پاکستان شائع 12 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان چوتھے رائونڈ سے قبل جوڈیشل کمیشن کا قیام ضروری ہے، عمر ایوب
پاکستان شائع 13 گھنٹے پہلے ارکان اسمبلی نے علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ دے دیا بانی پی ٹی آئی کی بہن پارٹی میں کافی متحرک ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 گھنٹے پہلے 35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب جوڈیشل کمیشن میں شامل کرلیں، خواجہ آصف پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی تحریک ناکام ہوئی ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 15 گھنٹے پہلے حکومت کے پاس صرف 7 دن کا وقت ہے، بیرسٹر علی ظفر نے الٹی میٹم دے دیا القادر کیس کا بیک گراؤنڈ حسن نواز کی پراپرٹی سے جڑا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 16 گھنٹے پہلے حکومت سے مذاکرات: عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی ڈیڈ لائن کو مزید کم کر دیا پی ٹی آئی 27 جنوری تک حکومتی جواب کا انتظار کرے گی، 28 جنوری تک رابطہ نہ ہونے پر مذاکرات ختم تصور ہوں گے
پاکستان شائع دن پہلے عمران خان کی رہائی پر امریکی دباؤ کا مقابلہ کرینگے، خواجہ آصف اسٹیبلشمنٹ چاہتی تھی نوازشریف کو سزائے موت ہو، وزیر دفاع
پاکستان شائع دن پہلے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جائزہ لے کر جواب تیار کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ چلنے کا اعلان شہباز شریف اور نواز شریف سمجھتے ہیں ان کا ہر میچ فکس ہوگا، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 2 دن پہلے پی ٹی آئی کا دیگر سیاسی جماعتوں سے مل کر اپوزیشن الائنس بنانے کا اعلان الائنس ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہوگا، القادر ٹرسٹ کیس میں سزاؤں کیخلاف کل ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی جائے گی، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصف اگر پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بحال ہوگئے تو ہم سے مذاکرات کیوں کررہے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 09:04pm عمران نیب کے کالے قانون کا شکار ہوئے، وہ این آر او دیتے تو آج انہیں بھی این آر او مل جاتا، شاہد خاقان عباسی مذاکرات میں ملکی مفاد نظر نہیں آتا، مجھے معاملات حل ہوتے نظر نہیں آرہے، سابق وزیراعظم کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 08:48pm اپوزیشن کا دباؤ ہرگز برداشت نہ کیا جائے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات، ن لیگی قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غور
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 06:35pm پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات 10 بجے طلب القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 10:46pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوگی، فوادچوہدری عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کے لیے سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 10:26pm بانی پی ٹی آئی قوم کے 80 ارب روپے ہڑپ کرگئے، عطا تارڑ عدالت نے کیس میں شریک ملزمان کو اشتہاری ڈیکلیئر کیا ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 01:12pm شوکت یوسفزئی نے عمران خان کیخلاف فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا میرے خیال میں اب حکومت سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سینیئر پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 01:03pm مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے آئندہ لائحہ...
▶️ پاکستان شائع 16 جنوری 2025 09:36pm 20 تاریخ کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کر اور حکومت اکڑ کر مذاکرات کرے گی، فیصل واوڈا حکومت اور پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں تو معاملات طے کون کرے گا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 09:25pm بیرسٹر گوہر کا رانا ثنا کی پریس کانفرنس کا جواب، ’کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج پیدا ہوا‘ رانا صاحب کی گفتگو اور پریس کانفرنس سے مجھے مایوسی ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 07:40pm حکومت مذاکرات سے بھاگ رہی ہے، قیدیوں کے نام کمیشن کو دیں گے، حامد رضا سربراہ سنی اتحاد کونسل نے حکومت کے رویے پر شکوک کا اظہار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 05:18pm وزیراعظم نے اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی اپوزیشن نے کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے اور وہ مینڈیٹ واپسی کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی ہے، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 10:47pm مذاکرات ناکام ہوئے تو اُووو والا نہیں، سڑکوں والا احتجاج ہوگا، شیخ وقاص اکرم ہم تو اپنے شہدا کے لیے انصاف چاہتے ہیں، پروگرام 'نیوزانسائیٹ' میں گفتگو
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 11:09pm احتساب عدالت ’احکامات‘ پر عمل کر رہی ہے، بیرسٹر علی ظفر 190 ملین کیس کے فیصلے میں تاخیر سے حکومت کو فائدہ نہیں ہوگا، رانا احسان افضل
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 08:16pm لگتا ہے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کہیں اور لکھا جا رہا ہے، پی ٹی آئی قیادت شک ہے القادر کیس کا فیصلہ بڑی عدالتوں میں حکومتی ججز کے آنے تک مؤخر رکھا جائے گا، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 10:02pm پی ٹی آئی خود مذاکرات کیخلاف ہے، اس ماحول میں کیسے بات چیت ہوسکتی ہے، خواجہ آصف جب پی ٹی آئی کا رویہ ایسا ہے تو پھر مذاکرات کا ڈرامہ چھوڑیں، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 06:40pm حکومت اپوزیشن مذاکرات کی تاریخ اور وقت تبدیل، تیسرے دور کا جمعرات سے آغاز اسپیکر قومی اسمبلی نے دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 16 جنوری کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 10:35pm حکومتی رویہ مذاکرات کی کامیابی کا تعین کرے گا، علامہ ناصر عباس مذاکرات کے دروازے بند کرنا مناسب نہیں ہوگا، نوید قمر
پاکستان شائع 12 جنوری 2025 09:11am عمران خان رمضان کے پہلے یا پھر دوسرے ہفتے میں جیل سے باہر ہوں گے، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ حکومت اور پی ٹی آئی کی جانب سے صرف کریکر فائر ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 10:03pm حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کے نام پر وقت پاس کر رہے ہیں، جاوید چوہدری آخری ملاقات کے بعد سے مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہے
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 06:11pm تحریک انصاف دراصل ایک تحریک ہے، سیاسی جماعت نہیں، بیرسٹر علی ظفر ملک میں اس وقت عوام کی منتخب حکومت نہیں ہے، خطاب
محسوس ہو فیصلہ حکومت کے خلاف ہے تو چلتا ہوا کیس بینچ سے واپس لے لیا جائے، عدلیہ کی آزادی ختم ہوگئی، جسٹس منصور علی شاہ
بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے، جسٹس منصور