پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:17pm منشور کا اعلان نوازشریف چند روز میں کریں گے، بلا چھننے کے ہم ذمہ دار نہیں، شہباز شریف 8 فروری کو معلوم ہوگا پاکستان کا مستقبل کس جگہ کھڑا ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:01pm کراچی : قومی اسمبلی کی نشست پر شہباز شریف، مصطفیٰ کمال اور قادر مندوخیل آمنے سامنے تینوں رہنماؤں نے این اے 242 بلدیہ ٹاؤن کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:50pm شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے مریم اورنگزیب نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات جمع کروائے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 04:52pm شہباز شریف، خواجہ آصف و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر سپریم کورٹ کے وکیل ظہور ناصر نے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:35pm منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کیلئے بنائے گئے مقدمات انجام کو پہنچ گئے، شہباز شریف شہبازشریف کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت پر تشکر کا اظہار
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 06:50pm خوشحال پاکستان ضروری ہے، زیادتی کے ازالے کیلئے اپنی ذات سے بلند ہوکر سوچنا ہوگا، نواز شریف ہمارے دور میں بجلی اور گیس کی کمی نہیں تھی، سی پیک بڑی تیزی سے چل رہا تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 10:11pm مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق شہبازشریف سے جہانگیر ترین کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بات چیت
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 08:46pm سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 07:53pm ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نواز شریف سے فضل الرحمان کی ملاقات، سندھ میں ایم کیو ایم اور دیگر سے ملکر انتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 11:09pm جھوٹ کی تاریک رات کتنی طویل کیوں نہ ہو، سچائی کی صبح آخر ہوکر ہی رہتی ہے، شہباز شریف صدر ن لیگ سے سابق ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی ملاقات، انتخابات کی تیاریوں پر گفتگو
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 07:43pm نوجوانوں اور اقلیتوں کو سیاست کی اولین صفوں میں لانا چاہتے ہیں، مریم نواز شہبازشریف کی عوام سے یوم یکجہتی فلسطین بھرپور طور پر منانے کی اپیل
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 10:43pm ن لیگ کی جیت پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، شہباز شریف شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، 2 اہم سابق ایم این ایز کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 10:06pm شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں، انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال ملاقاتوں میں پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 05:33pm 9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ عمران اڈیالہ جیل میں دیکھ لیں جو ان کے ساتھ سلوک ہوا وہی سلوک دوسروں کے ساتھ بھی ہوا، لیگی رہنما
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 06:42pm مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم ماضی میں جو ہوا اس کو بھول کر ساری توجہ الیکشن کی طرف ہونی چاہیئے، علی ظفر
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 09:47pm انتخابات میں کامیاب ہو کرعوام کو مہنگائی سے نجات دلائیں گے، شہباز شریف شہبازشریف سے صادق سنجرانی اور امیر مقام کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 07:01pm نواز شریف سے ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات، قانونی ٹیم کو انتھک محنت پر مبارکباد نوازشریف کی اپیلیں بحال ہونے کے بعد لیگی رہنماؤں کی اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر بڑی بیٹھک
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 10:06am نواز شریف نے جب جب ملک کی تقدیر بدلی تو اقتدار سے الگ کردیا گیا، شہباز شریف تمام تر زیادتیوں پر بھی نوازشریف نے صبر کا مظاہرہ کیا، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 01:48pm نواز شریف کے استقبال کیلئے مسلم لیگ (ن) کا نیا پارٹی ترانہ جاری مخالفین کو پتہ ہے نواز شریف آئے گا تو ملک کا پہیہ چلے گا، مریم نواز
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 08:13pm شہباز شریف سے حنیف عباسی کی ملاقات، ایفی ڈرین کیس میں بریت پر مبارکباد شہبازشریف نے آمد پر حنیف عباسی کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:58pm 2018 سے 2022 کی تباہی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، مریم نواز 21 اکتوبر وعدوں کی تکمیل کے نئے دور کا آغاز ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 08:35pm عوام کی خدمت میں نواز شریف کے سوا سب نااہل ثابت ہوئے، مریم نواز نواز شریف پاکستان کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے وطن واپس آ رہے ہیں، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 11:28pm پاکستان کو ترقی یافتہ بنانا ہے تو نوازشریف کو لانا ہوگا، شہباز شریف 16 ماہ میں پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو ریاست ہوتی نہ سیاست، صدر مسلم لیگ ن
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:55pm سب خراب ہونے کے بعد ٹھیک کرنے کیلئے نواز شریف کی ضرورت ہے، مریم نواز ہم نے ریاست پاکستان پر سیاست کو قربان کیا، شہباز شریف
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 06:36pm ن لیگ اور جے یو آئی ف کا مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے پر اتفاق شہبازشریف سے فضل الرحمان کی ملاقات میں نواز شریف کی واپسی پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:45pm نوجوانوں کو ترقی دے کر پاکستان کی غربت کم کریں گے، شہباز شریف 2024 سے2029 تک پاکستان کو معاشی طور پر ناقابل تسخیر بنائیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:03pm نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحران سے نکالیں گے، رانا ثناء اللہ نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر مسائل حل کریں گے، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 09:36pm نواز شریف نے ہر بار نظام کو بہتر بنایا اور عوام کو اس بہتری کا ثمر ملا، شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:32pm نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں، خواجہ آصف نوازشریف کی واپسی کی یہ حتمی تاریخ ہے، رہنما مسلم لیگ ن
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 07:31pm عالمی ریکارڈ یافتہ ماہ نور کی نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات، لیپ ٹاپ کا تحفہ پیش ماہ نور چیمہ پاکستان کی بیٹی اور پاکستانی عوام کا فخر ہیں، قائد ن لیگ