پاکستان شائع 23 نومبر 2022 12:23pm آرمی چیف کی تعیناتی پرشہباز گِل کے جواب نے قہقہے بکھیردیے 'میں اپنے حصے کی مار کھا چُکا ہوں'
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 02:24pm اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے کیس میں 3 دسمبر کی نئی تاریخ مقرر کر دی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 10:48am بغاوت کا مقدمہ: شہباز گل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 04:37pm عمران خان کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ شرمناک ہے: فواد چوہدری یہ فیصلہ پاکستان کے عوام کے منہ پر طمانچہ ہے۔
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 06:11pm شہباز گل نے کارکن سے فون چھین لیا پی ٹی آئی رہنما نے کارکن کو جھاڑ بھی پلا دی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:03am اعظم سواتی کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، گل کا دعویٰ ہمیں پتہ ہے ہم آپ سے کمزور ہیں کچھ نہیں کر سکتے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 10:23am بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کو 20 اکتوبر تک وکیل کرنے کی مہلت عدالت نے پولیس کو شہباز گل کی اشیاء واپس کرنے کا حکم بھی دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 08:55pm سیف اللہ نیازی کی گرفتاری، رانا ثنا اللہ جھوٹ بول رہے ہیں یا ایف آئی اے؟ شہباز گل اس حکومت نے واحیات حرکت کی ہے، شہباز گل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 12:03pm شہباز گل کی درخواست منظور، شناختی کارڈ، عینک اور اے ٹی ایم واپس دینے کا حکم پولیس کو متنازع اشیاء کو تفتیش کے لئے رکھنے تک اختیار دیا جاتا ہے، عدالت
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 02:41pm شہبازگل کی ضمانت منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر اسلام آباد ہائیکورٹ نےحقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، درخواست
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 03:23pm ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نوازکو کلین چٹ ملنے پر شہباز گل کی مبارکباد شہباز گل نے کہا کہ نیب کے وکیل تو مریم کے وکیل لگ رہے تھے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 03:28pm شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیلوں پروفاق کو نوٹس جاری سپریم کورٹ نےکیس کے تفتیشی کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پرپیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 12:48pm شہبازگل نے رہائی ملتے ہی پہلی ٹویٹ میں کیا لکھا؟ پی ٹی آئی رہنما کوبغاوت کے مقدمے میں آج ضمانت پررہا کیاگیا ہے
پاکستان شائع 27 اگست 2022 03:54pm عمران خان کی رہائشگاہ کے سرچ وارنٹ لینے کا فیصلہ اسلام آباد پولیس نے مجسٹریٹ سے اجازت لینے کے لیے درخواست تیارکرلی
پاکستان شائع 27 اگست 2022 02:02pm شہباز گل کیس: تفتیشی افسر اور ریکارڈ کی پیشی کے لیے آخری موقع تفتیشی افسر کی کراچی سے واپسی ہوئی نہ ہی کیس کا ریکارڈ پیش کیا جاسکا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 01:29pm شہباز گِل کیس: تفتیشی افسرریکارڈ لیکرکراچی چلاگیا، عدالت برہم ریکارڈ نہ آیا توایس ایس پی اورآئی جی اسلام آباد کوبلائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 08:52am “جعلی شہباز گِل؟” تو اصل کہاں ہے؟ شہباز گل کہاں ہیں؟ عدالت میں کس کو پیش کیا گیا اور اسپتال میں کون تھا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 06:33pm شہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے عدالت نے شہباز گل کا بیان ریکارڈ کرکے 24 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بخشی خانے بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 12:47pm شہباز گِل کو اسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا پی ٹی آئی رہنما کے مزید جسمانی ریمانڈ پرفیصلہ آج ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 04:30pm بطور احتجاج کھا،پی رہا ہوں: شہبازگل کی مزید ویڈیوزسامنے آگئیں پی ٹی آئی رہنما کھانے پینے کے معاملے پرڈاکٹرزسے تکرار میں مصروف
پاکستان شائع 20 اگست 2022 05:51pm غریدہ فاروقی نے شہباز گِل کی خفیہ تصاویر اور ویڈیوز لیک کردیں غریدہ فاروقی نے تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گِل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہیں، جن میں انہیں۔۔۔
پاکستان شائع 20 اگست 2022 10:33am سلمان رُشدی پرحملہ افسوسناک ہے، عمران خان سابق وزیراعظم نے متنازع مصنف پرغم وغصہ قابل فہم لیکن حملہ بلاجواز قراردے دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 10:35am شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ: صحت بحالی کے کتنے چانسز ہیں؟ وہیل چیئرپربیٹھے شہبازگل کو کہتے سُنا گیا، “میرا ماسک، میرا ماسک اُتاردیا، مجھے سانس نہیں آ رہا”۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 06:57pm اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کے وکلاء کو اسپتال میں ان سے ملنے کی اجازت دیدی درخواست میں آئی جی اسلام آباد، وزارت داخلہ، ایس ایچ او کوہسار اورشہبازگل کو فریق بنا یاگیا ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 10:30am پمز میں ڈاکٹرز کی جانب سے شہباز گل کا ابتدائی طبی معائنہ مکمل میڈیکل بورڈ کی ابتدائی رپورٹ میں شہباز گل کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا گیا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 17 اگست 2022 03:39pm ‘شہباز گل کو برہنہ کر کے پرائیویٹ حصوں پر تشدد کیا گیا’ شہباز گل کے پرائیویٹ حصوں پر تشدد کیاگیا جن کی تصاویرموجود ہیں، یہ مزید تشدد کے تعاقب میں ہیں جوقابل قبول نہیں ہے، وکیل
پاکستان شائع 16 اگست 2022 06:06pm شہباز گل پر تشدد، عمران خان اور ہاشم ڈوگر کے مؤقف میں تضاد سامنے آگیا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا شہباز گل سمیت کسی قیدی کو کوئی انگلی لگادے، عمران خان سے ملاقات کر کے بتاؤں گا کہ اصل حالات کیا ہیں
پاکستان شائع 12 اگست 2022 11:58am بچی کورہاکرو: پولیس، حکومت اور مریم نوازپرشدید تنقید پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے ڈرائیورکی اہلیہ کی گرفتاری سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈزمیں شامل