کھیل شائع 07 جولائ 2022 12:43pm ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کب اور کس ملک میں کھیلا جائے گا؟ ٹی 20 فارمیٹ کے تحت کھیلے جانے والے ایونٹ کے میچز 27 اگست سے 11 ستمبرتک کولمبو اور کینڈی میں ہوں گے ۔
دنیا شائع 29 جون 2022 09:10am سری لنکا میں آج سے 10جولائی تک عوام کو پیٹرول کی فروخت پر پابندی پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگنے کے بعد پیٹرول پمپس بند کردیئے گئے جبکہ شہری پیٹرول کی تلاش میں مارے مارے پھرتے رہے۔
کھیل شائع 21 جون 2022 10:19am دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی منظوری کے بعد اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔