پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 12:16pm اسموگ کے باعث لاہور میں جمعہ کو بھی لاک ڈاؤن لگانے پر غور لاہور میں اسموگ کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 05:15pm اسموگ: لاہور ہائیکورٹ کا ڈی سیل ہونے والی 84 فیکٹریوں کو دوبارہ سیل کرنے کا حکم عدالت کا فیکٹریاں ڈی سیل کرنے والے تمام افسران کیخلاف کارروائی کا عندیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:24pm پنجاب اسموگ: جنوری کے آخر تک ہفتہ کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم نوٹیفکیشن میں جم بند کرنے کا لفظ معطل کیا جاتا ہے، عدالتی حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 02:48pm سیاحتی مقامات پر کتنی ٹھنڈ، بارش ہوگی یا نہیں ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 10:45am لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر برقرار، پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ تمام سرکاری اور نجی اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 02:52pm موٹرسائیکل رکشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکومتی اعلان موٹر سائیکل رکشے ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتے ہیں، چیف سیکرٹری
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 02:34pm لاہور میں مصنوعی بارش کیسے برسائی جا سکتی ہے اور کیا یہ ممکن ہے؟ لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے بھی تجاوز کر گیا
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:18pm پنجاب کے 10 اضلاع میں 18 نومبر کو تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز بند رہیں گی مارکیٹیں، دکانیں، جم اور سینما دوپہر 3 بجے کے بعد کھلیں گے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 10:49pm اسموگ ختم کرنے کیلئے پنجاب میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاری موسمیات کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 04:28pm اسموگ پر قابو پانے کیلئے اسکول اور کالجز ہفتے کے روز بند کرنے کا حکم ہفتے میں 2 روز ورک فرام ہوم کی پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 05:43pm پنجاب اسموگ پر اجلاس طلب، گھر سے کام، سائیکل لین اور گاڑیوں پر پابندی کی تجاویز ٹائر جلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائی کا حکم، سائیکلیٹس کو خصوصی ڈسکاؤنٹ ملے گا