پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 05:28pm گوادر میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک حملہ چینی باشندوں کے قافلے پر ہوا، چینی میڈیا، باجوڑ میں فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے
دنیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:36pm بیرون ملک کیے گئے حملے جہاد نہیں جنگ ہوگی، افغان وزیر دفاع افغانستان کے سپریم لیڈر نے بیرون ملک حملوں کو روک دیا ہے، محمد یعقوب مجاہد
پاکستان شائع 01 اگست 2023 11:22am خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی محکمہ داخلہ نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 10:36am مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ حملے کو بڑی انٹیلیجنس ناکامی قرار دے دیا پاکستان میں 26 انٹیلیجنس ادارے ہیں، مگر وہ غائب کہاں ہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 02:35pm علی مسجد خودکش حملے کے سہولت کار کا جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزم کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 29 جولائ 2023 10:29am خیبر اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 12:21am جنرل ساحر شمشاد مرزا کی دورہ آسٹریلیا میں دفاعی اور سیکیورٹی مذاکرات میں شرکت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی آسٹریلین عسکری قیادت سے بھی ملاقات
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 04:22pm محرم الحرام میں قیام امن، اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا مساجد اور امام بارگاہوں سے نفرت انگیز تقاریر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 02:25pm بارودی مواد برآمدگی کیس، 3 دہشت گردوں کو عمر قید اور جرمانے کی سزا عدالت نے مجرموں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 08:27pm ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز، پولیس اور بے گناہ شہریوں پر حملوں میں مطلوب تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 05:27pm باجوڑ اور تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر سمیت 4 ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 18 جون 2023 04:20pm درہ آدم خیل میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ساتھیوں سمیت مارا گیا ہلاک دہشت گرد ظفری پاکستان میں 26 گرنیڈ حملوں میں ملوث رہا، سیکیورٹی فورسز
پاکستان شائع 12 جون 2023 09:59pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی، ایک دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کو جواب دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 09 جون 2023 03:59pm دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، عوام سکون کی نیند سوئیں، وزیر دفاع دفاعی بجٹ سے ملک کے دفاع کو نہ دیکھا جائے ہماری افواج کا جذبہ مثالی ہے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 27 مئ 2023 01:06pm ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا 23 اہلکار زخمی دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل پر رکھا گیا تھا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:03pm شمالی وزیرستان میں چک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار ایک شہری شہید شہداء اور زخمیوں کو میرانشاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 06:06pm آرمی چیف کا 25 مئی کو ”یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان“ منانے کا اعلان فوجی تنصیبات، یادگاروں کی بے حرمتی انتہائی افسوس ناک اور ناقابلِ برداشت ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 20 مئ 2023 10:54pm پاک فوج سے اظہار یکجہتی، مختلف شہروں میں ریلیاں پاک فوج ہمارا فخر ہے اس کے ساتھ کھڑے ہیں، مقررین کا ریلی کے شرکاء سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 12:17am ٹانک اور زرغون میں فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 4 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید ٹانک میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید، زرغون میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 جوان شہید،ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 18 مئ 2023 02:53pm شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زیرِحراست 3 دہشت گرد اور ایک حملہ آور ہلاک نامعلوم افراد نے دہشت گردوں کی بنوں منتقلی کے دوران حملہ کیا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 08 مئ 2023 08:55am باڑہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکار کو اسنائپر ہتھیار کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان شائع 02 مئ 2023 08:57am ڈی آئی خان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک میران شاہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار
پاکستان شائع 01 مئ 2023 11:31pm سکیورٹی فورسز کا میران شاہ میں آپریشن، 7 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 08:02pm لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملوں میں پاک فوج کے 3 جوان شہید بروقت جوابی کارروائی میں 7 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 07:21pm سکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد فائرنگ اور دیسی ساختہ بم نصب کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 08:42am جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 جوان زخمی جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے شہید
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 07:38pm شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اور بڑی تعداد میں سامان برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 11:47pm ماحول سازگار نہیں، الیکشن نہ کرائے جائیں: حساس اداروں کی بریفنگ جنرل الیکشن کے لئے 65 ارب کے فنڈز درکار ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 05:28pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:10pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ ملا، آئی ایس پی آر