پاکستان شائع 10 نومبر 2022 02:10pm اونچا بولنے پربرطرف کیے جانےوالے اسٹیٹ بینک ملازمین کا احتجاج ملک بھرمیں اسٹیٹ بینک کے ملازمین نے بازوؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کرمظاہرین سے اظہاریکجتی کی
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 02:11pm گیس بحران سر اٹھانے لگا، بلوچستان میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے سونا خان کے مقام پردھرنے سے قومی شاہراہ بند، مسافروں کو مشکلات
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 12:45pm سابق چیف جسٹس نور مسکان زئی کے قتل کے الزام میں 3 ’دہشتگرد‘ گرفتار دہشتگرد شوکت نے نورمسکان زئی پر10گولیاں فائرکی تھیں
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 03:16pm کوئٹہ: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، دو افراد جاں بحق 6 زخمی دونوں گروپوں کے درمیان تصادم پر واقعہ پیش آیا۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 11:52am پشین میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق پولیس اہلکار پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور تھا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 12:10am سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی یہ رپورٹ انسداد دہشتگردی کے جج کو پیش کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:27pm سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ قاتلانہ حملے میں شہید نور مسکانزئی نماز عشاء ادا کر رہے تھے فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 10:58am افغان پولیس کا سابق کمانڈر کوئٹہ میں قتل عببدالصمد ڈپٹی پولیس چیف تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 11:25am ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ کے جلوس شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 02:22pm کوئٹہ میں تہرا قتل، ملزم 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ملزم قیس خان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 10:19pm جائیداد کی لالچ، ملزم نے اپنے تین بھائیوں کو قتل کردیا تینوں بھائیوں کو جائیداد کی لالچ میں قتل کیا گیا ہے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 09:06am کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 منشیات اسمگلرز ہلاک ملزمان کے قبضے سے 27 کلو گرام ہیروئن، چار 9 ایم ایم پستول اور 17 کارتوس برآمد ہوئے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 08:53am کوئٹہ میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق چاروں افراد شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 07:58pm چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیؐ 9 اکتوبر کو منائی جائے گی ملک میں کہیں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 09:29pm کوئٹہ میں دستی بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 13افراد زخمی دھماکے سے نزدیکی رکشہ اور قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 04:03pm کوئٹہ میں پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن، 8 ہلاک، درجنوں گرفتار منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد سٹی نالے میں کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 07:19pm وزیر اعظم کا بحالی کے کاموں میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان ملک مشکل میں ہے،اس وقت تمام لوگ ایک ٹیم کی طرح کام کر رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 10:31am سیلاب کے باعث بلوچستان کے تعلیمی ادارے مزید 5 روز کے لیے بند صوبائی وزیر تعلیم نے بتایا کہ تمام تعلیمی ادارے 29 اگست سے 5 ستمبر جمعہ تک بند رہیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 01:16pm سیلاب سے متاثرہ ہر شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے دور افتادہ علاقے گوٹھ سدوری کا دورہ کیا۔
پاکستان شائع 24 اگست 2022 11:15pm بچے کو بچانے کی کوشش میں شہید ہونے والا نوجوان صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزد بالاچ نوشیروانی نے جان کا نذرانہ دے کر کچرا چننے والے بچے کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، لیکن۔۔۔
▶️ پاکستان شائع 22 اگست 2022 10:44am بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سیلاب کی تباہ کاریوں سے مزید 9 افرادجان کی بازی ہارگئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 10:23pm کوئٹہ میں شوہر کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق شوہر نے اپنے بھائی کے ہمراہ ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 12:03am کوئٹہ میں سیلابی ریلہ گاڑی بہا لے گیا، 5 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے کے مطابق یکم جون سے اب تک صوبے میں بارشوں و سیلاب سے 196 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 16 اگست 2022 12:19pm پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن مدد کی ہدایات کی ہے۔
پاکستان شائع 07 اگست 2022 09:06am بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید 6 افراد بارشوں کی نذر ہوگئے، جن میں 5مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔
پاکستان شائع 05 اگست 2022 09:05am کوئٹہ: دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق،11 زخمی جوائنٹ روڈ بابا چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:54pm بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 166 ہوگئی پی ڈی ایم اے کے مطابق ریسکیو ٹیموں کو مزید 2افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔
شائع 04 اگست 2022 12:13am لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی جگہ کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 03:55pm وزیراعظم کی سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو 24 گھنٹے میں معاوضہ دینے کی ہدایت وزیراعظم نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انہوں نے قلعہ سیف اللہ میں نقصانات اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔