پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:02pm علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینٹ کو آگاہ کر دیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 03:42pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:02pm بلوچستان میں سینیٹ انتخابات، پارلیمانی جماعتوں کی حکمت عملی تیار انتخاب میں تمام 11سینیٹر ز کو اتفاق رائے سے منتخب کرایا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 08:32pm کے پی کے اسمبلی میں حلف نہ لینے والی خواتین کی درخواست سماعت کے لیے مقرر الیکشن کمیشن کل کے پی کے اسمبلی کی خواتین نشستوں کی امیدواروں کی درخواست پرسماعت کرے گا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:06pm بلوچستان: سینیٹ ٹیکنو کریٹ نشست پر پیپلزپارٹی، ن لیگ، آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت بلوچستان کے قائم الیکشن ٹربیونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی، ن لیگی اور آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی...
دنیا شائع 23 مارچ 2024 12:39pm امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، 1200 ارب ڈالر کا اسپینڈنگ پیکیج منظور سینیٹ نے گرین سگنل دے دیا، بائیڈن انتظامیہ اب اکتوبر تک روانی سے کام کرسکے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 06:40pm پاکستان میں صدر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور کچھ ووٹ برابر کیوں نہیں ہر سینیٹر اور ایم این کا ایک ووٹ ہوتا ہے، صوبائی اسمبلیوں کے ووٹ بلوچستان کے ارکان کی تعداد پر تقسیم ہوتے ہیں۔
پاکستان شائع 29 فروری 2024 03:45pm یوسف رضا گیلانی، عبدالغفور حیدری اور نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی تینوں اراکین نے رکن قومی اسمبلی کا حلف بھی اٹھا لیا
پاکستان شائع 27 فروری 2024 12:49pm سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی کی نعرے بازی، فیصل جاوید کی شرکت سعدیہ عباسی نے پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 10:13pm الیکشن مبینہ دھاندلی، سینیٹ میں پی ٹی آئی اور دیگر سینیٹرز کا احتجاج، چیئرمین کے ڈائس کا گھیراؤ ایوان میں مجرموں کو سرعام پھانسی کی سزا سے متعلق سینیٹر مشتاق کا بل مسترد
پاکستان شائع 18 فروری 2024 02:17pm صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا الوداعی اجلاس کل طلب کر لیا صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ون کے تحت سینیٹ کا اجلاس طلب کیا
پاکستان شائع 02 فروری 2024 09:40am تین مارچ کو ریٹائرڈ ہونے والے 49 اراکین سینیٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز شامل فہرست میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نام بھی شامل ہے
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 11:46am الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر رکھی ہیں، خط
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 02:53pm ’امیدوار احساس محرومی کا شکار‘- الیکشن ملتوی کرانے کی نئی قرارداد جمع سینیٹ میں اس الیکشن التوا کی چوتھی قرارداد ہے، دو منظور ہو چکی ہیں
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 02:55pm عام انتخابات کے التوا کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع الیکشن 3 ماہ کے لیے ملتوی کیے جائیں, قراداد
پاکستان شائع 01 فروری 2023 03:04pm فیصل واوڈا کی سینیٹ نشست نثار کھوڑو کو مل گئی فیصل واوڈا سپریم کورٹ کے احکامات پر نااہلی سے بچنے کیلئے مستعفی ہوئے تھے
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:05pm تیل کی قیمتیں بڑھانا بلاشبہ ایک کڑوا گھونٹ ہے، اعظم نذیر تارڑ اپوزیشن نے صرف تنقید کی لیکن کوئی تجویز نہیں دی، وزیر قانون
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 03:33pm فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا پی ٹی آئی سینیٹرز کا فواد چوہدری کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 06:37pm گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل قومی اسمبلی کے 136 ارکان اور 21 سینیٹرز بھی معطل ہوگئے
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 06:26pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب براہ راست ہوگا، جن کیلئے ایک ہی ووٹ کاسٹ ہوگا، ترمیمی بل
▶️ پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 11:11am سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کرلیا اپوزیشن کا ایوان میں احتجاج اور نعرے بازی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 06:31pm سینیٹ اجلاس میں ہنگامہ، اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ سینیٹ ایجنڈا آج بھی مکمل نہ ہوسکا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 08:05pm پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے نام پر کرپشن کی کوشش کا انکشاف چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےملازمین کو الاؤنسز دینے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 09:01pm فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نثار کھوڑو فارغ فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد الیکشن کمیشن نشست پر دوبارہ انتخاب کروائے گا
شائع 25 نومبر 2022 06:07pm اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو تحقیقات کیلئے بنائی گئی سینیٹ کمیٹی تحلیل کمیٹی تحلیل اعظم سواتی کے عدم تعاون کے باعث کی گئی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 11:32am مصطفیٰ کھوکھر کی خالی کردہ نشست کس پی پی کارکن کو ملے گی وقار مہدی پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر کام کر رہے ہیں
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 03:20pm اعظم سواتی مبینہ ویڈیو، پی ٹی آئی اراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا اُسی شام رپورٹ دی کہ ویڈیو جعلی ہے، ڈی جی ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 12:21pm پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی سینیٹ سیکرٹریٹ نے پی پی رہنما کی سینیٹ سے نشست خالی قرار دے دی
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 07:29pm اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو پر سینیٹ کمیٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کرلیا جمعیت علما اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کمیٹی کے کنوینئرمنتحب
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 07:37pm چیئرمین سینیٹ نے اعظم سواتی کے پروڈکشن آڈر جاری کرنے کی اجازت دیدی سینیٹ کے رولز 84 ون کے تحت اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوں گے
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب