پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 02:18pm چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب عبوری چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 02:25pm حکومت اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور، آئندہ اجلاس میں پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ طلب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا عمل نیک شگون ہے، ایاز صادق
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 02:45pm پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، منت کرنے کیلئے بھی تیار ہیں، ایاز صادق کمیٹی بنے گی تو راستے خود نکلتے چلے جائیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 12:02pm حکومت، اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیں سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:33pm ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں رہنماؤں کا مذاکراتی عمل کو شفاف انداز سے آگے بڑھانے پر اتفاق
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:35pm پی ٹی آئی اور اسپیکر قومی اسمبلی مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے پر تیار پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کااسپیکر ایاز صادق سے رابطہ، مذاکرات پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 02:56pm کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لیے اعتراضات کو ایڈریس کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے، خط کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 06:15pm اخبار کی جانب سے بیان کو غلط رپورٹ کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کی وضاحت جس اخبار نے رپورٹ کیا اس کو ذمہ دارانہ رپورٹنگ کرنی چاہئیے، ایاز صادق
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 03:11pm اسپیکر قومی اسمبلی کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دوسرا مراسلہ پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی کوالیکشن کمیشن کو اس حوالے سے جلد فیصلہ کرنے کے لیے خط لکھنے کی درخواست کی تھی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 07:24pm پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی، اسپیکر کو نون اور قاف لیگی اراکین کیخلاف ریفرنس موصول الیاس چوہدری کا تعلق مسلم لیگ (ق) سے ہے جبکہ عادل بازائی مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ہیں
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:03pm اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی آئینی ترمیم کے مکمل ڈرافٹ سے لاعلمی کا اظہار کردیا حکومت چاہے تو آئینی ترمیم پر اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق کی پیشکش
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:21pm اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دے دیا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 04:36pm پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر تنقید: سوچنا پڑے گا مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں، اسپیکر ایاز صادق آپ کی باتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ اس سب کا ذمہ دار میں ہوں، ایاز صادق
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 08:43am پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: اسپیکر کی خصوصی کمیٹی میں کون کون شامل؟ اسپیکر ایاز صادق نے کمیٹی سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق احمد کی سربراہی میں تشکیل دی ہے
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 07:59pm تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری، اسپیکر قومی اسمبلی کا وزارت داخلہ کو خط وزارت داخلہ گرفتاریوں کے حوالے سے تحقیقات کرے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 12:40pm پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل اسپیکر قومی اسمبلی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 04:22pm اسپیکر قومی اسمبلی کا ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن، کئی اہلکار معطل، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، اسپیکر کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 12:32pm پارلیمنٹ احاطہ سے اراکین کی گرفتاری پر اسپیکر کے ’ردعمل‘ کی تفصیلات سامنے آگئیں اراکین پر تھانہ سنگجانی میں جلسے کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 02:09pm قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل مؤخر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل مؤخر کرنے کی تجویز دی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:45pm بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کردی حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، مؤقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:20pm الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سیاسی جماعت کو اگرموقع نہیں دیں گےتوآپ کا بھی حال حسینہ واجد جیسا ہوگا، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 01:14pm اسپیکر قومی اسمبلی کا قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کو نئی گاڑیاں دینے سے انکار سردار ایاز صادق نے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگا دی
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 04:24pm گھر پر چھاپہ، عمر ایوب کو گرفتاری سے کس نے بچایا؟ اہم انکشاف بڑی مداخلت کے بعد میانوالی پولیس عمر ایوب کے گھر سے روانہ ہو گئی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 09:35pm قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا بجلی بریک ڈاؤن پر اراکین قومی اسمبلی نے ’لوڈ شیڈنگ نامنظور‘ کے نعرے بھی لگائے
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:32pm اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 2 آزاد اراکین کی معطلی ختم کر دی ارتھ ڈے کے حوالے سے قرارداد منظور جبکہ ضمنی انتخابات کے موقع پر پولیس سلوک پر تحریک استحقاق ایوان میں پیش
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 09:50pm فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے تاریخی خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 02:22pm قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرار داد منظور، اپوزیشن کا شور شرابا غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 09:24pm تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے فلور پر رکن کی سگریٹ نوشی، اسپیکر برہم ایوان میں پانی بھی پینا ہو تو اس کے لیے باقاعدہ اجازت لی جاتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 01:11pm صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب اسمبلی سیکریٹریٹ نے دونوں ایوان کے ارکان کو اجلاس کی اطلاع دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:25pm سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے اجلاس میں ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر