دنیا شائع 05 اگست 2023 09:29am سعودی عرب آج یوکرین میں امن کیلئے بین الاقوامی مذاکرات کی میزبانی کرے گا بحران کے ابتدائی دنوں سے ہی ولی عہد، روسی اور یوکرینی صدور سے رابطے میں ہیں، سعودی میڈیا
دنیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 11:38am یوکرائن کے ڈرون حکومت میں ماسکو میں دفتری عمارتوں کو نقصان روس نے تین ڈرونز مار گرائے
دنیا شائع 30 جولائ 2023 11:50am سعودی عرب یوکرین جنگ پر مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار جنگ کے فریق روس کو مذاکرات میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔
دنیا شائع 25 جولائ 2023 09:41am روس نے یوکرین میں گندم کے گودام ڈرون حملے میں تباہ کردیے حملے سے گوداموں میں رکھی گندم کے علاوہ دیگر تنصیبات کو نقصان پہنچا
دنیا شائع 24 جولائ 2023 09:19am روس کا یوکرائن کے تاریخی چرچ پر میزائل حملہ، ایک شخص ہلاک 22 زخمی عمارت کے احاطے میں یوکرائن نے کیا چھپا رکھا تھا
کاروبار شائع 22 جولائ 2023 10:18am اقوام متحدہ نے بھوک سے لاکھوں لوگوں کے مرنے کا خدشہ ظاہر کردیا روس کے اناج معاہدے سے نکلنے کے بعد لاکھوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں، مارٹن گریفتھس
دنیا شائع 21 جولائ 2023 09:21am یوکرین کی امریکی کلسٹر بموں کی تعیناتی پر روس نے حملے تیز کر دیئے روس کے اوڈیسا اور میکولائیو پر میزائل حملے، ایک ہلاک، 27 افراد زخمی
کاروبار شائع 21 جولائ 2023 09:00am یوکرین جنگ میں شدت کے بعد گندم کی عالمی قیمت بڑھ گئی یوکرین کی بندرگاہ پر حملوں سے گندم 3 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:35pm پاکستان یوکرین اور روس کے درمیان تنازع کا حل چاہتا ہے، بلاول بھٹو ہم دوطرفہ تجارت اور تعلقات میں وسعت کے خواہاں ہیں، یوکرینی وزیر خارجہ
دنیا شائع 20 جولائ 2023 08:31am روس کی یوکرین جانے والے بحری جہازوں پر حملوں کی وارننگ اناج کی ترسیل کے معاہدے سے دستبرداری کی وجہ مغربی رویہ ہے، روسی صدر
دنیا شائع 18 جولائ 2023 11:02am روس میں جیٹ سکی کے ذریعے پل پر ’ڈرون‘ حملہ حملے میں دو روسی شہری ہلاک، ایک بچی زخمی
دنیا شائع 12 جولائ 2023 11:38pm دنیا میں بھوک بڑھ گئی، فاقہ کشی پر مجبور لوگوں کی تعداد میں 12 کروڑ کا اضافہ عالمی وبا کورونا اور روس یوکرین جنگ دنیا میں غذائی قلت کی وجہ بنی
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 02:18pm یوکرینی وزیر خارجہ رواں ہفتے پاکستان کا ہنگامی دورہ کریں گے پاکستان روس یوکرین جنگ کا خاتمہ اور تنازع کا پرامن حل چاہتا ہے، حکام
دنیا شائع 09 جولائ 2023 10:34am ترکیہ نے روس کے رکھوائے بڑے اور اہم یوکرائنی جنگی قیدی رہا کردیے ترکیہ کا نیٹو میں شمولیت پر یوکرین کی مکمل حمایت کا اعلان
دنیا شائع 09 جولائ 2023 09:27am یوکرین میں روسی افواج کی گولہ باری، 8 افراد ہلاک، 13 زخمی روسی گولہ باری سے گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا، یوکرینی حکام
دنیا شائع 08 جولائ 2023 05:37pm امریکا یوکرین کو بدنامِ زمانہ ’کلسٹر بم‘ فراہم کرے گا کلسٹر بموں کی تیاری، ذخیرہ کرنے، منتقلی اور استعمال پر عالمی پابندی عائد ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 11:29am امریکا کا یوکرین کو ممنوعہ کلسٹر بموں کی فراہمی کا اعلان، انسانی کی حقوق تنظیمیں برہم امریکا کلسٹر بم فراہم کرنے کے یوکرین کے مطالبے پر غور کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
دنیا شائع 03 جولائ 2023 04:51pm یوکرینی ناول نگار وکٹوریا امیلینا میزائل حملے میں ہلاک مصفنین کا ایک وفد کھانے پر بیٹھا تھا جب روس نے میزائل برسا دیئے
دنیا اپ ڈیٹ 24 جون 2023 11:38am ویگنر گروپ کیا ہے اور اس کا موازنہ بلیک واٹر سے کیوں کیا جاتا ہے کئی کاروباروں کا مجموعہ جو روس کیلئے جنگیں لڑنے کے علاوہ وسائل بھی جمع کرتا ہے
دنیا شائع 24 جون 2023 09:46am یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا 11 واں پیکیج نافذ کردیا روس پر جدید ٹیکنالوجی اور ہوا بازی سے متعلق مواد کی ترسیل پر بھی پابندی عائد
دنیا اپ ڈیٹ 24 جون 2023 01:26pm روس میں نجی فوج ویگنر گروپ نے بغاوت کردی، پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا، پیوٹن روستوف کے علاقے میں ویگنر گروپ کے فوجیوں کا سڑکوں پر راج، ماسکو میں حفاظتی انتظامات سخت
دنیا شائع 19 جون 2023 10:01am یوکرائن میں پیوٹن کے خودکش بمبار ٹینک جو دشمن کے پاس پہنچ کر پھٹ جاتے ہیں یوکرائن سے جنگ میں پیوٹن نے خودکش ٹینک متعارف کرا دیئے۔
دنیا شائع 18 جون 2023 09:17am افریقی رہنماؤں کی یوکرین روس تنازع میں ثالثی کی ناکام کوشش یوکرین کے مطالبات گمراہ کن ہیں جن پر عمل نہیں ہوسکتا، روسی صدر کا جواب
دنیا شائع 14 جون 2023 09:42am روس یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، ’پیوٹن جنگ جیت گئے تو المیہ ہوگا‘ امریکا نے روس سے خوراک کی فراہمی کے خطرات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
دنیا شائع 13 جون 2023 11:53am یوکرین میں روس کا میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی حملے میں شہری انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، یوکرینی حکام
دنیا شائع 10 جون 2023 04:04pm امریکا کو روس کے اندر ایرانی ڈرون تیار کرنے کی کوششوں پر تشویش ہے، وائٹ ہاؤس ایرانی ڈرون روسی افواج نے یوکرین کیخلاف استعمال کیے، ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی
پاکستان شائع 10 جون 2023 03:32pm پاکستان میں تبدیلی فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں آئے گی، وزیر خارجہ پاکستان روس یوکرین کے تنازع میں غیر جانبدار رہنا چاہتا ہے، بلاول
دنیا شائع 07 جون 2023 10:55pm روس یوکرین تنازع: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان روس نے زیرقبضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم پر حملہ کیا تھا
دنیا شائع 07 جون 2023 09:07am روس اور یوکرین کی بمباری میں ڈیم تباہ، سیلاب کا خدشہ دھماکے کے بعد پاور پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
دنیا شائع 02 جون 2023 09:38am یوکرینی افواج کا روس کے سرحدی شہر پر میزائل حملہ روسی افواج نے دراندازی پر30 یوکرینی جنگجوؤں کو ہلاک کردیا، حکام