پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 11:46am پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کردیا، شیڈول جاری کاغذات نامزدگی دو فروری شام آٹھ بجے تک وصول کئے جاسکیں گے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:36pm تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ رؤف حسن متفقہ طور پر پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 09:33pm اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کردیا لوگوں نے پارلیمنٹ میں سیٹیں لینے کے لیے پارٹی کو نقصان پہنچایا، اکبر ایس بابر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 07:31pm سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی انتخابی نشان بلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:29pm پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی عدالتی احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن نے ابھی تک پی ٹی آئی کو سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا، درخواست
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 02:47pm بلا بحال، اب پی ٹی آئی کو الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا، بیرسٹر علی ظفر ہم پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، پی ٹی آئی وکیل
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:23am جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں، اکبر ایس بابر ہم چاہتے تھے پشاور ہائیکورٹ میں تمام ثبوت پیش کریں مگر بدقسمتی سے موقع ہی نہیں دیا گیا، اکبر ایس بابر
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:00pm پشاور ہائیکورٹ میں بلے پر 6 گھنٹے طویل سماعت، بدھ کا دن فیصلہ کن الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلاء نے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 10:39am شیر افضل مروت پختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر پریشان، آج عمران خان کو شکایت کریں گے مجھے صوبائی تنظیم سے نہیں مرکزی تنظیم سے مسئلہ ہے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 04:33pm تحریک انصاف کا پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سپریم کورٹ بلا بحال نہیں کرتی تو ہر امیدوار آزاد الیکشن لڑے گا، بیرسٹرگوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 04:51pm پی ٹی آئی سے بلا دوبارہ چھن گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال الیکشن کمیشن کا قانون ہے جس انتخابی نشان پر پچھلے انتخابات لڑے اگلے بھی اس پر لڑے جائیں، پی ٹی آئی وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 12:52pm انٹرا پارٹی اور انتخابی نشان پر الیکشن کمیشن کی درخواست: ہم فیصلہ نہیں کرسکتے، جسٹس اعجاز خان عدالت نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 07:44am بلا واپسی کیس: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر آج سماعت ہوگی الیکشن کمیشن نے درخواست میں ڈویژن بینچ بنانے کی استدعا کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 02:40pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کیخلاف الیکشن کمیشن نے اپیل دائر کردی حکم امتناع ختم کرنے اور کیس کیلئے ڈویژنل بنچ تشکیل دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 10:20pm الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملات دیکھنے کا اختیار نہیں، بیرسٹر گوہر انتخابی نشان واپس لینے کا مطلب پارٹی ختم کرنا ہے، پریس کانفرنس، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 02:29pm الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معطلی کالعدم قرار کیخلاف ڈویژنل بینچ جانے کا فیصلہ پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ کمیشن کے اختیارات میں مداخلت ہے، ای سی پی میں بریفنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:59pm الیکشن کمیشن کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ فیصلہ الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس کے بعد کیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 05:37pm آج عدلیہ نے پاکستان کے 25 کروڑ عوام کا اعتماد بحال کردیا، بیرسٹر گوہر غیرقانونی، غیرآئینی آرڈر کے ذریعے بلے کا نشان چھین لیا گیا تھا،علی ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 06:10pm عدالتیں بلے کا نشان بحال کرائیں گی، میں بدستور پارٹی چیئرمین ہوں، بیرسٹر گوہر سیاسی جماعتیں نشان کے بغیر بھی ہوتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 03:59pm بلے کا نشان لینے کیلئے ایک جماعت نے پہلے سے درخواست دے رکھی تھی پی ٹی آئی کی مشکلات میں ایک اور ٹوئسٹ
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 11:29am ’پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلّا فی امان اللہ ہو گیا‘ بیٹ کے بغیر بیٹسمین کریز پر کھڑا ہی نہیں ہو سکتا، فردوس عاشق اعوان
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 11:06am بلّا چھن جانے پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں پر بھاری نقصان نشان واپس نہ ملا تو قومی اسمبلی بھی ہاتھ سے جائے گی اور سینیٹ بھی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 01:27pm پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر کردیا الیکشن کمیشن کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہ ہونے کی وجہ سےعدالت اعتراض اٹھا سکتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 08:41am ’پی ٹی آئی کی پارٹی رجسٹریشن ختم، تمام عہدے بھی کالعدم ہوگئے‘ ہم اب پی ٹی آئی کے بانی اراکین ودیگر رہنماؤں کو اکٹھا کریں گے، اکبر ایس بابر
▶️ پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:28pm انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار، تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھن گیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 10:20pm تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنتی پر مبنی ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 03:33pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے کا حکم
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 05:59pm الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی سے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 40 سوالات، فیصلہ محفوظ انتخابی نشان ہمارا حق ہے امید ہے الیکشن کمیشن مایوس نہیں کرے گا، وکیل پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:30pm الیکشن کمیشن سرٹیفکیٹ نہ ملا تو پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز کے آزاد امیدوار بننے کا خطرہ ہے، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر الیکشن کمیشن نے نہیں بتایا محفوظ فیصلہ کب سنائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 01:56pm پی ٹی ائی وکلاء سے لائیو مناظرے کیلئے تیار ہوں، فیصلہ عوام کریں گے، اکبر ایس بابر انٹراپارٹی انتخابات کے حوالے سے کاغذات نامزدگی نہیں دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی