پاکستان شائع 23 اپريل 2023 09:35am 14مئی کو الیکشن کے فیصلے سے انتشار پیدا ہوگا، سراج الحق الیکشن کسی ایک پارٹی لیڈر کے کہنے پر نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 07:56pm انتخابات کیس : 26 اپریل کو سیاسی جماعتوں کا اجلاس، 27 کو عدالت میں رپورٹ طلب بڑی عید جولائی میں ہے جس کے بعد الیکشن ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:07pm اگر پاکستان ٹریک پر نہیں چڑھا تو موجودہ سسٹم اور جمہوریت کا خاتمہ ہو سکتا ہے، سراج الحق ملک میں ہر وقت ایمرجنسی اور ایمرجنسی پلس کا خطرہ ہے، امیر جماعت اسلامی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 12:31pm متنازع الیکشن کوئی تسلیم نہیں کرے گا، فل کورٹ بنایا جائے، ثالث کا مشورہ چیف جسٹس نے بوجھ خود اپنے کندھوں پر لیا، سراج الحق کی 'فیصلہ آپ کا' میں گفتگو
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 10:24pm ’پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی قومی اور دو صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کریں‘ جماعت اسلامی ایک ہی روز انتخابات کے حق میں ہے، سراج الحق
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 10:00pm عام انتخابات کی تاریخ: پی ٹی آئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی؟ حکومت کو اکتوبر سے قبل اور پی ٹی آئی کو مئی کے بعد الیکشن کے لیے رضا مند کرنے کی کوشش
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 08:15pm سیاسی بحران میں کمی کا امکان، عمران خان حکومت سے مذاکرات کیلئے راضی ہوگئے سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے مل بیٹھنا ہوگا، سراج الحق
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 07:58pm اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال اٹھ رہے ہیں، سراج الحق ججز کو ایک دوسرے کے ہمدرد کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 08:15pm عدالتوں میں دہرے معیار اور ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے، سراج الحق طاقتور کے لیے قانون موم کی ناک اور کورٹ کچہری کھلونا ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 06:58pm تمام سیاسی جماعتیں بیٹھ کر انتخابات کا اعلان کریں، سراج الحق کا مطالبہ وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے، ملک کیسے چلے گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 05:52pm آئی ایم ایف کی آئندہ ڈیمانڈ موٹر وے، ریلوے اور اٹیمی اثاثے حوالے کرنے کی ہوگی، سراج الحق پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ملک میں مارشل لانا چاہتی ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 05:08pm وزیراعظم کے کپڑے سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہوگئی، سراج الحق رمضان المبارک قریب ہے، لہٰذا چیزوں کی قیمتیں کم ہونی چاہئیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 05:51pm حکومت امن نہیں دے سکتی تو شہباز شریف کو وزیراعظم رہنےکا جواز نہیں، سراج الحق حکومت 8 مارچ سے قبل قوم کے سامنے منصوبہ رکھے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 11:42pm وزیر خزانہ کہتا ہے پاکستان کا اللہ حافظ ہے، سراج الحق آج انصاف نہیں ملتا تو پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ذمے دار ہے
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 04:10pm سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج سویڈن کی حکومت معافی نہیں مانگی تو احتجاج ہوتا رہے گا، حافظ نعیم
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 11:33pm پیپلزپارٹی کا پیٹ چیر کر اپنے چرائے ہوئے ووٹ نکالوں گا، سراج الحق اگر مینڈیٹ چھینا تو صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا، سراج الحق کی آصف زرداری کو دھمکی
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 08:29am امیر جماعت اسلامی نے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی سراج الحق نے آج دوپہر 2 بجے مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 11:37pm جماعت اسلامی کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں تاخیر اور ردوبدل کیخلاف احتجاج کا اعلان فارم 11 اور 12 کے مطابق ہم 94 نشستیں جیت چکے جس کے ثبوت موجود ہیں، جماعت اسلامی
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 09:37pm ایم کیو ایم اکٹھی رہے یا الگ، بلدیاتی الیکشن میں شکست سے نہیں بچ سکتی، سراج الحق جنیوا کانفرنس میں امداد دیے گئے قرضوں سے متعلق قوم کو آگاہ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 01:12pm شہباز، زرداری اور عمران پاکستان کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں، سراج الحق خزانہ ان لوگوں نے لوٹا، توشہ خانہ ان لوگوں نے لوٹا، امیرِ جماعت اسلامی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 07:19pm ’حکمران عیاشیاں کم کرنے کو تیار نہیں‘، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان بے حس حکمران اپنی ناکامی کا اعتراف کریں، سراج الحق کا مطالبہ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 09:07pm ’آصف زرداری اور شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے خلاف ساتھ دینے کی دعوت دی تھی‘ تمام پارٹیوں کے لیڈر لوٹ مار میں شامل ہیں, سراج الحق
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 05:33pm وزیراعظم ہو یا جج قانون سے کوئی بالاتر نہیں: سراج الحق سیاسی ڈائیلاگ ہونا چاہیے جس کے بعد انتخابات ہوں۔
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 07:52pm ٹرانسجینڈر بل میں ترمیم نہ کی گئی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے: سراج الحق ایک لابی چاہتی ہے کہ پاکستان میں ہم جنس پرستی عام ہو جائے۔ سراج
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 09:33pm سیلاب زدہ علاقوں میں مجھے کوئی وزیر یا مشیر نظر نہیں آیا: سراج الحق سب کے سب سیاست کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 07:36pm سیلاب میں لوگ ڈوبے نہیں بلکہ انہیں ڈبویا گیا ہے: سراج الحق آئی ایم ایف ،عالمی بینک سمیت تمام بڑے ممالک پاکستان کے قرضے معاف کریں۔