پاکستان شائع 09 مارچ 2023 02:46pm پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کا نفاذ فوری طور پر واپس لے لیا محکمہ داخلہ پنجاب باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:08pm دفعہ 144 کا نفاذ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب دفعہ 144 کے نفاذ کو کالعدم قرار دیا جائے،عدالت سے استدعا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 11:33am عمران خان کی ریلی نکالنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت عمران خان کو ریلی نکالنے سے روکنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:11pm پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے پنجاب پولیس کی 2 رکنی کمیٹی تشکیل انکوائری ٹیم گواہوں کے بیان لے گی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 09:40am عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:00am پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت، مقدمے کی درخواست میں رانا ثنا اور پولیس افسران نامزد علی بلال کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، وکیل پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 11:36pm پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ملک بھر میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی تیاری عمران خان نے ضلعی انتظامیہ اور ذمہ داران کو انتظامات کی ہدایات جاری
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 09:31pm ’عمران عدالتی کارروائی سے بھاگے گا تو گرفتار کرکے ہی اسے عدالت لے جانا پڑے گا‘ رانا ثنا کی عورت مارچ اور پی ٹی آئی ریلی پر پولیس کا تشدد، جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کے مطالبے پر پروگرام"فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 07:41pm ’پولیس نے گلو بٹ کا کردار ادا کیا‘ چودھری پرویزالہٰی سے سینئر وکلا کے وفد سے ملاقات
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 06:22pm پی ٹی آئی ریلی کے خلاف ن لیگی وکلاء کا عدالت سے رجوع شہر کا امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ریلی نکالنے سے روکا جائے، استدعا
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 04:18pm پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد پیمرا کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 03:58pm توہین عدالت کیس: عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم عمران خان کے تحریری جواب سے ذاتی طور پر افسوس ہوا، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان شائع 30 اگست 2022 05:13pm خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا اس مقدمے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خارج کردیا جائے
▶️ پاکستان شائع 23 اگست 2022 10:41pm عمران خان کو خاتون جج مخالف بیان پر معافی مانگ لینی چاہئے: احمد اویس ان کا طریقہ واردات ہے، پہلے ڈرانے کی کوشش کرو، نہ ڈرے تو معافی مانگ لو
پاکستان شائع 23 اگست 2022 08:16pm عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں میں شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے 17 رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 03:34pm توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، 31 اگست کو طلب جسٹس محسن اخترکیانی نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے استفسار کیا کہ یہ متنازع ریمارکس کب دیئے گئے؟۔
پاکستان شائع 23 اگست 2022 11:31am ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست درخواست میں عمران خان کے ویڈیو کلپس ریکارڈ پر لانے اور کمرہ عدالت میں چلانے کی استدعا کی گئی۔
پاکستان شائع 22 اگست 2022 06:40pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیس کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے جو کل عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا
▶️ پاکستان شائع 20 اگست 2022 10:21pm عمران خان کا شہباز گل پر تشدد کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان مجسٹریٹ صاحبہ آپ بھی تیار ہو جائیں آپ کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے گا اور اب ساری قوم اعلیٰ عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 09:23am عمران خان کی زیرِ قیادت اسلام آباد میں ریلی، ڈپٹی کمشنر نے خبردار کردیا عمران خان نے آج راولپنڈی سے ایف نائن پارک اسلام آباد تک شہباز گل پر تشدد کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 03:48pm پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے پاکستان کا واحد انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم اُجاڑ دیا گیا پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کہ آسٹروٹرف سرگودھا منتقل کیا جائے گا جس کی سمری پہلے سے ہی تیار تھی۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا