کھیل شائع 02 جنوری 2025 09:26pm سری لنکن آل راؤنڈر نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیاری پکڑلی سری لنکن کھلاڑی نے پلیئر ڈرافٹ کے لیے باضابطہ طور پر سائن اپ کر لیا
کھیل شائع 28 دسمبر 2024 10:32pm پنت کے آؤٹ ہونے پر گواسکر بھڑک اٹھے، بلے باز کو احمق قرار دے دیا دو فیلڈرز کی موجودگی کے بعد آپ غلط شاٹ کھیلنےکی کوشش کر رہے ہو، سابق بھارتی کپتان
کھیل شائع 28 دسمبر 2024 09:12pm جینز پہننے پر شطرنج چیمپئن کو عالمی ٹورنامنٹ سے نکال دیا گیا تنظیم نے جرمانہ عائد کرتے ہوئے مناسب لباس پہننے کا موقع بھی دیا
کھیل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 09:07pm 8 سال قبل صائم ایوب کا پہلا انٹرویو وائرل، مایہ ناز بلے باز نے اس وقت کیا کہا تھا؟ ویڈیو میں انہیں اپنے مستقبل کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کرتے سُنا جاسکتا ہے
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 12:03am پی ایس ایل10: فینز چوائس ایوارڈز متعارف کروا دیا گیا ایوارڈز کے لیے مقامی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو نامزد کیا جائے گا، پی سی بی
کھیل شائع 22 دسمبر 2024 09:30pm عبداللہ شفیق پھر صفر پر آؤٹ، 2 بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیے 2024 میں 21 اننگز میں 7 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے
کھیل اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 09:17pm تیسرا ون ڈے: صائم ایوب کی جنوبی افریقہ کیخلاف ایک اور سینچری قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 34 اوورز میں 199 رنز بنا لیے
کھیل اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 10:21am میسی رونالڈو منہ تکتے رہ گئے، برازیلین فٹبالر سال 2024 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لے اُڑا فیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب دوحا میں منعقد کی گئی
کھیل شائع 14 دسمبر 2024 06:57pm کرکٹ آسٹریلیا کو 10 گیندیں کم ہونے پر 10 لاکھ ڈالرز کی چپت لگ گئی ر کرکٹ آسٹریلیا کو شائقین کو ٹکٹ کے تمام پیسے واپس کرنا ہوں گے۔
کھیل اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 09:22am شطرنج کے بڑے ناموں کو مات، بھارتی نوجوان نے عالمی ٹاٹئل اپنے نام کرلیا ڈی کوگیش نے دفاعی چیمپئن ڈنگ لیرن کو 6.5 کے مقابلے میں 7.5 پوائنٹس سے شکست دیدی
لائف اسٹائل شائع 05 دسمبر 2024 10:26am کمزور اور ناتواں ونود کامبلی اور سچن ٹندولکر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کیوں؟ سچن اور ونود کامبلی بچپن کے دوست ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 دسمبر 2024 08:38am عمر اکمل کی اہلیہ نفرت سے کیسے نمٹتی ہیں؟ کھل کر بتادیا عمر اکمل قومی کرکٹ ٹیم میں اب تک جگہ نہیں بنا سکے ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 03:49pm چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کے بورڈز کو قابل قبول فارمولا دے دیا آج چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی اجلاس نہیں ہو گا، ذرائع
لائف اسٹائل شائع 25 نومبر 2024 08:47am عبدالرزاق نے اسٹیج رقاصہ دیدار کے ساتھ اپنی محبت پر خاموشی توڑدی دیدار نے انکشاف کیا تھا کہ عبدالرزاق نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی
کھیل شائع 24 نومبر 2024 07:30pm 7 سالہ تیراک شنایا نےسوئمنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا سندھ ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ 2024 میں 8 اور انڈر بریسٹ اسٹروک کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتا
کھیل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 12:57pm ذاکر نائیک کا دورہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رکاوٹ بن گیا، نیا دعویٰ بھارتی اسپورٹس صحافی کا حیرت انگیز تجزیہ
کھیل شائع 06 نومبر 2024 01:28pm آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر سے پابندی ہٹالی گئی پابندی ہٹنے کے بعد دوبارہ کپتانی مل گئی
لائف اسٹائل شائع 05 نومبر 2024 11:10am ویرات کوہلی کی فٹنس کا راز کیا ہے؟ اپنا ڈائٹ پلان شیئر کر دیا وہ آج اپنی 36 ویں سالگرہ منارہے ہیں
کھیل شائع 01 نومبر 2024 01:19pm سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش ٹیم کے تمام اخراجات سعودی فٹبال فیڈریشن برداشت کرے گی
کھیل شائع 23 اکتوبر 2024 02:28pm انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلٸے قومی ٹیم کا اعلان دوسرے ٹیسٹ کی فاتح ٹیم برقرار
کھیل شائع 22 اکتوبر 2024 10:34am جنسی ہراسانی پر بھارتی ریسلر ساکشی ملک کے تہلکہ خیز انکشافات بھارتی ریسلر نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق سربراہ پران کے ساتھ بدسلوکی کا الزام لگایا تھا
کھیل شائع 19 اکتوبر 2024 02:55pm سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ان کی کوچنگ میں ٹیم نے 2020 سے 2023 کے درمیان 2 مسلسل ٹائٹلز جیتے
کھیل شائع 17 اکتوبر 2024 10:10pm پاکستانی جڑواں بہنیں تائیکوانڈو کے میدان میں چھا گئیں، گولڈ اور برانز میڈل جیت لئے منیشا علی اور ملیحہ علی کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2024 03:48pm امام الحق اوران کی اہلیہ نے پہلی بار شادی کے بارے میں کھل کرگفتگو کی کیا وہ امام اعظم کے بہترین دوست بابر اعظم سے حسد کرتی ہیں؟
لائف اسٹائل شائع 04 اکتوبر 2024 09:33am افغان کرکٹرراشد خان نے شادی کرلی شادی کی تقریب افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئی
کھیل شائع 02 اکتوبر 2024 02:15pm ایچ ای سی قومی کھلاڑی سے کیا وعدہ پورا نہ کرسکا، انعامی رقم نہ ملنے پر کارروائی مجھے بار بارآفس بلا کر میری تزلیل کی جاتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 10:08am بنگلہ دیشی کرکٹرز کی خوبصورت جوڑیاں بالی ووڈ سے کم نہیں، ایک ہراسانی کا شکار وہ اپنی گلیمراور دلکشی کی وجہ سے خبروں میں ان رہتی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 09:14am پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے، باکسر عامر خان عامر خان نے اپنے شاندار کیریئر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹیں ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 ستمبر 2024 04:02pm وہاب ریاض نے شعیب اختر اور کترینہ کے رشتے کا بھانڈا پھوڑ دیا شعیب اخترکرکٹ اسٹارز میں سے سب سے زیادہ اشتعال انگیز باتیں کہتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 14 ستمبر 2024 03:53pm کرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل سیر حیدر علی شاہ سابق مقامی کرکٹر سید آفتاب علی شاہ کے صاحبزادے ہیں