▶️ دنیا شائع 30 دسمبر 2023 09:15am سعودی عرب میں ژالہ باری، درجنوں گاڑیاں برف میں دھنس گئیں مقامی ریسکیو اور بلدیہ کے ارکان برف ہٹانے کی کوششوں میں مصروف
دنیا شائع 29 دسمبر 2023 08:42am مکہ مکرمہ میں سونے کے نئے ذخائر دریافت کمپنی کے 2022 میں شروع کیے گئے وسیع پیمانے پر تلاش کے پروگرام کے تحت یہ پہلی دریافت ہے
دنیا شائع 27 دسمبر 2023 10:36pm سعودی عرب نے مودی کا پروپیگنڈہ پھیلانے والا بھارتی بلاگر گرفتار کر لیا ضحاک تنویر کو 18 دسمبر کو گرفتار کیا گیا اور اب وہ جیل میں ہے
دنیا شائع 26 دسمبر 2023 12:58pm سعودی شخص نے عین تلوار چلنے سے قبل بیٹے کے قاتل کو معاف کردیا ؛میں نے ہمت نہیں ہاری تھی' ، معافی پرقاتل کی والدہ کا جذباتی ردعمل
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 02:27pm سعودی عرب میں سڑک پار کرنے والوں کو ڈیڑھ لاکھ جرمانہ دینا ہوگا ٹریفک سگنلز کو نظر انداز کرنے پر بھی جرمانہ کیا جائے گا، سعودی حکام
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 11:49am بیوی کو ذبح کرنے والے شخص کو سزائے موت سنادی گئی گھریلو جھگڑے پر قاتل نے اپنی بیوی کو چاقو سے ذبح کیا، سعودی وزارت داخلہ
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 08:42am مسجد نبوی ﷺ کے زائرین کا روضہ رسول ﷺ میں داخلہ سال میں ایک بار تک محدود دوسری بار داخلے کا اجازت نامہ 365 روز بعد حاصل کیا جا سکتا ہے، سعودی وزارت حج و عمرہ
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2023 08:53am ترکی نے چار اسلامی ممالک کے عام شہریوں کو ویزا سے استثنا دے دیا یہ نیا ویزا فری نظام ان ممالک کے شہریوں کو 90 دن تک ترکیہ میں بنا ویزا کے گھومنے کی اجازت دے گا۔
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2023 12:18pm سعودی عرب میں بھارتی شہری کو قتل کرنیوالے بنگلہ دیشی بھائیوں کے سر قلم مجرموں نے رقم میں لین دین کے تنازعے پر بھارتی شہری کو قتل کیا تھا، ذرائع
دنیا شائع 22 دسمبر 2023 08:39am سعودی عرب کا ویزا لینا آسان، نیا پلیٹ فارم لانچ کردیا گیا درخواست گزاروں کی سہولت کے لیے 30 نجی صنعتوں اور اداروں کو پلیٹ فارم سے منسلک کیا گیا ہے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 12:04am حج کیلئے اسپانسر شپ اسکیم : تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ ریگولر اسکیم کے تحت تاریخ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا
دنیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 08:39pm حج کیلئے قدیم دور کا زمینی روٹ بحال کرنے کا سعودی منصوبہ منصوبے میں عراق سے مکہ تک مشہور زبیدہ روٹ شامل
دنیا شائع 17 دسمبر 2023 10:53am سعودی عرب میں ملازمت کیلئے ہنرمندوں کا اسکل ویریفکیشن پروگرام کیا ہے اور کیا سوالات پوچھے جاتے ہیں یہ پروگرام چار اہم ممالک ہندوستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور پاکستان کیلئے شروع کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 14 دسمبر 2023 03:35pm سعودی عوام کو سرما میں کشمیری اور چینی ملبوسات بھا گئے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ملبوسات میں کشمیر کے اونی کپڑے اور چینی لیدر جیکٹیں شامل ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2023 02:10pm بیوٹیشن کیلئے شہری انتظامیہ کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنا ممنوع قرار فہرست میں شامل پیشوں سے تعلق رکھنے والوں کو رہائشی علاقوں میں گھومنے پھرنے کی بھی اجازت نہیں
کھیل شائع 12 دسمبر 2023 08:25pm کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا نالڈو نے یہ اعزاز سعودی پرو لیگ میں النصر اور الشباب کے میچ کے دوران حاصل کیا
کاروبار شائع 02 دسمبر 2023 07:25pm پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان جلد آزادانہ تجارتی معاہدہ طے پانے کا امکان گوہر اعجاز کی سربراہی میں پاکستانی وفد سعودی عرب کے دورے پر ہے۔
دنیا شائع 30 نومبر 2023 03:37pm 100 سالہ پاکستانی خاتون کا خواب پورا، خانہ کعبہ میں بھارتی بھانجی سے ملاقات حاجرہ بی بی 1947 کی تقسیم کے دوران اپنی بہن سے جدا ہوگئیں تھیں
کاروبار شائع 29 نومبر 2023 07:39pm سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں ایک سال کی توسیع کردی یہ رقم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں جمع ہے۔
کاروبار شائع 28 نومبر 2023 10:13am سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سعودی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ معاہدے سے انکار اس سے قبل سعودی کمپنی نے حکومت کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے جسے عملی عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 12:33pm سعودی عرب نے ترقی پذیر ممالک کو تیل کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ بنا لیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ 'رپورٹرز نے سرمایہ کار کا بھیس بدل کر سعودی حکام سے ملاقات کی'
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 11:25am شاہ عبدالعزیز کے زمانے سے پتھر کے گھرمیں رہنے والا 100 سالہ سعودی شخص جابر المجھلی نے شادی نہیں کی نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 11:07am والد کے پیشے کا مذاق اڑانے پر خاتون نے شادی کے 20 سال بعد خلع لے لی ایسا مذاق ناقابلِ برداشت ہے، خاتون کا موقف
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2023 05:16pm نیٹ فلیکس کی مزاحیہ سیریز ’کریشنگ عید‘ پاکستان میں بھی مقبول عربی مزاحیہ ڈرامے میں ثقافتی تقسیم کے بارے میں بات کی گئی ہے
دنیا شائع 23 نومبر 2023 08:27am رواں برس عازمین حج کا کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار رکھا گیا، سعودی عرب سعودی عرب نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کیلئے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دے دی
دنیا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 03:31pm غزہ پر حملے رکوانے کیلئے عرب وزرا نے چین جانے کا اعلان کردیا مذکورہ دورہ عرب، اسلامی سربراہی کانفرنس میں طے پانیوالے فیصلوں کو عملی جامہ پہنائے گا
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 05:50pm دلہن کی مہمانوں سے شادی میں شرکت کی انوکھی شرط جب بھی کسی شادی کا دعوت نامہ آتا ہے تو سب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ تقریب میں کچھ مختلف اور منفرد نظر آئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 07:39pm وزیراعظم سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے اعلیٰ سعودی و پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے انوار الحق کاکڑ کو روانگی پر الوداع کیا تھا
دنیا شائع 11 نومبر 2023 11:52pm واشنگ مشین میں بچہ پھنس گیا، شہری دفاع کے ادارے سے مدد طلب ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مشین سے لڑکے کو نکالنے کی کوششوں کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی
دنیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 09:30am اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے، مغربی ممالک ہتھیاروں کی فراہمی روکیں، او آئی سی عرب لیگ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ امداد کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی جائے، اجلاس