پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 08:04pm امریکی سفیر کا پاکستانی عوام کی سکیورٹی کیلئے چار نئے اور اہم اقدامات کا اعلان صوبے میں سیاحت کے فروغ، قدیم تہذیب کومحفوظ بنانے کیلئے معاونت کریںگے، ڈونلڈ بلوم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:24pm کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے واقعات کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:44pm کوئٹہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار، متعدد پاسپورٹ برآمد ملزم کی ٹریول ایجنسی غیر رجسٹرڈ نکلی، مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:44am قلات میں درجہ حرارت صفر تک گر گیا، کوئٹہ میں سردی موسم سرد، مطلع جزوی ابر آلود رہے گا
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:18am خواتین کو نشانہ بنانے پر نواز شریف ہدف تنقید بن گئے گزشتہ ماہ بھی سابق وزیراعظم پر خواتین کو نشانہ بنانے پر تنقید کی گئی تھی
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 11:51pm حادثے میں جاں بحق سنار کی گاڑی سے ملنے والا کروڑوں کا سونا والد کے حوالے 2 سال قبل بھی لورالائی میں ایک شخص نے 2 لاکھ 45 ہزار روپے مالک کو لٹا دیے تھے
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 03:41pm بھگوڑے یوٹیوبر کے خلاف سول سوسائٹی کوئٹہ کا احتجاج کسی بھی شخص کو پاک افواج کے خلاف جانے نہیں دیں گے، سول سوسائٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 04:54pm کراچی، کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض چل بسا نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمہ صحت کو ہدایات جاری کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 12:41pm کوئٹہ میں کانگو کے دو نئے کیسز رپورٹ، تعداد 62 ہوگئی اسپتال مین داخل ہونے والوں کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 10:00pm کانگو وائرس کی لپیٹ میں آنیوالے کوئٹہ سول اسپتال سے متصل فٹ پاتھ پر پڑے فضلہ سے آبادی کو خطرہ شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:10pm بلوچستان میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:59pm محکمہ صحت کے 13 متاثرہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کا علاج کراچی میں جاری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کریمین کانگو ہیمرجک بخار پھیلنے کی وجوہات معلوم کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کا پشین کا دورہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 10:40pm کانگو وائرس: کراچی منتقل ہوئے کوئٹہ کے ڈاکٹروں کی جان خطرے میں، خون عطیات کی اپیل کانگو سے متاثرہ مزید 3 افراد کوئٹہ سے کراچی منتقل، تعداد 12 ہوگئی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 09:05am کوئٹہ میں بارش کے بعد سردی بڑھ گئی، خیبرپختونخوا میں بھی بارش و برفباری کے پیش نظر مراسلہ جاری کوئٹہ شہرسمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 08:47pm عبدالقدوس بزنجو کو بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے ہٹادیا گیا نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی کے نئے صدر منتخب
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 02:54pm کوئٹہ میں کانگو وائرس سے ایک ڈاکٹر چل بسا اسپتال کے ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد وائرس کا شکار ہوئے تھے
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 10:26am کانگو کا ایک اور مریض دم توڑ گیا :رواں سال کانگو سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 09:08am ہمارے مجاہدین جنگ کیلئے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان کا حماس کی حمایت کا اعلان کوئٹہ میں جے یو آئی کی الاقصیٰ مارچ سے فضل الرحمان کا عربی میں خطاب
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 06:08pm کوئٹہ : پاکستانی شناختی کارڈ اور مہاجر کارڈ بنانے میں ملوث 2 افغان شہری گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی، پولیس
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 10:36pm کوئٹہ: پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک، ایک زخمی فائرنگ سے ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 12:14am ’لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے اور ڈیتھ اسکواڈ کے خلاف‘ بی این پی کا لانگ مارچ، اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان لانگ مارچ کی قیادت سردار اختر مینگل کررہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:35pm الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے، شیڈول
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 07:53pm صاف وشفاف انتخابات اہم قومی ذمہ داری ہے، چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جائیں، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 11:27pm تربت میں 6 مزدوروں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا بلوچستان میں قومی شاہراہیں بلاک کرنے، ریڈزون میں دھرنے دینے پر پابندی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 09:11pm بلوچستان، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 6 مزدوروں کو قتل کردیا نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ایس پی پولیس تربت معطل
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 09:07pm کوئٹہ: شہری رات 12 بجے کے بعد غیر ضروری گھروں سے باہر نہ بیٹھیں، پولیس کوئٹہ پولیس نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ہدایات جاری کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 09:40pm کوئٹہ: سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا، پی ایم ڈی سی افسر جاں بحق جاں بحق افسر کی شناخت شبرمرزا کے نام سے ہوئی جو پروجیکٹ منیجر تھے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 07:51pm افغان مہاجرین کو قانون کے مطابق واپس بھیجا جائے، زیادتی برادشت نہیں کریں گے، محمود اچکزئی سرحدوں پر سکیورٹی اہلکاروں کو معلوم ہے کونسی اشیاء اسمگلنگ ہورہی ہیں، سربراہ پی کے پی کے میپ
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 09:36pm کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 12:16pm کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا رواں سال کانگووائرس سےجاں بحق افرادکی تعداد14ہوگئی