پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:30pm اس ملک کےساتھ دشمنی کرنی ہے تو نہ اہل کو سیٹ پربٹھا دیں، گورنر پنجاب ہم اپنا نقصان کر لیں گے ایسا کچھ نہیں ہونے دیں گے جس سے ملک کو نقصان ہو، سلیم حیدر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:00pm ملکی سیاست میں ہلچل، چوہدری شجاعت کی پارٹی سربراہان اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں ملکی مفاد کے لیے ایک ہوجائیں، پارلیمنٹ مسائل سے نکلنے کیلئے قومی ایجنڈا ترتیب دے، چوہدری شجاعت
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 11:27am بورےوالا میں آوارہ کتے نے دو سالہ بچی کو نوچ ڈالا کتے نے بچی کو اس کے چہرے،بازو سمیت جسم پر مختلف حصوں سے کاٹ لیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 06:31pm رحیم یار خان میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری پنجاب کے امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی، خواجہ سلمان رفیق
پاکستان شائع 31 اگست 2024 09:46am فیصل آباد: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق ہلاک ڈاکؤں کی شناخت شہباز اور راشد کے نام سے ہوئی ہے، روڈ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق چنیوٹ سے ہے۔
کاروبار شائع 30 اگست 2024 09:05pm سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 06:08pm لاہور : نایاب برفانی چیتے کی کھال برآمد، ’بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 56 لاکھ روپے ہے‘ گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر نایاب جانوروں کی کھالیں بیچنے کا دھندا کر رہا تھا، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:00pm پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وائس چانسلر سمیت دیگر بری احتساب عدالت عدالت نے ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 06:12pm پنجاب پولیس کا اسلحہ لیجانے کی صلاحیت کے حامل جدید ڈرون خریدنے کا فیصلہ جدید ڈورن دہشتگرد ی سےنمٹنے اورکچےکےڈاکوؤں کےلیےخریدے جا رہے ہیں، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 21 اگست 2024 11:18am عدالت نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب حکومت کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 14 اگست 2024 03:29pm بہاولپور میں ماں کی بروقت اطلاع پر نابالغ لڑکی کی بوڑھے سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزمان کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:36pm پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، ڈپٹی کمشنر لاہور بھی تبدیل کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کو ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:10pm پنجاب حکومت نے یوم آزادی کی تقریبات کی سیکیورٹی گائیڈ لائن جاری کر دی تقریبات سے قبل اسپیشل برانچ سے وینیو کی ٹیکنیکل سویپنگ کروائی جائے
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:52pm پنجاب یونیورسٹی نیب ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی نیب نے بدعنوانیوں کے خلاف ریفرنس بند کرنےکی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 06:57pm اختیارات کا ناجائز استعمال، مریم نواز کی ہدایت پر سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی معطل وزیراعلی نےانکوائری رپورٹ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت بھی کردی
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 08:34pm پنجاب حکومت کی بیوروکریسی پر نوازشات، بیوروکریٹس کو کتنے مرلہ کے پلاٹ ملیں گے؟ محکمہ پی اینڈ ڈی نے ایپلیکشن فارم کے ساتھ مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 05:09pm پنجاب حکومت نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بانی پی ٹی آئی سمیت 57 ملزمان کی فہرست بھی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 12:55pm سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت پرمکمل اورغیرمشروط ایمان کے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا، عدالت
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 07:23pm صنم جاوید کا مقدمہ ڈسچارج کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 06:26pm محرم الحرام: ملک بھر کے شعلہ بیان مقررین اور ذاکرین کا پنجاب میں داخلہ بند مقرر اور ذاکرین کا پنجاب میں 15 روز کے لیے داخلہ بند کیا گیا ہے، پنجاب حکومت
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 07:50pm پنجاب میں آٹے کی الگ الگ قیمتیں جاری، کہاں سستا اور کہاں مہنگا ملے گا؟ مقررہ قیمتوں کا اطلاق وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد لاگو ہوگا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 05:31pm پنجاب حکومت کی گندم اور آٹے کی نقل وحمل پر کڑی نگرانی کی ہدایت ای پرمٹ کے بغیرگندم وآٹاترسیل کی اجازت نہیں ہوگی،محکمہ خوراک پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:35pm کنگال ملک کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد بڑے گھر دینے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری کی تردید وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا وضاحت بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 10 جون 2024 12:14pm پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہتک عزت بل کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بجھوایا جاسکے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2024 11:25pm پنجاب حکومت کا گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ وزارتوں اور محکموں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے
پاکستان شائع 08 جون 2024 07:47pm ہتک عزت قانون پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا، صحافیوں کا سیاسی سرگرمیوں کی کوریج نہ کرنے کا فیصلہ صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لائحہ عمل طے
پاکستان شائع 29 مئ 2024 04:56pm عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا درخواست میں پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 04:56pm سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 08 مئ 2024 12:06pm عام آدمی کی آسانی کے لیے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام آٹے کے نرخ میں نمایاں کمی، بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 07:19pm اسلام آباد کے طالب علموں کے لئے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی اقدام کا مقصد طالب علموں پر غیر ضروری ذہنی دباؤ کم کرنا ہے، وفاقی وزارت تعلیم
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار