پاکستان شائع 19 نومبر 2023 01:01pm کراچی میں کام کرنے والی 3 ماسیوں نے گھر کا صفایا کردیا ماسیاں 6 تولہ سونا، ڈیڑھ لاکھ سے زائد کی رقم چوری کی، متاثرہ شہری
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 01:25pm کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں پیٹرول پمپ پرفائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوارملزم کوپمپ پرآتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 09:25pm پولیس کی پھرتی، نجی بینک سے 87 لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان گرفتار آئی جی سندھ نے پولیس کے لیے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:56am کراچی: شادی کے گھر میں ایک کروڑ روپے کی چوری، 2 ڈرائیور زیرحراست گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 03:27pm کراچی: گلستان جوہر میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوارملزمان کو کارسوارسے لوٹ مارکرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 03:49pm کراچی: بنگلے کے مالک اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی پانچ ڈاکو بنگلے میں داخل ہوئے تو شہری نے فائرنگ کردی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:06pm لاہور: گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق شبہ ہے کہ مقتولہ کا سوتیلا بیٹا ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہے، پولیس
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 01:24pm لاہور: ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بناکر سب لوٹ لیا، ویڈیو وائرل مزاحمت کرنے پر ڈاکو اہلخانہ پر تشدد بھی کرتے رہے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 06:49pm کراچی میں تالہ توڑ گروپ کی پھر انٹری، چور پوسٹ آفس سے 4 لاکھ روپے لے اڑا گلستان جوہر پوسٹ آفس میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 11:23pm کراچی: رشوت طلب کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر 4 اہلکاروں پر مقدمہ درج ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں پر شہری سے رشوت طلب کرنے، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:51am کراچی: ڈرائیور کی 6 کروڑ سے زائد کی رقم لیکر فرار ہونے سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی نجی کمپنی کا ڈرائیور ساتھیوں کے ہمراہ کار میں فرار ہوا
شائع 18 اگست 2023 05:37pm ڈاکو سڑک پر گرے 40 لاکھ رپے چنتے رہے، زخمی راہ گیر دم توڑ گیا دونوں ڈاکوؤں نے چہرے چھپا رکھے تھے، ویڈیو وائلر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 02:25pm کراچی: خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو کوپکڑ لیا شہریوں نے ڈاکو کو پکڑنے کے بعد اس کی درگت بنادی، ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان شائع 16 اگست 2023 03:43pm کراچی: 2 کروڑ روپے کی ڈکیتی کرنے والے گروہ کے 4 ارکان گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹے گئے ایک کروڑ 92 لاکھ روپے برآمد کرلئے گئے ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 06:34pm شہری کو لوٹنے والی جواں سال لڑکی گرفتار، بینک منیجر ہمارے ساتھ ملا تھا، ویڈیو بیان واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:37pm پولیس پر چوری کا الزام: تفتیش کے نام پر 2 ہزار پاؤنڈز اور لاکھوں روپے چوری کیے، خاتون گھر میں چوری کا مقدمہ درج ہوگیا، پولیس کی چوری کا مقدمہ درج نہیں ہوا، خاتون
لائف اسٹائل شائع 11 اگست 2023 03:06pm اے ٹی ایم مشین فورک لفٹر سے اکھاڑ کر چوری کرنے کی کوشش ناکام ملزمان نے دماغ تو خوب لڑایا مگر ہاتھ کچھ نہ آیا
پاکستان شائع 09 اگست 2023 10:01am کراچی کے شہری اب گھروں کی دہلیز پر بھی لٹنے لگے گلش حدید میں نوجوان کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 12:57pm بے رحم ڈاکوؤں نے میت لے جانے والی ایمبولینس روک کر سوگوار خاندان کو لوٹ لیا ڈاکوؤں نے خواتین کے کانوں سے بالیاں اور ہاتھوں سے سونے کی چوڑیاں تک اتروالیں
▶️ پاکستان شائع 08 اگست 2023 12:44am کراچی : کورنگی میں گورنمنٹ اسکول میں ٹیم ٹارگٹ کا اسٹنگ آپریشن اسکول میں طلبہ سے ایڈمیشن فارم کے نام پر 500 روپے لیے جاتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 11:29pm فیصل آباد میں 2 کروڑ 21 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی ویڈیو وائرل شہر میں 15روز کے دوران ڈکیتی کی تیسری بڑی واردات ہے
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 01:51pm کراچی: گذشتہ ماہ ہیئر سیلون میں ڈکیتی کی واردات کے ملزم گرفتار ملزمان نے ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:43am کندھ کوٹ: آج نیوز کے رپورٹر حضور بخش پر حملے کی کوشش واقعے کے بعد صحافیوں کی جانب سے عدم تحفظ پر تشویش کا اظہار
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 08:37am ڈاکوؤں نے سعودیہ سے آئے دولہا سمیت کئی افراد کو لوٹ لیا، سلامیاں بھی ساتھ لے گئے آج نیوز کا مقامی نمائندہ بھی درجنوں راہگیروں سمیت لُٹ گیا۔
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 01:42pm فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر سے ایک کروڑ روپے کا کیش چوری نجف حمید کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ گھریلو ملازمین کے خلاف تھانہ نیلہ میں درج
پاکستان شائع 16 جون 2023 07:39pm لاہور: ممبر پنجاب بار کونسل کے گھر ڈکیتی اور ملازم کے قتل کا معمہ حل واردات میں ملوث خواتین بھی اسی گھر میں کام کرتی تھیں، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2023 10:05pm لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 472 وارداتیں دکانوں پر ڈکیتی کی 5 ، گھروں میں 2 اور کار چوری کی 2 وارداتیں ریکارڈ
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:38pm پشاور: موٹروے ٹول پلازہ پولیس اہلکاروں پر 50 ہزار ریال رشوت کا مقدمہ درج غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے پر پولیس نے کیس ایف آئی اے کو بھجوا دیا
لائف اسٹائل شائع 05 جون 2023 08:41am کامیڈین ولی شیخ کو ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا گیا ڈاکوؤں نے انہیں 85 ہزار روپے نقدی، گھڑی اور موبائل فون سے محروم کردیا.
پاکستان شائع 07 مئ 2023 11:09am کراچی: اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے 2 ہلاک ملزمان اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے