کھیل شائع 18 اکتوبر 2023 12:34pm ’چٹھی میں کیا تھا؟‘، عرفان پٹھان کا نیدرلینڈ سے سوال ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست دینے والے نیدر لینڈ کے کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں کچھ پڑھتے دیکھا گیا
کھیل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:03pm ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ: نیدرلینڈز کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست 246 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 43 ویں اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر
کھیل اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 02:00pm ورلڈ کپ: بھارت نے میچ سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا ٹیم آج تھیرووننتھاپورم میں نیوزی لینڈ کے ساتھ وارم اپ میچ کھیلے گی
کھیل شائع 06 ستمبر 2023 10:00am کراچی: جنوبی افریقہ اور پاکستان کی خواتین کرکٹرز کی شاپنگ، تصاویر وائرل شاپنگ کا اہتمام پی سی بی کے ویمن ونگ نے کیا
دنیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 09:46pm جنوبی افریقہ: عمارت میں آگ لگنے سے 73 افراد ہلاک، مزید اموات کا خدشہ 20 سال میں نے کبھی ایسا کچھ نہیں دیکھا، ترجمان ایمرجنسی سروسز
کھیل شائع 27 اگست 2023 12:16pm جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان پہنچ گئی 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز یکم ستمبر سے کراچیمیں کھیلی جائے گی
دنیا شائع 22 اگست 2023 08:15pm ’چین کی پاکستان کو برکس کا رکن بنانے کی کوشش، انڈیا خوفزدہ‘ 'چین اپنے زیراثر ممالک کو برکس کا رکن بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو انڈیا تنہا ہو جائے گا۔'
دنیا شائع 09 اگست 2023 06:56pm کیپ ٹاؤن میں ہنگاموں، جلاؤ گھیراؤ کے دوران برطانوی شہری سمیت 5 ہلاک املاک کو نقصان پہنچانے، لوٹ مار اور عوامی تشدد کے الزام میں 120 مشتبہ افراد گرفتار
کھیل اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:31am جنوبی افریقا میں ذکاء اشرف اور جے شاہ کی ملاقات، برف پگھلنے لگی ملاقات آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر اور خوشگوار ماحول میں ہوئی
دنیا شائع 06 جولائ 2023 09:27am زہریلی گیس کا اخراج، جنوبی افریقہ میں بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد ہلاک سونا تلاش کرنے کی چاہت معصوم زندگیاں نگل گئی
کھیل اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 11:19pm ذکاء اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے اعلان کی پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی یہ اجلاس جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں 9 سے 16 جولائی تک منعقد ہوگا
کھیل اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 09:11am ٹی 20 ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ: نیدرلینڈز کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو شکست پاکستان کے لئے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار ہوگئی
کھیل اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:21pm ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 33 رنز سے شکست دیدی ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے 9 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 69 رنز بنالیے
کھیل شائع 03 نومبر 2022 09:21am ٹی 20 ورلڈ کپ: آج کے میچ کیلئے فخر زمان کی جگہ کس نے لی؟ فخر زمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل قومی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا تھا
کھیل شائع 02 نومبر 2022 09:04am پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر پاکستان ٹیم کے بیٹر گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے
کھیل شائع 31 اکتوبر 2022 09:40am ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم پرتھ سے سڈنی روانہ قومی ٹیم 3 اکتوبر کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ کھیلے گی
کھیل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022 07:48pm ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بھارت کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کھٹائی میں پڑ گئی
کھیل شائع 27 اکتوبر 2022 12:59pm ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو بھاری مارجن سے ہرادیا بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 17ویں اوورمیں پویلین لوٹ گئی
دنیا شائع 21 اکتوبر 2022 11:03am زرافے کے حملے سے بچی ہلاک، ماں کی حالت تشویشناک حملے میں زخموں کی تاب نہ لاکر بچی دم توڑ گئی
کھیل شائع 17 اکتوبر 2022 12:58pm ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ: جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا پروٹیز نے کیوز کے آسان ہدف کو ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا
کھیل شائع 20 جولائ 2022 06:13pm انڈین پریمیئر لیگ جنوبی افریقہ کی کرکٹ لیگ کی چھ ٹیمیں خریدے گی نئی لیگز کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے لیے چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں کیونکہ مقبول کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں
دنیا شائع 10 جولائ 2022 03:08pm جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 15 افراد ہلاک جنوبی افریقی بستی سوویٹو میں ایک ہوٹل میں مسلح مسلح افراد نے بیٹھے لوگوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 15 افراد...
دنیا اپ ڈیٹ 26 جون 2022 03:21pm جنوبی افریقا کے نائٹ کلب سے 17 افراد کی لاشیں برآمد مردہ پائے جانے والوں کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہیں
مصطفٰی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی نے بیٹے کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول