Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

Qasim Suri

اسپیکر کی رولنگ کو مدعا بنایا جارہا ہے: شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 06 اپريل 2022 05:29pm

اسپیکر کی رولنگ کو مدعا بنایا جارہا ہے: شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رولنگ درست ہے یاغلط، فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، پاکستان کی خود داری پرآنچ نہیں آنے دیں گے، اپوزیشن کہہ رہی ہے آئین شکنی ہوگئی، ڈپٹی اسپیکرنے حقائق کی بنیاد پررولنگ دی ہے۔