Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

Shehbaz Sharif

وزیراعظم کا عید پر قوم کو  پیٖغام
پاکستان شائع 03 مئ 2022 11:20am

وزیراعظم کا عید پر قوم کو پیٖغام

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عید کی خوشیوں اور مہنگائی کے مارے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے بھی تیل کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔