پاکستان شائع 21 جولائ 2022 12:41pm ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری 24 جولائی سے شمالی بلوچستان سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 07:29pm فواد چوہدری کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے حسب معمول رونا شروع کردیا، میں لاہور میں ہوں اور ادھر ہی رہوں گا
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 09:47pm آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کو اتحادیوں کے آئندہ اجلاس میں شرکت کی دعوت آصف زرداری نے چودھری شجاعت سے حمزہ شہباز کی وزارت اعلٰی کو بچانے کے حوالے سے گفتگو کی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 10:49pm دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی کا حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی کشتی میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ وہ دلہن کو لینے کے لیے جا رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 12:19am پنجاب ضمنی انتخابات میں شکست، پی ڈی ایم نے آج مشاورتی اجلاس طلب کرلیا پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جس میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف بھی بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوں گے۔
پاکستان شائع 17 جولائ 2022 12:48pm پنجاب میں تبدیلی کی ابتداء ہوچکی ہے: فواد چوہدری فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو تنگ کیا جارہا ہے، تنگ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2022 10:17pm پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کو 12 نشستوں سے برتری، ن لیگ کو ناکامی کا سامنا تحریکِ انصاف کا 15 سے 16 نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ
پاکستان شائع 16 جولائ 2022 06:44pm سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 14 خفیہ آپریشز میں 14 افراد کو حراست میں لے لیا ہے
پاکستان شائع 14 جولائ 2022 03:40pm اینٹی کرپشن پنجاب نے میرے خلاف غلط مقدمہ بنایا: شیخ رشید سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مجھےمعلوم ہےراناثناء نےمجھےگرفتارکرناہے، سری لنکا میں بھی وراثتی سیاست کانقصان ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 03:55pm تحریک انصاف نے ریٹرننگ آفیسرز کے احکامات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے پولنگ ایجنٹس کا متعلقہ حلقہ سے ہونے سے متعلق ریٹرننگ افسران کا موقف غیرقانونی ہے
پاکستان شائع 13 جولائ 2022 03:22pm پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی میں رعایت پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں پر پابندی کے خاتمے کا اطلاق 19جولائی تک رہے گا، محکمہ لیبر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 12 جولائ 2022 08:47pm عمران خان کو پنجاب کے لوگوں کی ترقی ہضم نہیں ہوتی: مریم نواز مریم نواز نے چنیوٹ موڑ پر بھی خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ 17 جولائی کو گھروں سے باہر نکلیں اور شیر کو جتائیں