پاکستان شائع 08 جنوری 2025 08:03pm اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے الزامات پر سخت ردعمل آگیا سردار ایاز صادق کا مذاکرات کے حوالے سے ان کے کردار پر سوالات اٹھانے پر اظہار افسوس
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 05:21pm عمران خان سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ بانی پی ٹی آئی کی گفتگو سے لگتا نہیں کہ وہ کوئی سیدھی بات کریں، ن لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 06:22pm پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ القادر ٹرسٹ کیس بے بنیاد کیس ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 11:59pm مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو نیا لائحہ عمل اپنائیں گے، صاحبزادہ حامد رضا عمران خان سے ملاقات کے بعد فیصلہ کرینگے، پروگرام 'اسپاٹ لائٹ' میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 11:29pm امریکا چاہے گا کہ پاکستان میں ایسے حکمران آئین جو ایٹمی ہتھیار ختم کریں، خواجہ آصف پی ٹی آئی کی نیت میں فتور ہے اس لیے تحریری مطالبات نہیں دے رہی، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 06:59pm 26 نومبر کو جو ہوا اس کا حساب دینا پڑے گا ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے، عمران خان اب وہ وقت نہیں ہے ہم کسی چیز سے نہیں ڈریں گے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 10:38pm پی ٹی آئی مذاکرات میں اصل ’اسٹیک ہولڈرز‘ سے مشاورت کیلئے حکومت کو وقت دے رہی ہے، اسد قیصر کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہچانا چاہتے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 11:39pm رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی تردید کردی میں سمجھتا ہوں کہ گنڈا پور بالکل تصادم نہیں چاہتے، تصادم کیلئے اور ان کی پارٹی کیلئے اچھا نہیں ہے، ن لیگی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 11:22am مذاکرات میں پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات سامنے نہ آسکے، تیسرے دور پر اتفاق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 06:41pm حکومت سے مذاکرات میں مثبت پیشرفت سے متعلق سوال پر گنڈا پور کا جواب آفر کہاں سے کیسے آتی ہے وقت سے پہلے کچھ نہیں کہا جا سکتا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 11:21pm ایک شخص ہم سے ہاتھ ملانا نہیں چاہتا تھا مگر یہ تبدیلی کس طرح آئی، خواجہ آصف کا سوال امریکا سمیت کوئی بھی یہ سمجھتا ہے کہ ہم سمجھوتا کریں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 10:14pm بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا حکومت اور اپوزیشن میں تمام افراد بہتر سیاسی بصیرت کے حامل ہیں، ممکن ہے کم وقت میں مثبت حل نکلے گا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2024 07:22pm پی ٹی آئی کا مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات 2جنوری کو ہوں گے
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 11:47pm حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات پر جاوید لطیف کا ردعمل آگیا عمران خان اسرائیل کو منظور کرنے کی سازش کررہے تھے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 05:17pm حکومت مذاکرات پر وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے، شوکت یوسف زئی کھل کر بتائے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں، آدھا تیتر ادھا بٹیر نہیں چلے گا
پاکستان شائع 28 دسمبر 2024 10:54pm پی ٹی آئی کی ڈیڈ لائن سے قبل معاملات طے پا جائیں گے، عرفان صدیقی چیزوں کو پیچیدہ بنانا حکومت کے حق میں نہیں ہے، ترجمان مذاکراتی کمیٹی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2024 08:33pm خواجہ آصف کی زبان آگ اگلتی ہے، شیر افضل مروت اقتدار میں بیٹھے لوگ تحمل اور برداشت دکھاتے ہیں، رکن قومی اسمبلی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2024 05:01pm مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کی ذمہ دار حکومت ہوگی، پی ٹی آئی ملک میں سیاسی استحکام لانا چاہتے ہیں، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 11:52pm سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کی وجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 08:38am ڈیل کے نتیجے میں بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، عمران خان کا دعویٰ اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کا ایکس پر پیغام
▶️ پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 08:27am فوج میں بھی عمران خان کے حمایتی ہیں، عمر ایوب حکومت نے بہانے بنائے یا منع کیا تو ان کی نیتوں کا خلل سامنے آجائے گا، آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامرضیا میں گفتگو
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 11:32pm امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمران کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ اگر پی ٹی آئی جلد کسی نتیجے پر پہنچنا چاہتی ہے تو ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:55pm عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر 2 جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مذاکرات کا حصہ ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:51pm عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی اور وکلا کی ملاقات
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 11:13pm صدر، وزیراعظم کا قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ صدر آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 10:58pm تمام اسٹیک ہولڈر کی شمولیت کے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے، بیرسٹر علی ظفر مذاکرات پر راضی ہونا پی ٹی آئی کا یوٹرن ہے، بیرسٹرعقیل ملک
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 06:21pm امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکراتی کرنے والے حکومتی اتحاد میں اعجاز الحق اور خالد مگسی کو بھی شامل کردیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 05:33pm حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی، 9 مئی اور ڈی چوک فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ ابتدائی مطالبات قیدیوں کی رہائی اور ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کے ہیں،مکمل مطالبات دو جنوری کو پیش کریں گے، اسد قیصر
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 03:43pm سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی عمران خان چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، پاریمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 12:02pm حکومت، اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیں سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق