▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 07:27pm پی ٹی آئی کارکنوں کو راولپنڈی پہنچنے کی ہدایت رہائش کا انتظام رکھنے والے 25 نومبر کو پہنچ جائیں، اسد عمر اور شاہ محمود گفتگو
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 05:19pm پی ٹی آئی کا اجلاس، راولپنڈی کال اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت اجلاس میں ملک کے معاشی بحران اور اس سے پیدا صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:58pm آزادی مارچ روکنے کی درخواست پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مارچ روکنے کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:44pm حقیقی آزادی مارچ : پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو بھی درخواست دے دی پی علی نواز اعوان کی جانب سے درخواست جمع کرائی گئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 11:46am پی ٹی آئی مرکزی قیادت آج سیاسی صورتحال پرسرجوڑے گی ملاقات میں سیاسی صورتحال، آزادی مارچ کے راولپنڈی مرحلے پربات ہوگی، فواد
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 10:11am عمران کو کسی کی تعیناتی پراعتراض نہیں، بلاول کی پریس کانفرنس پر شیخ رشید کا ردعمل 'جوبھی آرمی چیف آئے گا، ملک کو الیکشن کی جانب لیکرجائے گا'
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 03:04pm آرمی چیف کی تقرری پرفیصلے کی اطلاعات: مشاورت جاری ہے، خواجہ آصف پی ٹی آئی نے دھرنے کیلئے درخواست دے دی، جانیے تازہ ترین سیاسی صورتحال
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 09:38am پی ٹی آئی کا فیض آباد کے قریب دھرنا دینے کا فیصلہ ڈی سی راولپنڈی کو دھرنے کے لئے باضابطہ درخواست دی گئی
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 07:28pm ’راولپنڈی میں ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کی افواہیں گرم‘ 'راولپنڈی میں غروب آفتاب سے پہلے عمران کا خطاب ختم کرانے کی کوشش کی جائے گی'
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 02:56pm عمران خان کا آزادی مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا، سعید غنی عمران خان کو ایک ہفتے جیل میں ڈالا جائے ٹھیک ہوجائے گا
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 10:53pm 26 نومبر کی تاریخ تماشہ ختم ہونے کی تاریخ ہے، مریم اورنگزیب خان صاحب، 26 نومبر بھی امپائر کی انگلی اٹھے بغیر ہی گزر جائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 11:53pm ’مسئلہ تعیناتی سے نہیں، مشاورت کرنے والوں سے ہے‘ 'صدرِ مملکت آئین کے مطابق ذمہ داری ادا کریں گے، انہیں عمران خان کی مکمل حمایت حاصل ہے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 09:10pm عمران خان اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی کیوں جا رہے ہیں 26 نومبر کو عمران خان کا پاور شو ان کے سیاسی اہداف پر اثر انداز نہ ہوجائے
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 08:05pm سڑکوں کی بندش اور ریاست مخالف نعرے، اسلام آباد پولیس نے خبردار کردیا شہر کے داخلہ و خارجی راستوں پر باڈی کیم سے لیس اہلکار تعینات، سیکیورٹی ہائی الرٹ
▶️ پاکستان شائع 19 نومبر 2022 07:01pm اگر صدر علوی نے غیر آئینی کام کیا تو انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو ہمیں یہ دھمکی دی گئی تھی کہ انتخابات ہوں گے یا مارشل لاء ہوگا، وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 07:45am عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنےکی کال دیدی گھڑی کی کہانی پر ایک میڈیا ادارے نے ن لیگ اور ڈرٹی ہیری سے مل کر پروپیگنڈا کیا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 06:04pm ’ پیسہ چلاکر لیڈر نکالا جائیگا تو عوام خاموش نہیں رہیں گے’ آپ لوگوں کے لیے خوشخبری لے کرآ رہا ہوں، اسد عمر
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 03:12pm جھوٹ پکڑنے کیلئے عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید سے بار بار سوالات کنٹینر کے اطراف تعینات سیکورٹی اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 02:41pm فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کو امتحان میں ڈال دیا برازیل میں یوم جمہوریہ ریلی کو حکومت مخالف مظاہرہ قرار دے بیٹھے، بڑا دعوی بھی کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 04:24pm اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی انتظامیہ نے 35 شرائط کے ساتھ این اوسی جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 01:03pm آزادی لانگ مارچ کا ’آخری مرحلہ آگیا‘ شرکا آج راولپنڈی کے نواحی علاقے روات پہنچیں گے
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 09:23pm راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی مارچ کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی مارچ کی سکیورٹی کیلئے 10 ہزار سے زائد اہلکاروں کوتعینات کیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 05:42pm کل بتاؤں گا راولپنڈی کب پہنچنا ہے، عمران خان افغان حکومت پاکستان کے خلاف نہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 03:55pm پی ٹی آئی نے آزادی مارچ کے پڑاؤ کی جگہ کا تعین کرلیا عمران خان اگلے مرحلے کا شیڈول جاری کریں گے
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 02:55pm 50 سالہ مہنگائی کے 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے: فرخ حبیب ایک مفرورسے مشورے ہوں گے تو ملک کے یہ حالات ہوں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 04:11pm عدالت توہین عدالت کے اختیار کے استعمال میں محتاط ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 09:07am حقیقی آزادی مارچ آج گوجر خان پہنچے گا عمران خان نے مارچ کیلئے عطیات دینے کی اپیل کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 02:29pm یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ملک کی آزادی کو کس سے خطرہ ہے، اسد عمر اسد عمر حقیقی آزادی مارچ قافلے کی قیادت کرینگے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 11:31am پی ٹی آئی مارچ کا دینہ میں پڑاؤ،صبح گوجر خان پہنچے گا ہماری حقیقی آزادی مارچ کو آپ کی ڈونیشنز کی ضرورت ہے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 07:44pm عمران خان حملہ کیس کا ملزم 10 روز بعد عدالت میں پیش، ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ملزم کو پیش نہ کرنے پر جج برہم