▶️ پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:40pm لاہورمیں روٹی، نان کی قیمت میں اضافہ، شہری پریشان تندوروں پر روٹی 15 اور نان 25 روپے میں ہی دستیاب ہے
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 11:05am ہمارا معاشرہ برداشت اور رواداری کے رویوں کا متلاشی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب رواداری کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے۔
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 11:18am حقیقی مارچ کیلئے ملک کے مختلف علاقوں سے قافلے نکل رہے ہیں: مسرت جمشید آج لالہ موسی سے ہی مارچ کا دوبارہ آغاز ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 06:38pm فیصل شاہکار کی چھٹی منظور، کنور شاہ رخ نئے آئی پنجاب تعینات فیصل شاہکار نے عمرہ کیلئے 14 دن کی رخصتی مانگی ہے۔
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 02:36pm عمران خان پرحملہ: پنجاب کابینہ کا جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینرکوخصوصی سیکیورٹی دی جائے گی
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 10:50pm عمران خان پر قاتلانہ حملہ، گجرات پولیس نے شواہد ضائع ہونے کے تاثر کو مسترد کردیا شواہد بروقت اکٹھے نہ ہونے یا ضائع ہونے کا تاثر درست نہیں، گجرات پولیس
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 09:18pm پنجاب حکومت چاہتی ہے کہ صوبے میں گورنر راج لگے: رانا تنویر حسین پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہر چیز آئین و قانون سے ہٹ کر ہو رہی ہے۔
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 06:10pm وزارت داخلہ کا امن و امان قائم رکھنے کیلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خط تمام بند شاہراوں سے مظاہرین کو فوری ہٹایا جائے، وزارت داخلہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 02:13pm ’پنجاب حکومت نے سکھ برادری کو مذہبی رسومات کیلئے بہترین سہولیات فراہم کیں‘ پرویز الٰہی نے سکھ برادری کوباباگرونانک کے 553 ویں جنم دن پر مبارکباد پیش کی۔
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 02:36pm عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ، وزارت داخلہ کا پنجاب حکومت کو خط خط میں ہائی پروفائل کیس میں مس ہینڈلنگ پر خدشات کا اظہار کیا گیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 08:37pm وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافی صدف کی فیملی کیلئے مالی امداد کا اعلان پنجاب حکومت مرحومہ صدف کی فیملی کی مکمل دیکھ بھال کرے گی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 06:32pm پنجاب حکومت کا 98 کروڑ سے زائد رقم کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ ضلع کوٹ ادو کیلئے 39 کروڑ 72 لاکھ مالیت کی گاڑیاں خریدیں جائیں گی۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 02:20pm اورنج لائن: اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف مارکیٹ ریٹ سے زائد قیمت پرخریداری کی گئی۔
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 09:04am محنت کش سے ہمدردی کرنا صحافی کیلئے جرم بن گیا صحافی کو پولیس اسٹیشن لے جا کرشدید تشدد بھی کیا گیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 11:02am لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری کر دیا انسداد سموگ مہم کے تحت انڈسٹریل یونٹس اور اینٹوں کے بھٹوں کی چیکنگ جاری ہے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:50pm پی ٹی آئی کا پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں توڑنے پر غور وزرائے اعلیٰ نے اسبلیاں توڑنے کا اختیار عمران خان کو دے دیا: ذرائع
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 09:17pm شہبازشریف نے پنجاب کی گندم بند کردی: وزیراعلیٰ پنجاب ن لیگ والے بہت جھوٹ بولتے ہیں، پرویز الٰہی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 01:29pm الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو 7روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم سپریم کورٹ میں ریفرنس بھیج رہے ہیں پنجاب حکومت الیکشن نہیں کرارہی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:56pm 7 دن کی بچی کوآئی سی یو میں چونٹیاں کاٹنے کی ویڈیو، میواسپتال عملے کیخلاف تحقیقات انتظامیہ نے اسپتال عملے کے خلاف تحقیقات کاآغازکردیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 05:15pm وزیراعلیٰ پنجاب نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ مقرر کردیا پرویز الٰہی نے عمر چیمہ کو ان کی نئی ذمہ داری سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 04:30pm عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب کا مشیر داخلہ بنانے کا فیصلہ عمران خان نے عمر سر فراز چیمہ کو مشیر داخلہ بنانے کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 04:27pm سرکاری اسکولوں کی کتابیں اور فرنیچر کباڑی کی دکان پر فروخت ہونے لگے اگر ایسے پڑھے گا پنجاب تو کیسے بڑھے گا پنجاب۔
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2022 12:51pm چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی مزید ایک ماہ کی رخصت منظور عبداللہ سنبل کو ایک ماہ کے لئے چیف سیکرٹری کے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 03:14pm ”لانگ مارچ کے اعلان سے پہلے ہی امپورٹڈ سرکار پر لرزہ طاری ہے“ وفاقی کابینہ نے عوام کو مایوسی کے سوائے کچھ نہیں دیا۔۔
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2022 08:31pm وزیراعلیٰ پنجاب کا انسداد ڈینگی مہم کو موثر بنانے کا حکم علاج معالجے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 10:34am روٹی کی قیمت میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع آٹے کے سرکاری نرخوں پرعملدرآمد کا مطالبہ
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 10:46am عوامی شکایات کو جلد از جلد نمٹایا جائے: وزیراعلیٰ پنجاب سسٹم آن لائن ہونے سے درخواست گزار کو ریلیف ملے گا۔
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 05:26pm آڈیو اور سب ٹائٹل کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا گھناؤنی سازش ہے: عمر چیمہ دوسری آڈیو لیک میں بھی ثابت ہوگیا کہ سائفر ایک حقیقت ہے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 02:37pm امپورٹڈ ٹولہ نواز شریف کو بچانے کیلئے میدان میں آچکا ہے: عمر سرفراز چیمہ ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 08:15pm پنجاب سے کوئی افسر ہماری اجازت کے بغیر واپس نہیں جائے گا: چودھری پرویز الٰہی پنجاب میں 150 پولیس پٹرولنگ پوسٹیں بنائی جائیں گی۔