پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:19pm حکومت کو عدالتی اصلاحات بل سینیٹ سے پاس کرانے کی فکر، رات گئے تین سینیٹرز کو کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچادیا گیا سینیٹرز صبح 10 بجے ہونے والے سینیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 05:42pm ایک لیڈر پاکستان کو تباہ کرنے پر تلا ہے، عدلیہ اور قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں،وزیراعظم آج بھی وقت ہاتھ سے نہیں نکلا، ہم ہوش کےناخن لیں،شہبازشریف
پاکستان شائع 22 فروری 2023 05:04pm پارلیمنٹ میں جمع قراردادوں میں صدر علوی سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ صدر کا انتخابات کی تاریخ دینے اعلان آئین کی خلاف ورزی ہے، جے یو آئی
پاکستان شائع 17 فروری 2023 12:17pm سینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف اور وزیرقانون میں لفظی گولہ باری تھوڑا سا اپنے گریبان میں بھی جھانکیں تقاریر سے پہلے 4 سال پیچھے جائیں، وزیرقانون کا شہزاد وسیم کو جواب
پاکستان شائع 17 فروری 2023 11:22am سینیٹ میں مالیاتی ضمنی بل 2023 کی رپورٹ پیش، قائمہ کمیٹی کی سفارشات منظور قائد حذب اختلاف شہزاد وسیم نے منی بجٹ کو مسترد کرنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:58pm ایک وزیر اعظم کے ایماندار ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کے ریمارکس پر سینیٹ میں ہنگامہ رضا ربانی نے اٹارنی جنرل کے خط پر ایوان میں احتجاج کیا
پاکستان شائع 13 فروری 2023 11:56am چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید، اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط بطور وزیرقانون ارکان پارلیمنٹ کواصل حقائق سے آگاہ کریں، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 03:51pm پرویز مشرف کی وفات پرصدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا اظہار تعزیت پرویزمشرف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے