پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:12pm رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ نے صحت جرم سے انکار کر دیا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 04:26pm تشدد کا شکار رضوانہ نے تعلیم کا آغاز کردیا، اسکول میں پہلا دن رضوانہ کی نفسیاتی کونسلنگ کی جارہی ہے طبی معائنہ بھی جاری رہے گا، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 04:55pm رضوانہ 4 ماہ بعد صحتیاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے میں ٹھیک ہوگئی ہوں, اسپتال میں میرا بہت خیال رکھا گیا، رضوانہ کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:45am گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ صحت یاب، کل ڈسچارج کیا جائے گا رضوانہ کو جنرل اسپتال سے ڈسچارج کرنے کی تقریب کل منعقد ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 01:28pm تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ چار ماہ بعد صحتیاب ، اسپتال سے ویڈیو جاری رضوانہ کو طبی معائنے کے بعد جنرل اسپتال لاہور سے ڈسچارج کیا جائے گا
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:54pm کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش، چالان رپورٹ جمع کرادی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:03pm تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ 4 ماہ سے انصاف کی منتظر، ملزمان تاحال آزاد اہل خانہ نے ملزمہ سومیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ دہرا دیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:36pm رضوانہ تشدد کیس: وزارت انسانی حقوق و دیگر کو نوٹس جاری یہ مفاد عامہ کا کیس ہے اسکی روک تھام ضروری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 02:57pm رضوانہ کے سر کے 80 فیصد حصے کی گرافٹنگ کردی گئی، ڈاکٹرز کمر پر اسکن گرافٹنگ کی جاچکی ہے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 01:22pm رضوانہ کے سر کی پلاسٹک سرجری کا آخری سیشن جمعے کو ہوگا میڈیکل بورڈ نے بچی کی حالت کو تسلی بخش قرار دے دیا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 03:56pm رضوانہ تشدد کیس: ملزمہ صومیہ کی ضمانت منظور ملزمہ کو ضمانت کے عوض ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 01:08pm ملازمہ تشدد کیس: رضوانہ کی ری کنسٹرکٹو سرجری آخری مراحل میں کمر کی اسکن گرافٹنگ کے بعد رضوانہ کو بیٹھنے کی اجازت دے دی گئی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 01:08pm رضوانہ کی ری کنسٹرکٹو سرجری جاری، سرکا زخم تاحال بہتر نہ ہوا رضوانہ کی حالت اب بہتر ہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:59am سرجنز کا رضوانہ کے سر کی سرجری کیلئے مزید دو روز انتظار کا مشورہ سرجنزکی ٹیم میٹنگ میں سر کے زخم کی سرجری کا جلد فیصلہ کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 01:25pm رضوانہ کی کمر کے باقی رہ جانیوالے زخموں کی ماڈرن ڈریسنگ کردی گئی رضوانہ لاہور کے جنرل اسپتال میں 34 روز سے زیرعلاج ہے
پاکستان شائع 25 اگست 2023 01:03pm رضوانہ کے سر کی فلیپ یا اسکن گرافٹنگ سے متعلق فیصلہ تاحال نہ ہوسکا چند ضروری ٹیسٹ آج کیے جائیں گے تاکہ بچی کی حالت میں بہتری کا اندازہ لگایا جاسکے، ڈاکٹرز
پاکستان شائع 23 اگست 2023 12:34pm رضوانہ کے سر کی سرجری کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا فلیپ سرجری کا فیصلہ زخم کی حالت دیکھ کر کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 11:55am رضوانہ تشدد کیس: سول جج عاصم کو نوکری سے نکالنےکیلئے عدالت میں درخواست دائر سول جج کا معاملہ ایڈمنسٹریٹو سائیڈ پر ہے لیکن ہم جوڈیشل سائیڈ پر بھی دیکھیں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 21 اگست 2023 12:04pm ملازمہ تشدد کیس: رضوانہ کی گہرے زخموں کی فلیپ سرجری پلاسٹک سرجری کے عمل میں تمام ماڈرن ٹیکنیکس استعمال کی جارہی ہیں، ڈاکٹرز
پاکستان شائع 19 اگست 2023 01:30pm ملازمہ تشدد کیس: سرجری کیلئے رضوانہ کے زخموں سے انفیکشن کے خاتمے کا انتظار فلیپ سرجری کا فیصلہ 21 اگست کو کیا جائےگا، پروفیسر جودت سلیم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 01:17pm رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کے شوہر سے جج کا منصب چھن گیا، تفتیش کیلئے طلب عاصم حفیظ کی اہلیہ پر کم سن ملازمہ رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کا مقدمہ زیرسماعت ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2023 01:17pm رضوانہ کے زخموں کی بھرائی کا عمل ڈیڑھ ماہ تک جاری رہے گا، میڈیکل بورڈ سرجری کے لئے بچی کو معیاری کریمیں لگائی جارہی ہیں، ڈاکٹرز
پاکستان شائع 13 اگست 2023 10:57am گھریلو ملازمہ رضوانہ کی حالت میں بہتری پلاسٹک سرجری کے لئے زخموں کی بھرائی جاری ہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 09:13pm رضوانہ تشدد کیس میں نیا موڑ، انوسٹی گیشن ٹیم نے سول جج کو طلب کرلیا جج کو 15 اگست کو تحقیقاتی افسران کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے
پاکستان شائع 12 اگست 2023 01:59pm رضوانہ کی پلاسٹک سرجری کے عمل میں آج کوئی سیشن نہیں ہوگا، اسپتال انتظامیہ میو اور جناح اسپتال کی پلاسٹک سرجنز اسپیشلسٹ ٹیم مزید سیشنز سے متعلق بورڈ سے مشاورت کرے گی، اتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 06:20pm ملازمہ تشدد کیس: ملزمہ کی ضمانت مسترد، بچی کو ملازمت پر رکھوانے والا ٹھیکیدار شامل تفتیش ملزمہ کے ڈرائیور نے مجھے دھمکی دی، بچی کی والدہ کا بیان
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 01:14pm نادیہ جمیل نے رضوانہ تک اس کی ’ڈولی‘ پہنچادی سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار رضوانہ نے گڑیا کی فرمائش کی تھی
پاکستان شائع 09 اگست 2023 11:00am تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی پلاسٹک سرجری کا عمل شروع میو اور جناح اسپتال کے پلاسٹک سرجری اسپیشلسٹ سرجنز شامل
لائف اسٹائل شائع 08 اگست 2023 03:46pm ماہرہ خان سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ کی حمایت میں بول پڑیں 'ایسے کیسز بااثرگھرانوں میں زیادہ ہوتے ہیں، ظالم جانتے ہیں باآسانی ضمانت مل جائےگی'
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 05:38pm رضوانہ تشدد کیس: ’بچی ہمارے پاس ملازمہ تھی ہی نہیں، یہ الزام ہے‘ عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی، ملزمہ نے ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست دائر کردی
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ