پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 03:23pm پی ٹی آئی کا ناٹک آج ختم ہو جائے گا، احسن اقبال عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:33pm پی ٹی آئی کے 4 اراکین اسمبلی سمیت کئی قائدین گرفتار، فیصل آباد، سیالکوٹ میں جھڑپیں احتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتار کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 12:37pm ملک کو کنٹینرستان بنادیا، چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں ، بیرسٹر سیف بیرسٹرسیف نے سندھ اور بلوچستان سے آنے والے قافلوں پر اسٹریٹ فائرنگ کے واقعے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 04:39pm لاہور میں تحریک انصاف کا ایک بھی انقلابی نظر نہیں آرہا، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 11:39am پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات اور رابطے رانا ثنا اللہ، محسن نقوی اور ایک اعلیٰ سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 10:52pm اسلام آباد میں اب تک 1520 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، ایکسپریس وے میدان جنگ، ڈی چوک تاحال پرسکون تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں نظام زندگی معطل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:31am پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں 135 بلاکنگ پوائنٹ قائم، بعض مقامات پر شہریوں کو گزرنے کی اجازت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 6 ہزار پولیس اہلکار و افسران تعینات
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 08:47am پی ٹی آئی رہنما کا صوابی جانے والی مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰ حملہ آوروں نے مشینری کے ٹائروں پر فائرنگ کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 05:48pm لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے کس مقام پر جمع ہونا ہے یہ معلومات خفیہ رکھی گئی ہیں، گنڈا پور صوابی سے مرکزی قافلے کی قیادت کرینگے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 10:19pm موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام بس اڈے اور ہاسٹلز بھی سیل کردیئے گئے۔ بس اڈوں کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 01:14pm پی ٹی آئی احتجاج پر پشاور ہائیکورٹ میں ہنگامہ، ججز اٹھ گئے ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 12:57pm پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 08:54am حکومت نے پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کراچی سے نفری منگوالی سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد روانہ
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 08:43pm پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا پی ٹی آئی کے رویے کی وجہ اسلام آباد کو آئے روز ایسی صورتحال کا سامنا ہے، وکیل درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 09:05pm پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار پختونخوا پولیس کے اہلکاروں پر احتجاج میں جانے پر پابندی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کی سکیورٹی سخت کردی گئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 04:03pm جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ ڈی چوک پر کنٹینرز کی دیوار کھڑی، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد کو سیل کرنے کی تیاری
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 12:02pm نارووال، پولیس چھاپے میں چھت سے گرنے پر زخمی پی ٹی آئی کارکن دم توڑ گیا پی ٹی آئی ضلعی صدر نے اپنے بیان میں کارکن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
▶️ پاکستان شائع 20 نومبر 2024 06:30pm پی ٹی آئی نے 24 نومبراحتجاج کا دائرہ کار دنیا بھر میں پھیلا دیا اتحادیوں سے رابطے، احتجاجی تحریک کے لیے مانیٹرنگ سیل قائم
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 01:10pm عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے ہم سب ایک پیج پر ہیں، بیرسٹر سیف جعلی حکومت کو چاروں شانے چت کرنے کا وقت آپہنچا ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 12:28pm پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کا حتمی فیصلہ کل متوقع ہے، فواد چوہدری 24 نومبر کا احتجاج کسی ایک جماعت یا فرد نہیں ہر پاکستانی کیلئے ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 11:10pm لاہور سے 107 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ اسلام آباد زیرو پوائنٹ پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:42pm پی ٹی آئی 24 نومبر کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام، آج ورچوئل جلسے ہوگا پی ٹی آئی نے احتجاج کی قیادت علی امین گنڈا پور کے حوالے کردی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 02:24pm بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 09:17am 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خصوصی کنٹینر تیار، ساؤنڈ سسٹم نصب علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما کنٹینر میں موجود رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 09:47pm پی ٹی آئی نے احتجاج ختم کرنے کیلئے 4 مطالبات رکھ دیئے جو بھی مذاکرات کرنا چاہے گا، بنائی گئی کمیٹی اس سے مذاکرات کرے گی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 09:23pm عمران خان کی فائنل احتجاج کی کال، مطالبات سامنے آگئے عمران خان کے احکامات پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا، عمر ایوب
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 09:15pm ’انقلاب لانے کی 13ویں کال کا انجام بھی گزشتہ 12 کالوں سے مختلف نہیں ہوگا‘ بانی چیئرمین اپنے کارکنوں کو کون سے مستقبل کے لئے باہر نکلنے کا پیغام دے رہے ہیں؟ عرفان صدیقی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 04:24pm خیبرپختونخوا: اساتذہ کی پروموشن کو احتجاج میں شرکت سے مشروط کردیا گیا وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کی ویڈیو نے بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 05:25pm چند روز میں خود مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان اس بار ہمارے لوگ واپس گھروں میں نہیں جائیں گے، عمران خان