پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 12:16am لارجر بینچ نہ بنا تو مارشل لاء کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ چیف جسٹس سمیت تینوں جج صاحبان کو سوچنا چاہیے کہ کیا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 07:58pm اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال اٹھ رہے ہیں، سراج الحق ججز کو ایک دوسرے کے ہمدرد کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:18pm رجسٹرار سپریم کورٹ فارغ، کابینہ کا صدر سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر دستخط کا مطالبہ کیس سے متعلق ارکان کابینہ کو آئینی و قانونی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 06:29pm موجودہ حکومت الیکشن کی تاریخ بڑھانا چاہتی ہے، اعتزاز احسن ڈالر کی قیمت بڑھے تو اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ویلیو بھی بڑھتی ہے، رہنما پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 11:23pm جسٹس فائز عیسیٰ کے خط پر کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹادیا آپ کا برتاؤ ظاہر کرتا ہے آپ کی وہ اہلیت نہیں جو ہونی چاہئے، آپ سپریم کورٹ کے رجسٹرار ہونے کی قابلیت نہیں رکھتے، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 05:08pm سپریم کورٹ بڑی عدالت ہے اس کی شفافیت نظر آنی چاہیے، وفاقی وزیر قانون درخواست کرتا ہوں کہ اپنا گھر درست فرمائیں، گھر میں تقسیم ہے،اعظم نذیرتارڑ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 04:36pm پاکستان الیکشن کی طرف جارہا ہے، قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے،اسدعمر سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائےگی پاکستان کو مشکل وقت سے نکالنے کا وقت آگیا، قریشی
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:59am اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید حکم پر عمل نہ ہوا تو عدالت تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:17am چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:00am الیکشن التوا سے متعلق کیس کی 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی تین اپریل کو طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 04:17pm پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی جنگ نے آئینی بحران پیدا کیا، سراج الحق الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں، امیرجماعت اسلامی سراج الحق
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 10:34pm چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے، وزیر داخلہ لگ رہا ہے کہ تینوں ججز ہر صورت میں اس مسئلہ کو خود ہی نپٹانے پر بضد ہیں، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 10:15pm پی ڈی ایم چاہتی ہے الیکشن اس وقت ہوں جب پی ٹی آئی کرش ہو جائے، عمران خان خدشہ ہے یہ اکتوبر میں بھی الیکشن نہیں کرائیں گے، پی ٹی آءی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 11:28pm سپریم کورٹ میں چل رہا انتخابات کا پیچیدہ معاملہ، 5 سالہ بچی کی سمجھ کیلئے آسان الفاظ میں قارئین کے لیے 🟡 🟢 🔵 🔴 کے ساتھ ایک سادہ وضاحت۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 09:03pm اعلیٰ عدالتوں میں تقرری اور الیکشن کا اختیار پارلیمنٹ کو دینا ہوگا، فیصل کنڈی آئینی معاملات دیکھنے کے لئے آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، پی پی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 06:43pm الیکشن 90 روز میں نہ ہوئے تو ہم سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان الیکشن نہ ہوا تو آئین نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 10:08am پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات: آصف زرداری نے فاروق ایچ نائیک کو طلب کرلیا سابق صدر سپریم کورٹ معاملے سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کریں گے
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 12:07am پی ٹی آئی کا دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ پولیس کے خلاف لاہور میں 25 ایف آئی آر درج کروارہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 10:23pm شہباز حکومت سپریم کورٹ از خود نوٹس کی بدولت قائم ہوئی، فواد کا نواز کے بیان پر ردعمل پانامہ کا انکشاف فوج اور سپریم کورٹ نے نہیں بلکہ عالمی صحافتی کنسورشیم نے کیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 09:06pm دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کرینگے، نواز شریف ان تین میں سے دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 08:05pm اتحادیوں کا اجلاس طلب، الیکشن التواء کیس سے متعلق اہم فیصلہ متوقع لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت کل اجلاس دوپہر ایک بجے ہوگا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:54pm الیکشن تاخیر کیس پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں تو کچھ دن وقفہ لے لیں گے، چیف جسٹس عمر بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 11:16am وزیراعظم سے اٹارنی جنرل منصور عثمان کی مسلسل تیسرے روز ملاقات ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس، آٸینی و قانونی معامات پر مشاورت
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 03:29pm انتخابات میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس ملک کو بھنور سے نکالنے کی امید عدلیہ سے ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 07:38am بینچ ٹوٹنے کے باوجود انتخابات التوا کیس کی سماعت آج بھی ہوگی جسٹس امین الدین کے بغیر کیس کی سماعت ہوگی، عدالتی حکمنامہ
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 11:14am وزیراعظم سے اٹارنی جنرل منصور عثمان کی مسلسل دوسرے روز ملاقات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا سے متعلق کیس میں ہدایات لیں
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:08am سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا ن لیگ، پی پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواست لینے سے انکار انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:40am وزیراعظم سے وفاقی وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن سے متعلق کیس کا جائزہ ملاقات میں اٹارنی جنرل سمیت قانونی ماہرین بھی موجود تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 05:45pm پی ٹی آئی سیاسی درجہ حرارت میں کمی کی یقین دہانی کرائے، سپریم کورٹ الیکشن تاریخ کے مقدمے میں چیف جسٹس نے آج تک آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں کیا، جسٹس جمال مندوخیل
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ