پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 01:41pm اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی مٹھی کے متاثرہ خاندانوں نے تھرپارکراور حیدرآباد کا رخ کرلیا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 12:17pm پولیس میں بھرتی کیلئے امیدواروں سے رشوت پر لاڑکانہ کے چھ اہلکاروں کیخلاف مقدمہ معاملے کو فوری طور پر اعلیٰ حکام تک پہنچایا گیا اور اس کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی، حکام
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 10:44pm سندھ اسمبلی : پی پی رکن کے بہاریوں کو غیرقانونی مہاجرین کہنے پر ایم کیو ایم کے ارکان برس پڑے افغان، بنگالی، برمی اور بہاریوں نے سندھ کو عالمی یتیم خانہ سمجھ رکھا ہے، ماروی راشدی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 11:36am پنجاب پولیس کی خاتون افسر رفعت بخاری نے عالمی اعزاز حاصل کرلیا یہ ایوارڈ دنیا بھر سے ہر سال ایک خاتون پولیس آفیسر کو غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔
▶️ ویڈیوز شائع 02 ستمبر 2024 11:28am ’پڑھے گا سندھ، بڑھے گا سندھ‘ کے دعوے ادھارے رہ گئے ہمارے دوستوں کو نئی کتابین ملی ہیں اور ہم کو یہ ٹوٹی پھوٹی پرانی سی کتابیں ملی ہیں
کاروبار شائع 30 اگست 2024 09:05pm سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 24 اگست 2024 12:00am سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی 25 اور 26 اگست کو پابندی ہوگی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 05:30pm قائد حزب اختلاف نے پانی کے بلوں میں اضافہ مسترد کر دیا واٹر بورڈ کےاضافی بلوں کیخلاف اسمبلیوں سمیت ہر سطح پر احتجاج کریں گے، علی خورشیدی
پاکستان شائع 17 اگست 2024 12:17pm کراچی کی ملیر ندی سے ریتی بجری کے غیرقانونی دھندے میں پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف ملیرندی اوراطراف میں ریتی بجری نکالے جانے کا انکشاف، ڈی سی ملیرکا کمشنرکراچی کوچوری سےمتعلق خط
پاکستان شائع 16 اگست 2024 07:59pm سندھ حکومت کا 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل کے اعلان کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 10 اگست 2024 09:51am لوہے اور اسٹیل کے 9 درآمد کنندگان نے ’منی لانڈرنگ‘ کرکے پورے نظام کی دھجیاں اڑا دیں حکام کی ناک کے نیچے درآمد کنندگان تین مالی سال میں 10 ارب روپے ہڑپ کرگئے، کمپنیوں کا وجود نہیں تھا، تحقیقات میں انکشاف
پاکستان شائع 09 اگست 2024 09:29pm صوبے میں 5 ہزار گھروں کو سولر پینل اور متعلقہ سامان دیا جائے گا، ناصر حسین سندھ اور بلوچستان میں 100 یونٹ تک فری بجلی دینے کا پلان ہے، صوبائی وزیر توانائی و منصوبہ بندی
کھیل اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 03:47pm ارشد ندیم کیلئے سندھ حکومت کا 5 کروڑ اور گورنر سندھ کا 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان ارشد ندیم کے نام سے کراچی میں اسپورٹس اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان شائع 08 اگست 2024 06:40pm سندھ میں نویں جماعت تا انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو مفت ٹیبلیٹس دینے کا فیصلہ سندھ بھر کے 30 اضلاع میں پونے تین کروڑ کتابیں مفت تقسیم کی جارہی ہیں، چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
پاکستان شائع 08 اگست 2024 04:46pm سندھ میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر نئی بھرتیوں کے لئے خالی اسامیوں کی تفصیلات 3 دن میں طلب کر لی گئیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:05am کراچی میں نجی اسکولوں نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے موسم گرما کی تعطیلات کے باوجود چند نجی اسکول آج سے کھل گئے
پاکستان شائع 06 اگست 2024 10:57am کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ مسافروں کو ٹرمینل تک پہنچانے کیلئے مفت شٹل سروس 14 اگست سے شروع کی جا رہی ہے، شرجیل میمن
پاکستان شائع 03 اگست 2024 07:39pm سندھ کے 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان، پیکج میں کون سی چیزیں شامل ہوں گی ایک سسٹم کی اصل لاگت 55 ہزار روپے ہے جو 80 فیصد سبسڈی کے بعد مستحقین کو 6 ہزار کی ادائیگی پر دیں گے، وزیر اعلیٰ
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 09:19pm بارشوں کے پیش نظر غیرقانونی اور خطرناک بل بورڈ ہٹانے کا حکم تیز ہواؤں اور بارش کے سبب بل بورڈ انسانی جانوں کے لیےخطرہ بن سکتے ہیں، محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 02:29pm کچے کے ڈاکو آخری سانسیں لے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ ہم نے سندھ میں ترقی دی اسی لیے عوام نے ووٹ دیا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 10:49am جیک آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے قومی شاہراہ ’زیرو پوائنٹ بائے پاس‘ پر دھرنا تین صوبوں سندھ بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی شاہراہ کی ٹریفک بری طرح متاثر، زمیندار بہرام کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 09:44am عارف والا میں بدنام زمانہ 4 رکنی ’کالو گینگ‘ گرفتار ڈکیت گینگ سرکل میں چوری، ڈکیتی، راہزنی، پولیس مقابلہ اور دیگر جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا، پولیس
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 08:28pm سندھ کابینہ میں توسیع: بڑے نام سامنے آگئے سندھ حکومت نے 10 معاونین خصوصی اور 6 ترجمان مقرر کرلیے، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:26pm سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار عدالت کا سندھ حکومت کو قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنانے کا حکم
پاکستان شائع 29 جون 2024 01:26pm سانگھڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم محافظ سمیت قتل حاجی خدا بخش اور ان کے گارڈ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ زرعی فارم کا دورہ کررہے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:59pm سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا 12 سال سے کم عمر،بزرگ اورصحافیوں کو پابندی سے استثنا حاصل ہوگی
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:41pm کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، وزیر توانائی سندھ جس علاقے میں اگر گرمی زیادہ ہے ان علاقوں کو لوڈ شیڈنگ فری بنایا جائے، ناصر حسین شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 04:52pm کندھ کوٹ: غوثپور سے 3 ہندوبیوپاری سمیت 5 افراد اغوا بیوپاری کی شناخت نتیش کمار، ستیش کمار اور سنجے کمار کے نام سے ہوئی جبکہ دو دیگر افراد کی شناخت نہیں ہوسکی
شائع 26 جون 2024 11:05pm وزیر داخلہ سندھ کا غیر معیاری گیس سلنڈرز ضبط کرنے کا حکم گیس سلنڈر کی دکانیں بازاروں، رہائشی علاقوں سے دُور منتقل کرائی جائیں، ضیاءالحسن لنجار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 04:27pm کراچی: نشہ سے منع کرنے پر نوجوان کا بزرگ شہری پر تشدد وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔