پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 05:21pm کراچی: پولیس، حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار رینجرز اور پولیس کی اورنگی ٹاؤن میں مشترکا کارروائی میں ڈکیت گرفتار
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:57am کراچی، پائپ لائنیں کاٹنے والا گروہ پکڑا گیا، ملزمان میں سابق پولیس اہلکار بھی شامل گروہ سابق پولیس اہلکار کی سربراہی میں کام کر رہا تھا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:42am کراچی، 3 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 21 ہزار سے تجاوز کرگئیں اسٹریٹ کرائم پر موثر قابو نہیں پایا جاسکا
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 10:35am مذہبی جماعت کے رہنما سلیم کھتری کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار واردات میں سابق رکن پارلیمنٹ کا گن مین بھی ملوث ہے
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 08:33pm کراچی میں سابق پولیس افسران کا ڈکیتیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف گرفتار ملزم کے گروہ میں ماسیاں اور دیگر افراد بھی شامل ہیں، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:14am کراچی، ارم شاپنگ سینٹرکے قریب مسافر بس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد اسلحہ ممکنہ طور پر دہشت گردی میں استعمال ہونا تھا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:09am کراچی: ڈکیتی کی نیت سے گھر میں گھسنے والے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک 2 ملزمان نے خود کو چھپانے کے لئے برقعہ پہن رکھا تھا
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 06:38pm کراچی: پولیس کے ساتھ موجود سادہ لباس افراد کی 14 سالہ طالبعلم پر فائرنگ مرکزی ملزم سمیت 3 افراد گرفتار
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 10:14am گھوٹکی، پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک مقابلے میں دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 07:40pm مفتی عبدالقیوم کی ٹارگٹ کلنگ میں پولیس کا انٹیلی جنس افسر گرفتار ملزم افسر عتیق کا ٹرانسفر حال ہی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے میں کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 01:24pm سندھ پولیس کی منشیات سمیت گٹکا، مین پوری کی روک تھام کیلئے حکمتِ عملی تیار اسپیشل ٹاسک فورس قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 12:45pm پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن: 2 خواتین سمیت 10 افراد کوحراست میں لیا پولیس نے ڈاکوؤں کے 15سے زائد گھر مسمار کردئیے، ایس ایس پی شکاپور
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 12:11pm کراچی، 24 گھنٹوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران ایک بزرگ شہری جاں بحق، 10 شہری زخمی رمضان المبارک کے دوران ڈاکو بے لگام ہوگئے
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 05:37pm کراچی، جعلی کرنسی نوٹ کا کاروبار کرنیوالے ملزمان کے اہم انکشافات جعلی کرنسی کوخصوصی روشنی میں بھی شناخت نہیں کیا جاسکتا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 07:25pm پلاٹ تنازعہ، مفتی عبدالقیوم کے قاتل گرفتار مفتی عبدالقیوم کو گلستانِ جوہربلاک 9 میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 03:46pm گھوٹکی، پولیس نے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانوں کو مسمار کرکے آگ لگادی ڈاکو ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 12:51pm رمضان کا پہلا جمعہ: ایڈیشنل آئی جی کی حفاظتی اقدامات کو انتہائی ٹھوس بنانے کی ہدایت لاپرواہی کوتاہی پرسخت قانونی و محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی، جاوید عالم اوڈھو
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:09am سندھ پولیس اہلکاروں کا بڑے پیمانے پر جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف 14 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:06am کراچی، ناظم آباد کے میں اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مقتول تین بچوں کا باپ تھا
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 09:01am کراچی، خام تیل کی چوری میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار 3 روز قبل آج نیوز نے واقعے کی نشاندہی کی تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:54pm کراچی، فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق، ملزمان فرار واقعہ گلستانِ جوہر بلاک 9 کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 12:45pm کراچی، ڈیفنس پولیس کا کارنامہ، ڈکیتی کے بجائے چوری کا مقدمہ درج کرلیا تاجرکے گھر1 کروڑ سے ذائد کی ڈکیتی لیکن 50 لاکھ چوری کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 03:35pm کراچی، ملزمان 16 مویشی اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ملزمان 60 لاکھ سے زائد قیمت کے جانور لیکر فرار ہوئے، تاجرکا دعوٰی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:05am شکارپور: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ضروری قرار کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ہونا ضروری ہے، شہری
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:00am شکارپور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق واقعہ دو گروپوں میں زمین کے تنازعے پر پیش آیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 03:00pm کیماڑی مبینہ زہریلی گیس سے اموات: عدالتی احکامات پرجاں بحق افراد کی قبرکشائی جاری پوسٹ مارٹم رپورٹ کو پولیس تحقیقات کا حصہ بنایا جائے گا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:26pm خالد رضا قتل کیس کی تفتیش میں ڈرامائی موڑ، موت کا وقت بتانے کیلئے پارسل بھیجا گیا تھا ماہرتعلیم سید خالد رضا کے قتل کی تفتیش میں ہوش ربا انکشافات
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 02:37pm کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے لئے 2 ارب 70 کروڑ کا ملٹری گریڈ اسلحہ خریدا جائے گا سندھ کابینہ نے فنڈز منظور کرکے اسلحہ خریدنے کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:39pm کراچی، ڈاکو نوبیاہتا جوڑے کا 30 لاکھ روپے سے زائد سونا لے اڑے واردات کے وقت متاثرہ خاتون گھر پرموجود نہیں تھی، مدعی
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:16pm کراچی، پولیس نے اغواء کاروں کے چُنگل سے شو روم مالک کو بازیاب کرالیا کارروائی کے دوران پولیس اہلکارسمیت 3 اغواء کار بھی گرفتار