریٹائرڈ جج کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 15 جون 2023 04:38pm جسٹس محسن اختر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر جسٹس محسن اختر کیانی کے اثاثہ جات آمدن سے زیادہ ہیں، ریفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 01:08pm فٹا فٹ جج کیخلاف کارروائی کرنے سے کیا فیئر ٹرائل کا حق متاثر نہیں ہوگا، جسٹس منیب جوڈیشل کونسل کارروائی ریگولیٹ کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 12:04pm چیئرمین پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا چیئرمین نیب نے یکم مئی کو چھٹی والے روز وارنٹس گرفتاری جاری کئے، درخواست
پاکستان شائع 05 جون 2023 02:08pm سپریم کورٹ میں دو ججز کی خالی نشستوں پر تاحال تقرریاں نہیں ہوسکیں عدالت عالیہ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوچکی، ذرائع
پاکستان شائع 31 مئ 2023 10:42am سپریم جوڈیشنل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کا آغاز چیف جسٹس نے مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کونسل ممبرز کو بھجوا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:35pm جنرل (ر) باجوہ نے کہا تھا 5 منٹ میں مارشل لاء لگا سکتا ہوں، انہیں کہا بسم اللہ کریں، آصف زرداری اکتوبر سے پہلے بھی الیکشن ہوجائیں تو ہمیں مسئلہ نہیں، سابق صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 11:36am سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 05:41pm اسلام آباد بارکونسل کی جسٹس مظاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج شکایت کے ہمراہ ویڈیوز اور آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ لگائےگئے،سپریم جوڈیشل کونسل سےکارروائی کی استدعا
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 04:05pm پشاور ہائیکورٹ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تعیناتی کی سفارش جسٹس مسرت ہلالی اس وقت پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہیں
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:47am چیف جسٹس سمیت 4 ججر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت چاروں ججز کوعہدے سے ہٹانے کی استدعا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 05:23pm چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت مقامی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:33pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کے خلاف ریفرنس دائر کیے گئے تھے۔
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:20pm جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:14pm خفیہ ایجنسیوں سے بچیوں کے اغواء میں ملوث کردار کو سامنے لانے کا حکم سپریم کورٹ کا بازیاب بچیوں کو والدہ مہرین بلوچ کے حوالے کرنے کا حکم
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 11:36pm جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضا کارانہ طور پر اپنے اور اہل خانہ کے اثاثے ظاہر کردیئے جسٹس قاضی فائز اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پرجاری
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 03:04pm جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کا مطالبہ
پاکستان شائع 26 فروری 2023 01:16pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول باقی 4 ممبران کو بھی ارسال نقول بطور درخواست میاں داؤد ایڈووکیٹ نے ارسال کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 01:27pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس ایڈووکیٹ میاں داؤد کی جانب سے دائر کیا گیا ہے