پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 05:15pm سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے، رانا ثنا سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں پر فیصلہ سوال گندم جواب چنا ہے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جنہوں نے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا دیا عدالتی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 04:11pm حکومت کا خواب پورا نہ ہوسکا، سپریم کورٹ فیصلے نے دو تہائی اکثریت کی خواہش روند ڈالی تحریک انصاف نےایوان میں دوبارہ جنم لے لیا، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:55pm چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن پر اظہار عدم اعتماد کر دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حامد رضا کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی مخالف کن ججوں نے کی، جسٹس عیسیٰ کا ووٹ کس پلڑے میں سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:48pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی اہل ہے: سپریم کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ جاری تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان نہ ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ تمام حقوق ختم ہوگئے، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:51pm سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں کب کیا ہوا؟ کس جماعت کو کتنی اضافی مخصوص نشستیں ملی تھیں جو معطل ہوئیں؟
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 10:30pm وزیراعظم کی اے پی سی میں جائیں گے، مخصوص نشستیں نہیں ملیں تو ریویو فائل کریں گے، بیرسٹر گوہر ہمیں امید ہے کل مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آجائے گا، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:45pm کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا آئین کیخلاف ہے، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستیں دینا ہمارا حق تھا، ہمیں خوشی ہوتی اگر آج مختصر فیصلہ آجاتا، چیئر مین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 01:07pm سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ سنانے سے متعلق مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 01:48pm مخصوص نشستوں کا کیس: ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم کورٹ جب کچھ ٹھوس مواد نہ ملے تو انصاف کی اپنی مرضی کی تشریح کی جاتی ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 12:29am مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس تبصرے کا اخلاقی جواز نہیں، پی ٹی آئی پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں 3 قرار دادیں متفقہ طور پر منظور
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 07:31pm سنی اتحاد کونسل والے کس منہ سے مخصوص سیٹیں مانگ رہے ہیں، ترجمان حکومتی قانونی امور پی ٹی آئی ارکان خانہ بدوش ہیں، دوسری پارٹی میں گئے، بیرسٹرعقیل ملک
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 07:38pm ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس پاکستان پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 27 جون 2024 02:08pm مخصوص نشستوں کا کیس: ’الیکشن کمیشن نے عدالت کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے میجر پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا‘ سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب
پاکستان شائع 26 جون 2024 05:55pm مخصوص نشستوں پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا جائے، اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں تحریری معروضات جمع کرا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:35pm ججز کے ریمارکس سے لگتا ہے سپریم کورٹ کے ججز بھی 8 فروری کے انتخابات سے مطمئن نہیں، فواد چوہدری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ جسٹس منیر کا فیصلہ سمجھا جارہا ہے، مختصوص نشستوں کے کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر کا اظہار خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 06:13pm مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی، نتائج لوگ کیوں بھگتیں، عدالت
پاکستان شائع 24 جون 2024 09:21pm علی امین گنڈاپور کو آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے بریفنگ میں سارا کچھ بتایا گیا، فیصل واوڈا یہ آپریشن کل کابینہ سے بھی منظور ہوگا، پارلیمنٹ سے بھی پاس ہوگا، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 22 جون 2024 05:31pm غیرمسلم سنی اتحاد کونسل کا ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کو جواب مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے، الیکشن کمیشن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 02:30pm سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں کے کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کا روسٹر جاری چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ 24 اور 25 جون کو سماعت کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 06:20pm پی ٹی آئی نے عمران خان کی سزا معطل کرنے کے فیصلے کو انصاف کی جیت قرار دیدیا جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دیگر کیسز بھی ختم ہوں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 03 جون 2024 02:09pm مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس اور جسٹس منیب کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہ غیر ذمہ دارانہ بیان ہے، جسٹس منیب اختر کے چیف جسٹس کی مداخلت پر ریمارکس
پاکستان شائع 31 مئ 2024 09:26am سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس: سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 11 مئ 2024 03:02pm سیاسی جماعت پر صرف پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی بنیاد پر بین لگایا جا سکتا ہے، عدالت انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد سرٹیفکیٹ اور مخصوص نشستوں کا حصول، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 06:41pm پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 09:42am سپریم کورٹ فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ممکنہ طور پر اجلاس 10 مئی کو بلایا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 06 مئ 2024 08:45pm مخصوص نشستوں کے معاملے سے پورے موجودہ پارلیمانی نظام کی تشکیل نو ہوگی، سلمان اکرم راجہ ہماری مخصوص نشستیں مل گئیں تو قومی اسمبلی میں صورتحال بدل جائے گی، سینیٹ الیکشن بھی متاثر ہوگا، سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:15pm حکومت نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا مناسب ہوتا لارجر بنچ کوئی حکم نامہ جاری کرتا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 02 مئ 2024 06:09pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست پر فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی