پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 06:59pm سنگین واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس بلایا گیا، بلاول بھٹو عمران خان کی پالسیوں کے باعث ملک کو دہشت گردی کا سامنا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 01:14pm پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، نگراں وزیر داخلہ نسلی تعصب سے نکل کر پاکستان کو مقدم رکھنا ہوگا، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 04:04pm مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے ہمارے پاس تھریٹ الرٹس ہیں، وزیر داخلہ 10 افغان باشندوں کو پاکستان میں سیاسی سرگرمیاں میں ملوث ہونے پر ڈی پورٹ کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 07:23pm نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نگراں وزیر داخلہ دہشتگردوں کی مالی معاونت کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 01:35pm نواز شریف پر بے بنیاد کیسز بنے، عمران خان عدالتوں کے لاڈلے ہیں، نگراں وزیرداخلہ نگراں حکومت کیلئےنوازشریف اوربلاول ایک جیسےہیں۔ سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 12:49pm بلوچ طلبہ لاپتہ کیس: وزیراعظم، وزیر دفاع، اور وزیر داخلہ عدالت طلب کیا معاملہ اقوام متحدہ کوبھیجیں، بےعزتی کروائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 06:29pm وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی مولانا طارق جمیل کے گھر آمد بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 12:13pm وزیرداخلہ نےٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزکی نئی عمارت کاافتتاح کردیا اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 08:03pm نگراں وزیراعظم کا تعلیمی اداروں سے نشے کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 03:25pm غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا انخلاء، وزیر داخلہ سے افغان ناظم الامور کی ملاقات کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ حاصل ہوگا، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 09:58pm ’غیر قانونی مقیم افراد کی پشت پناہی کرنے والے پاکستانیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی‘ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 05:21pm وزیر داخلہ کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات وزیر داخلہ نے کہا کہ انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔
▶️ پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 10:39pm سردار اختر مینگل کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیدیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 07:23pm بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز کالعدم تنظیمیں چلارہی ہیں، نگراں وزیرداخلہ فلسطین کے معاملے پر بلائے گئے سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزرا کی غیر حاضری پر سینیٹرز کا احتجاج
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 03:39pm افغان مہاجرین کے انخلا میں 2 روز باقی، حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہم نے بلوچستان میں کاروبار نہیں بلکہ اسمگلنگ بند کی، نگراں وزیر داخلہ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 09:30pm لنڈی کوتل : غیرقانونی افغان باشندوں کیلئے ’فیسلیٹیشن‘ کیمپ قائم افغان باشندوں کو دستاویزات کی کارروائی کے بعد طور خم کے راستے بھیجا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 12:37pm غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی جائیدادیں ضبط، 50 ہزار سے زائد واپس نہیں لے جاسکیں گے غیرقانونی پاکستانی شناخت رکھنے والوں کو جیلوں میں بھیجا جائے گا، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 02:42pm غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں، وزیرداخلہ کوئی بھی غیرملکی اگرپاکستان آئے گا تووہ پاسپورٹ لے کرآئے گا، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 01:19pm نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ اسکواڈ میں شامل ویگو آئل ٹینکر سے ٹکرائی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 08:04pm یکم نومبر کے بعد غیر قانونی تارکین وطن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، نگراں وزیرداخلہ پہلے دن سے یہ کہا ہے کہ یہ صرف افغان بیسڈ پالیسی نہیں، سرفرازبگٹی
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2023 10:10pm خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا معاہدے کیلئےسعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا، گوہر اعجاز
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 08:51am غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے ڈیڈ لائن دے دی گئی، جائیدادیں بیچنے کا حکم پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر افغانوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا، نگراں وزیر داخلہ
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 04:25pm آرمی چیف نے واضح کہا جو لوگ اسمگلنگ میں ملوث ہوئے ان کا کورٹ مارشل ہوگا، سرفرار بگٹی یہ نہیں کہہ سکتا کہ اسمگلنگ میں اہلکاروں کی کوئی انوالمنٹ نہیں تھی، وزیرداخلہ
▶️ پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 05:05pm ہماری فورسز میں قابلیت ہے کہ وہ دہشت گردوں کیخلاف ہر حد تک جائیں، سرفراز بگٹی فورسز نے جواں مردی کے ساتھ دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملائے، نگراں وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 03:02pm رانا ثناء کی تنقید پر سرفراز بگٹی نے نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق بیان بدل لیا نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، نگراں وزیر داخلہ