پاکستان شائع 14 جنوری 2025 10:47pm مذاکرات ناکام ہوئے تو اُووو والا نہیں، سڑکوں والا احتجاج ہوگا، شیخ وقاص اکرم ہم تو اپنے شہدا کے لیے انصاف چاہتے ہیں، پروگرام 'نیوزانسائیٹ' میں گفتگو
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 11:09pm احتساب عدالت ’احکامات‘ پر عمل کر رہی ہے، بیرسٹر علی ظفر 190 ملین کیس کے فیصلے میں تاخیر سے حکومت کو فائدہ نہیں ہوگا، رانا احسان افضل
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 08:16pm لگتا ہے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کہیں اور لکھا جا رہا ہے، پی ٹی آئی قیادت شک ہے القادر کیس کا فیصلہ بڑی عدالتوں میں حکومتی ججز کے آنے تک مؤخر رکھا جائے گا، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 10:02pm پی ٹی آئی خود مذاکرات کیخلاف ہے، اس ماحول میں کیسے بات چیت ہوسکتی ہے، خواجہ آصف جب پی ٹی آئی کا رویہ ایسا ہے تو پھر مذاکرات کا ڈرامہ چھوڑیں، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 06:40pm حکومت اپوزیشن مذاکرات کی تاریخ اور وقت تبدیل، تیسرے دور کا جمعرات سے آغاز اسپیکر قومی اسمبلی نے دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 16 جنوری کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 10:35pm حکومتی رویہ مذاکرات کی کامیابی کا تعین کرے گا، علامہ ناصر عباس مذاکرات کے دروازے بند کرنا مناسب نہیں ہوگا، نوید قمر
پاکستان شائع 12 جنوری 2025 09:11am عمران خان رمضان کے پہلے یا پھر دوسرے ہفتے میں جیل سے باہر ہوں گے، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ حکومت اور پی ٹی آئی کی جانب سے صرف کریکر فائر ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 10:03pm حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کے نام پر وقت پاس کر رہے ہیں، جاوید چوہدری آخری ملاقات کے بعد سے مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہے
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 06:11pm تحریک انصاف دراصل ایک تحریک ہے، سیاسی جماعت نہیں، بیرسٹر علی ظفر ملک میں اس وقت عوام کی منتخب حکومت نہیں ہے، خطاب
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 05:49pm خواجہ آصف اور مریم نواز مذاکرات ناکام بناناچاہتے ہیں، اسد قیصر ہم جو کچھ کر رہے، پاکستان کے لیے کر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 11:23pm یہ رویہ واضح کررہا ہے حکومت دباؤ میں ہے، مذاکرات کا کہہ کر صرف وقت گزار رہی ہے، شوکت یوسفزئی مذاکرات کا فیصلہ ملکی حالات دیکھ کرلیا تھا، حکومت کا رویہ غیر سنجیدہ ہے، پی ٹی آئی رہنما کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 05:11pm قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات بھی متوقع
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 08:09pm جو حکومت عمران خان سے ملاقات نہیں کرا سکتی وہ 2 بڑے مطالبات پر کیا پیشرفت کرے گی، پی ٹی آئی جلسہ روکوانے کیلئے 7 بجے جیل کھلوائی جاسکتی ہے تو ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی، شیخ وقاص اکرم
▶️ پاکستان شائع 08 جنوری 2025 11:21pm حکومت تین، چار ماہ کی ہے تو کیوں مذاکرات کرتے ہیں؟ سینیٹر عرفان صدیقی حیرت ہے ڈیڑھ ماہ میں یہ ہوم ورک نہیں کرسکے، 2 مطالبات تحریری طور پر نہ لاسکے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 10:14pm اگلی نشست تک عدالتی کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات روک دیں گے، عمران خان مطالبہ کر رہے ہیں 26 نومبر کے قتل عام کی شفاف تحقیقات کی جائیں، اڈیالہ جیل سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا پیغام
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 08:03pm اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے الزامات پر سخت ردعمل آگیا سردار ایاز صادق کا مذاکرات کے حوالے سے ان کے کردار پر سوالات اٹھانے پر اظہار افسوس
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 05:21pm عمران خان سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ بانی پی ٹی آئی کی گفتگو سے لگتا نہیں کہ وہ کوئی سیدھی بات کریں، ن لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 06:22pm پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ القادر ٹرسٹ کیس بے بنیاد کیس ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 11:59pm مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو نیا لائحہ عمل اپنائیں گے، صاحبزادہ حامد رضا عمران خان سے ملاقات کے بعد فیصلہ کرینگے، پروگرام 'اسپاٹ لائٹ' میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 11:29pm امریکا چاہے گا کہ پاکستان میں ایسے حکمران آئین جو ایٹمی ہتھیار ختم کریں، خواجہ آصف پی ٹی آئی کی نیت میں فتور ہے اس لیے تحریری مطالبات نہیں دے رہی، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 06:59pm 26 نومبر کو جو ہوا اس کا حساب دینا پڑے گا ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے، عمران خان اب وہ وقت نہیں ہے ہم کسی چیز سے نہیں ڈریں گے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 10:38pm پی ٹی آئی مذاکرات میں اصل ’اسٹیک ہولڈرز‘ سے مشاورت کیلئے حکومت کو وقت دے رہی ہے، اسد قیصر کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہچانا چاہتے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 11:39pm رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی تردید کردی میں سمجھتا ہوں کہ گنڈا پور بالکل تصادم نہیں چاہتے، تصادم کیلئے اور ان کی پارٹی کیلئے اچھا نہیں ہے، ن لیگی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 11:22am مذاکرات میں پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات سامنے نہ آسکے، تیسرے دور پر اتفاق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 06:41pm حکومت سے مذاکرات میں مثبت پیشرفت سے متعلق سوال پر گنڈا پور کا جواب آفر کہاں سے کیسے آتی ہے وقت سے پہلے کچھ نہیں کہا جا سکتا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 11:21pm ایک شخص ہم سے ہاتھ ملانا نہیں چاہتا تھا مگر یہ تبدیلی کس طرح آئی، خواجہ آصف کا سوال امریکا سمیت کوئی بھی یہ سمجھتا ہے کہ ہم سمجھوتا کریں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 10:14pm بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا حکومت اور اپوزیشن میں تمام افراد بہتر سیاسی بصیرت کے حامل ہیں، ممکن ہے کم وقت میں مثبت حل نکلے گا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2024 07:22pm پی ٹی آئی کا مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات 2جنوری کو ہوں گے
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 11:47pm حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات پر جاوید لطیف کا ردعمل آگیا عمران خان اسرائیل کو منظور کرنے کی سازش کررہے تھے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 05:17pm حکومت مذاکرات پر وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے، شوکت یوسف زئی کھل کر بتائے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں، آدھا تیتر ادھا بٹیر نہیں چلے گا
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی