پاکستان شائع 08 اگست 2022 11:38pm دریائے سندھ کے کنارے درخت کاٹنے پر چار ملزمان کو قید و جرمانے کی سزا درختوں کو تباہ کرنے سے گردِ نواح میں مسلسل سیلاب اور خشک موسم کا خدشہ پیدا ہوجاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 11:18am ملک بھرمیں تمام نجی اسکولزکھل گئے ہلکی بارش کے باعث اسکولوں میں حاضری کم رہی
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 04:41pm سندھ میں بارش کی تباہ کاریاں، 100 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 43 مرد ، 51 بچے اور 6 خواتین شامل ہیں۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 04:21pm سکھر: بیراج کے دروازوں سے مزید 8 لاشیں برآمد 12 روز کے دوران بہہ کرآنے والی نامعلوم لاشوں کی تعداد 20 ہوگئی۔
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 01:04pm بلوچستان میں بارشیں، کوئٹہ کراچی کا زمینی رابطہ منقطع وزیراعلیٰ بلوچستان نے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت بھی کی ہے۔
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 11:20am ملک میں 25 جولائی تک معمول سے 180 فیصد زیادہ بارش ہوئی، ڈائریکٹر پی ایم ڈی جولائی اور اگست ملک میں مون سون کا چوٹی کا موسم تھا۔ جو ستمبر کے وسط میں وفقے وقفے سے چلنے والی بارش کے ساتھ کمزور پڑ جائے گا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 07:31pm خیرپور: بارشوں سے کھجور کے باغات کو کروڑوں روپے کا نقصان پاکستان میں تقریباً ڈھائی لاکھ ایکڑ پر کھجور کے باغات موجود ہیں جن میں سے ایک لاکھ ایکڑ پر صرف خیر پور میں موجود ہیں۔
پاکستان شائع 23 جولائ 2022 04:54pm فواد چوہدری ہر سیاسی فیصلے میں اداروں کو گھسیٹنا بند کریں: شرجیل میمن سینیٹ میں گیلانی کے ووٹ خارج کئےگئےتوہم ہائیکورٹ گئے، ہائیکورٹ نےکہاپارلیمنٹ کی کارروائی ان کےدائرہ کارمیں نہیں۔
پاکستان شائع 23 جولائ 2022 12:55am آج جس خط پر عمران خان ہارے وہ گجراتی خط تھا: شرجیل میمن صوبائی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹے الزامات لگانے پر معافی مانگیں
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 12:41pm ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری 24 جولائی سے شمالی بلوچستان سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 08:16pm توانائی بحران: سندھ میں ایک بار پھر بازار رات 9 بجے بند کرنے کا حکم میڈیکل اسٹورز، اسپتال، پیٹرول پمپس پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا جب کہ بیکرز اور دودھ کی دکانوں کو بھی استثنیٰ حاصل ہے
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 01:35pm بلدیاتی انتخابات: سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کا رویہ افسوسناک ہے، خرم شیر زمان خرم شیر زمان نے کہا کہ دادومیں جیالے امیدوارپولیس وین میں مہم چلارہےہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 06:25pm عید کے دن بارش متوقع ہے: محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کے مطابق "اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 12:52pm جھمپیر: کوئلے کی کان سے مزید 2 مزدوں کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 8 ہوگئی کان تقریبا 300 فٹ گہری ہے جس میں کئی مزدور کام کر رہے تھے۔
پاکستان شائع 01 جولائ 2022 11:26pm عید الاضحیٰ سے قبل کورونا کیسز پر قابو پانا ضروری ہے: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی صورتحال ہنگامی نہیں لیکن پریشان کن ضرور ہے
پاکستان شائع 29 جون 2022 11:13pm سندھ میں دو جولائی سے بارشوں کا امکان، سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ سندھ بھر کے اسپتالوں میں طبی عملے کی چھٹیاں 2 تا 5 جولائی تک منسوخ کردی گئی ہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا