پاکستان شائع 06 فروری 2024 03:46pm پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ دفعہ 144 لگانا ہوتی تو الیکشن کمیشن خود درخواست دیتا، درخواست گزار
پاکستان شائع 02 فروری 2024 02:59pm دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت سے جواب طلب پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 01:01am عام انتخابات سے قبل اسلام آباد میں متعدد سرگرمیوں پر پابندی عائد عام انتخابات میں امن و امان بر قرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:31pm الیکشن کیلئے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی، دفعہ 144 نافذ لاہور پولیس نے عام انتخابات کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 08:44pm کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کرکے سخت کارروائی کی جائے گی، حکام
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:16pm مردان اور ٹانک میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 13 اگست 2023 05:18pm یوم آزادی پر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہارن اور باجوں کے استعمال پر پابندی عائد اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے
پاکستان شائع 03 اگست 2023 02:34pm پشاور میں 14 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ پشاور کے علاقے متھرا میں لوکل گورنمنٹ کے انتخابات ہونے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 09:01pm محرم الحرام: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد اسلحے کی نمائش پر بھی سخت پابندی
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 01:54pm کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ مجالس اور امام بارگاہ کے علاوہ 5 افراد سے زیادہ کھڑے ہونے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 09:20pm پشاور میں یکم محرم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ افغان مہاجرین کو اندرون شہر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، متن
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 11:49pm اسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نفاذ ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 30 جون 2023 02:16pm لاہور: نہر میں جانوروں کی آلائشیں پھینکنے پر 7 افراد گرفتار عید کے تینوں دن نہر میں آلائشیں پھینکنے اور سری پائے بھوننے پر دفعہ 144 نافذ رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:17pm عید الاضحیٰ پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، تمام اسلحہ لائسنس معطل کمشنراور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع نہیں کی جاسکتی، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 11:15pm سمندری طوفان بِپرجوئے کراچی کی طرف بڑھنے لگا، احتیاطی اقدامات کی وارننگ چند روز بعد سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بارش متوقع
پاکستان شائع 06 جون 2023 01:56pm لاہور میں اسموگ پلان کے تحت دفعہ 144 نافذ کچرا، ٹائر اور پلاسٹک جلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 02 جون 2023 08:06pm لاہور کے 5 مقامات پر دفعہ 144 کا نفاذ، نوٹیفکیشن جاری دفعہ 144 کا نفاذ 3 جون سے 6 جون تک ہوگا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 10:33am راولپنڈی میں دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل طور پر پابندی عائد رہے گی
پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:43pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 3 مقدمات درج لاہور میں مقدمات درج ہونے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 10 مئ 2023 05:35pm سندھ میں دفعہ 144 نافذ، ڈی آئی جیز کو اضافی نفری دے دی گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیے جائیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 09:44am پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے بدھ کو بند، پرچے بھی ملتوی لاہور سمیت صوبے کے تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں کل چھٹی ہوگی
پاکستان شائع 01 مئ 2023 04:33pm پشاور میں دفعہ 144 کا نفاذ، پی ٹی آئی ریلی کو مشروط اجازت مل گئی ریلی کو 3 سے 6 بجے تک گلبہار پولیس اسٹیشن سے چوک یادگار تک جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 10:32am پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا ریلی سے قبل دفعہ 144 کے نفاذ پر اظہارتشویش ریلی روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:09pm پی ٹی آئی کو لاہورمیں ریلی نکالنے کی اجازت، اسلام آباد اورپشاورمیں دفعہ 144 نافذ 'عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی'
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 11:47am اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 10:16am پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ داخلہ ، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر فریق
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 02:46pm پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کا نفاذ فوری طور پر واپس لے لیا محکمہ داخلہ پنجاب باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 02:29pm دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی بناء پر پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تحرہری طور پر عدالت میں جواب لکھ کردینے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:57pm دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:08pm دفعہ 144 کا نفاذ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب دفعہ 144 کے نفاذ کو کالعدم قرار دیا جائے،عدالت سے استدعا