بلاگ شائع 09 جنوری 2023 07:13pm ماحولیاتی تباہی پر انصاف کا مطالبہ اپنی جگہ، سندھ اپنے گریباں میں بھی جھانکے سندھ اپنے ہی بنائے ماحولیاتی قوانین پر بھی عمل نہیں کرتا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 12:37pm سیلاب سے تباہ سڑکوں کی بحالی کیلئے ٹینڈر میں مخصوص کمپنیوں کو نوازا گیا مالی بے ضابطگیوں کا نیب نے بھی نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 03:46pm پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث 500 ارب کا مالی نقصان اٹھانا پڑا انفراسٹرکچرکی تباہی کی صورت میں ادارے کو اربوں کا نقصان ہوا، ترجمان ریلویز
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 05:27pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے گھر اور خیرپور میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان اگر عمران تحفے بیچ کر غریبوں کے حوالے کر دیتا تو میں تعریف کرتا، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 09:20am وزیراعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات
کاروبار شائع 20 دسمبر 2022 01:17pm ورلڈ بینک نے سندھ کیلئے 1.6 ارب ڈالر منظور کر لیے صوبے میں پانچ منصوبے شروع کیے جائیں گے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 06:33pm سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری رکھنا ممکن نہیں، اقوام متحدہ موجودہ فنڈز 15 جنوری کو ختم ہوجائیں گے، یو این کوارڈینیٹر
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 06:53pm سیہون وین حادثے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج مسافر وین میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے جب کہ سڑک پر حفاظتی انتظامات بھی نہیں تھے، ایف آئی آر
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 06:57pm سندھ: بارش اور سیلاب سے تباہی، بحالی کا تخمینہ 937 ارب روپے سے زائد لوگ بڑی تعداد میں بے روزگار ہوئے ہیں، بلاول
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 12:29pm سندھ کابینہ کا اجلاس، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کا حکم سیلاب کے پانی کی نکاسی کو تیز کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 09:30am بدین کے مختلف دیہات میں سیلابی پانی نہ نکالا جاسکا علاقہ مکینوں نے متاثرہ علاقوں میں انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 03:36pm سندھ میں سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کا کام غیر تسلی بخش قرار سندھ کے متعدد علاقے اب بھی زیر آب ہیں۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:30pm ملالہ فنڈ کا پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے 7 لاکھ ڈالر کا اعلان اس قدر وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی کہ یقین کرنا مشکل ہے، ملالہ یوسفزئی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:05pm آرمی چیف کی سیلاب متاثرین کو امداد کی یقین دہانی پاک فوج سیلاب متاثرین کی بحالی تک ہر ممکن مدد جاری رکھے گی، آرمی چیف
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 12:17pm آرمی چیف آج سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے جنرل باجوہ نوشہرو فیروز بھی جائیں گے اور آرمی ریلیف کیمپوں کا جائزہ لیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 04:57pm نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا دورہ دادو وزیراعلی سندھ نے کہا ملالہ کے دورے کا مقصد سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 02:58pm ترک وزیر خارجہ 19 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے میولت چاواش اولو متاثرہ علاقوں کا دورہ۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 03:28pm سیلاب سے 28 لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر ہوسکتی ہے: وزیر تعلیم سندھ جس نے کام نہیں کیا وہ گھرجائے گا۔
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 01:25pm سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر دادو کے علاقے جھاکرو پہنچے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 08:54am ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 1638 ہوگئی سندھ میں 747، بلوچستان میں 323، خیبرپختونخوامیں 306 اور آزاد کشمیر میں 48 اموات ہوئیں
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 02:48pm بارشوں و سیلاب سے کاشتکاروں کو 364 ارب کا نقصان ہوا: محکمہ زراعت سندھ سیلاب سے 9 سے زائد فصلیں مکمل طورپر تباہ ہوئی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 03:36pm ’سیلاب سے مکان ٹوٹا تو سسرال والوں نے بیوی کو چھین لیا‘ انتظامیہ نے عارضی کیمپ خالی کرانے کی تیاری کرلی۔ ملیر میں ٹینٹ سٹی قائم
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 10:18am آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 09:55am محکمہ تعلیم کا سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں کو سیلاب متاثرین سے خالی کرانے کا حکم متاثرین کو تعلیمی اداروں سے خیمہ بستیوں میں منتقل کیا جائے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 02:50pm گیسٹرو,ملیریا سے اموات میں اضافہ: مزید 2 بچے چل بسے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئیں
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 11:29am ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں بارشوں اور سیلاب سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:38pm سندھ میں سیلابی پانی اترنے لگا، کئی علاقے اب بھی زیر آب بدین کے سیم نالے میں کٹ لگانے کا معاملہ زور پکڑنے لگا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 05:16pm آر ڈی 211 پر کٹ لگانے کا معاملہ، دو گروپ آمنے سامنے آگئے بدین: بدین میں آر ڈی 211 پر لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (ایل بی او ڈی) کو کٹ لگانے کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم...
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 10:51pm حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 37 اموات، تعداد 1545 ہوگئی سیلاب اور بارشوں کے باعث 678 مرد، 315 خواتین اور 552 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 06:41pm بدین: تھرکول شارع کئی گھنٹوں سے بلاک، دو مقامات پر دھرنے جاری دھرنے میں تاحال ڈنڈا اور اسلحہ بردار موجود جس کے پیش نظر دونوں اطراف کشیدگی کی صورتحال برقرار ہے