پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 02:21pm سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانیوں کی آج وطن واپسی پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ
دنیا شائع 24 ستمبر 2024 10:43pm 24 سال میں پہلی بار سری لنکا کی وزیراعظم بننے والی خاتون کون؟ امراسوریا اپنی پارٹی کی پہلی وزیر اعظم ہیں اور سریماوو بندرنائیکے اور چندریکا کمارا ٹنگا کے بعد اس عہدے پر فائز ہونے والی تیسری خاتون ہیں۔
دنیا شائع 23 ستمبر 2024 08:50am کمیونسٹ نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب سری لنکن تاریخ میں پہلی بار ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی،موجودہ صدر تیسرے نمبر پر رہے
کھیل شائع 22 ستمبر 2024 09:06am سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ 6 دن کیوں کھیلا جارہا ہے سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ 18 سے 23 ستمبر تک شیڈول ہے جو کہ 6 دن بنتے ہیں
دنیا شائع 23 اگست 2024 11:41am سری لنکا میں 35 ممالک کے سیاحوں کو فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟ سیاحت کو فروغ دینے بحران زدہ معیشت کو بحال کرنے میں مدد ملے گی، اعلیٰ عہدیدار
کھیل اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 01:38pm ویرات کوہلی اور سری لنکن کھلاڑی کے درمیان گرما گرمی وائرل بھارتی کھلاڑی اور سری لنکن نگراں ہیڈ کوچ کے درمیان سنجیدہ چہروں کے ساتھ گفتگو کی جا رہی تھی
کھیل شائع 04 اگست 2024 03:35pm چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے پلان بی کے لیے الگ رقم مختص کی گئی ہے
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 01:16pm پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری دوطرفہ معاشی،سیاسی اوراسٹریٹیجک تعلقات پرتبادلہ خیال بھی کیا جائیگا، ذرائع
کھیل شائع 26 جولائ 2024 10:11pm ویمن ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم کو سری لنکا ویمن ٹیم کے ہاتھوں شکست فائنل میں سری لنکا کا مقابلہ بھارت سے ہوگا
کھیل شائع 27 اگست 2022 10:16pm ایشیا کپ: افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا 106 رنز کا ہدف افغان ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 11ویں اوور میں با آسانی سے حاصل کرلیا
کھیل شائع 22 جولائ 2022 10:32am سارو گنگولی نے ایشیا کپ کے متحدہ عرب امارات میں انعقاد کا دعویٰ کردیا ایشیا کپ یواے ای میں منتقل کردیا گیا ہے، معاشی اور سیاسی بحران کے باعث سری لنکن بورڈ نے میزبانی سے معذرت کرلی ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 01:17pm اگر پیسے دیکر کچھ کروایا تو ملک سری لنکا کی طرف جائے گا، عمران خان کا اداروں کو انتباہ اگر پیسے دے کر کچھ کروایا یا عوام کا مینڈیٹ چوری ہوا تو ملک سری لنکا کی طرف جائے گا اور پھر لوگ میرے کنٹرول میں نہیں رہیں گے
کھیل شائع 21 جولائ 2022 10:22am گال ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح سے بھارت کو کیا فائدہ ہوا؟ گال ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد آئندہ برس ہونے والے ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں قومی ٹیم کے پہنچنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں
کھیل شائع 13 جولائ 2022 07:07pm سری لنکا میں کشیدگی پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز پر اثر انداز نہیں ہوگی: پی سی بی حکام کے مطاب اسکواڈ شیڈول کے مطابق کل (جمعرات کو) گال روانہ ہو گا، جہاں پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا
کھیل اپ ڈیٹ 28 مئ 2022 06:58pm پاکستان ویمن نے سری لنکا کو کلین سویپ دیکر 0-3 سے سیریز اپنے نام کرلی پاکستان اور سری لنکا کی ویمن ٹیموں کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔
ضرور پڑھیں شائع 21 مئ 2022 12:07am سری لنکا بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں ناکام: مرکزی بینک سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر نندلال ویراسنگھ کا کہنا تھا کہ قرض دہندگان اب ملک کو تکنیکی طور پر ڈیفالٹ میں قرار دے سکتے ہیں۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2022 04:11pm سانحہ سیالکوٹ: ملزمان 12 مارچ کو عدالت طلب پریانتھا کمارا کو ہجوم سے بچانے والے فیکٹری منیجر کو بطور گواہ شامل کیا گیا ہے
چین کا پاکستان میں اپنے شہریوں کی سکیورٹی کیلئے اپنے اہلکار تعینات کرنے پر اصرار، خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ