پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 01:29pm اسلام آباد میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے، ملک کی بڑی شاہراہوں کو بند کر دیا گیا، بیرسٹر سیف سندھ سے آنے والے تحریک انصاف کے قافلوں کو جگہ جگہ روکا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 01:18pm پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال ریسکیو1122 کی درجنوں آپریشنل گاڑیاں صوابی پہنچ گئیں
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 12:36pm پی ٹی آئی جلسے کے قریب ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بند، شرکا کو کھانا اور رہائش دینے پر پابندی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی، سنگجانی پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 02:20pm پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ڈاکٹر حسن محمود ساتھیوں کے ہمراہ سنگجانی جلسہ گاہ جارہے تھے، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:33pm ہمیں جلسے سے نہیں ان کے کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے، عظمیٰ بخاری عمران خان جلسوں سے نہیں اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آسکتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 01:08pm پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ سے ہینڈ گرینیڈ، راکٹ لانچر، ڈیٹونیٹر اور بم برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا
▶️ پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 10:14am اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کے پیشِ نظر میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند بس سروس راولپنڈی صدر اسٹیشن سے پاک سیکریٹریٹ تک بند کی گئی ہے، انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 12:03am آج رات جلسے کی چاند رات ہے، جلسہ ہر صورت ہوگا، پی ٹی آئی رہنماؤں کا اعلان سنگجانی کے قریب ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مرکزی قیادت نے جلسہ گاہ کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:20pm پی ٹی آئی کا اسلام آباد 8 فروری کا جلسہ، پی ٹی آئی نے حکمت عملی تبدیل کرلی اسلام آباد کا جلسہ فارم 47 کی جعلی حکومت کی آنکھیں کھول کے رکھ دے گا، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 04:49pm راولپنڈی : ڈی جے بٹ کی گاڑی ایک لاکھ 80 ہزار کی ڈیفالٹ نکلی جب تک گاڑی کا ٹیکس ادا نہیں ہو جاتا گاڑی کو قبضےمیں رکھا جائے گا، ایکسائز حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 07:41pm پی ٹی آئی کا 8 ستمبر کو سنگجانی میں جلسہ، جڑواں شہروں کو بند کرنے کا منصوبہ جلسے کے لیے روٹ جاری، سیاست میں بہت بڑی ڈویلپمنٹس ہو رہی ہیں، چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 06:08pm پی ٹی آئی کو 8 ستمبر جلسے کے لیے این او سی جاری، 41 شرائط بھی عائد نوٹیفکیشن میں کے پی، پنجاب سے بذریعہ موٹروے آنے والوں کے لیے الگ نقشہ بھی جاری کیا گیا ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 03:34pm پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کی تیاریوں کا آغاز کردیا پی ٹی آئی نے جلسوں کی تیاری کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی، ذرائع
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 10:55am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت کرنے کا اعلان کردیا جلسے کی کامیابی کے لیے تمام اراکین کو ایک ہزار افراد لانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
پاکستان شائع 25 اگست 2024 05:13pm پی ٹی آئی کے لاہور جلسے پر رہنماؤں میں تضاد، صوبائی قیادت اختلافات کا شکار تحریک انصاف نے ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان بھی کردیا
پاکستان شائع 23 اگست 2024 02:21pm اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے پی ٹی آئی کے 51 گرفتار کارکن رہا لاہور ہائیکورٹ نے بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 01:47pm اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی لاہور میں پارٹی کی تیاریاں نامکمل رہیں
پاکستان شائع 22 اگست 2024 10:50pm جلسے کی منسوخی پر سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں، عمران خان سے ملاقات کرکے سچ معلوم کروں گا، بیرسٹر علی ظفر کل رات ہی جلسہ منسوخ ہوجاتا تو ناراضی نہ ہوتی، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 22 اگست 2024 08:38pm اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ مؤخر، کنٹینرز ہٹادیئے گئے فیض آباد، کھنہ پل، ٹی چوک ،چھبیس نمبرچونگی، سنگجانی روڈ سمیت کئی اہم راستے کھل گئے ، ترجمان
پاکستان شائع 15 اگست 2024 02:57pm عدالت نے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست نمٹادی عدالت جلسے کے مقام سے متعلق آڈر پاس نہیں کرسکتی ، یہ انتظامیہ کا کام ہے، آپ اپنی تقریر تیار کریں، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 10 اگست 2024 07:19pm پی ٹی آئی کو 27 اگست کو جلسے کی اجازت مل گئی، لطیف کھوسہ اگر نواز شریف میں اخلاقی جرات ہوتی تو الیکشن ہارنے کو قبول کرلیتے ،اسد قیصر
پاکستان شائع 09 اگست 2024 12:56pm پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت پی ٹی آئی 27 اگست سے 2 ستمبر تک جلسے کیلئے درخواست دیں، ہم ایک ہفتے میں فیصلہ کر دیں گے، ڈی سی لاہور
پاکستان شائع 07 اگست 2024 05:57pm تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسہ کرنے کی نئی درخواست دے دی سنیئر نائب صدر اکمل خان باری نے ڈی سی لاہور کو درخواست جمع کرائیں
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:50pm یوم آزادی پر لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے تحریک اںصاف کو جلسے کیلئلے ڈپٹی کمشنر کو دوبارہ درخواست دینے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 01 اگست 2024 11:15am پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی فیض آباد بلاک ہوا اس کے نقصانات قوم کوہورہے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 12:49pm پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت سے متعلق توہین عدالت کی درخواست، فریقین کو دوبارہ نوٹس جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث دستیاب بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:42am پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو نوٹس عمر ایوب کیخلاف ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 03:37pm اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کی درخواست مسترد کردی سڑکیں بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات ہوں گی، احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈپٹی کشمنر
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 10:12pm پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مظاہرہ، راولپنڈی پولیس نے تیاریاں کر لیں پی ٹی ائی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیار کر لیں ، ذرائع پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:25pm پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار چیف جسٹس عامر فاروق نے پانچ صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا