پاکستان شائع 20 جنوری 2023 03:50pm الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا الیکشن کمیشن نے نشستیں خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 12:29pm پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور چند روز قبل بھی اسپیکر قومی اسمبلی نے 35 اراکین کے استعفے منظور کیے تھے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 08:07pm استعفوں کی منظوری اور ڈی نوٹیفائی کرنے پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیا استعفے منظور کرنے ہیں تو سب منظور کریں، استعفوں کی سلیکشن بدنیتی پر مبنی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 03:14pm 22 اراکین استعفوں سے انکاری ہیں، اسپیکر کا پی ٹی آئی وفد پر انکشاف ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 09:05pm پی ٹی آئی وفد اور اسپیکر کی ملاقات بے نتیجہ ختم، کیا پہلے اراکین آپ کے پاس آئے تھے، اسد قیصر اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے استعفوں کی اجتماعی منظوری سے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 05:15pm استعفوں کا معاملہ بدستور زیرالتوا، اراکین کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا، اسپیکر ملاقات کل پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر کے چیمبر میں ہوگی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 03:34pm استعفوں پر پی ٹی آئی حکمت عملی پھر تبدیل، اسپیکر سے رابطہ پی ٹی آئی کا وفد اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرنا چاہتا ہے، عامر ڈوگر
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 12:13pm پی ٹی آئی استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھے گی مستعفیٰ ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی کو تنخواہ نہیں مل رہی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 11:30am قومی خزانے کو نقصان: راجہ پرویز اشرف کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوط مناسب آرڈر جاری کریں گے، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 04:23pm پی ٹی آئی کے استعفے، اسپیکر نے پلان ناکام بنا دیا نہ اجلاس ہوگا نہ استعفے پیش ہوں گے.
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 01:45pm سیاسی استحکام ہی معاشی استحکام ہے، راجا پرویز اشرف پاکستان میں ہر جماعت کیخلاف مقدمات بنائے گئے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 07:19pm اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کیخلاف نا اہلی ریفرنس مسترد کردیا ریفرنس مسترد کرکے فیصلے کی نقل الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی گئی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 04:19pm پی ٹی آئی نے رانا ثناءاللہ کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا آئی جی اسلام آباد کو ذمہ داروں سمیت فوری معطل کیا جائے، خط
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا