پولیس نے رات گئے کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا،گرفتاری کی سی سی ٹی وی آج نیوز نے حاصل کرلی۔
تعلیم کیلئے 326،صحت کیلئے220ارب مختص کئے گئے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15فیصد اضافہ ہوگا، کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر 30ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔